Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاپتہ بچے

November 29, 2014 0 1 min read
Pakistan
Pakistan

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل

پاکستان میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل جیسے گھناؤنے واقعات روز مرہ کا معمول بن چکے ہیں زیادہ تر غریب، مظلوم اور بے ضرر انسان اپنی جان اور عزت کا بھرم رکھتے ہوئے رو دھو کر خاموشی اختیار کر لیتے ہیں اگر کسی میں زیادتی برداشت نہ کرنے کی صلاحیت موجود ہو اور وہ قانون نافذ کرنے والے ادارے یا نام نہاد پولیس سٹیشن تک جا پہنچتا ہے تو اسے یہی قانون کے رکھوالے اپنے ڈیرے یعنی (تھانہ )(سلاٹر ہاؤس) میں ایسے ایسے ذہنی و جسمانی طریقے سے ریپ اور ٹارچرکرتے ہیں کہ وہ سارے سماج اور معاشرے کو لعنت ملامت کرتے ہوئے جیتے جی وہیں دفن ہو جاتا ہے اور ویسے بھی لوگ بیٹھ کر انصاف کا رونا تو ناحق ہی روتے ہیں

انصاف تو وہاں ملتا ہے جہاں پہلے قانون موجود ہو جس ملک میں قانون ہوتے ہوئے بھی اس پر عمل درامد نہیں تو کیسا انصاف ؟ ترقی یافتہ مغربی اور اسلامی ممالک میں قانون کی اجارہ داری بھی ہے اور انصاف بھی ملتا ہے ریپ کیس میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مجرموں کی شہہ رگ تک پہنچنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرتے ہیں عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے سے غافل نہ ہوتے ہوئے جان کی بازی بھی لگا دیتے ہیںاور ایسے افراد کو محب وطن قرار دیتے ہوئے تاحیات یاد رکھا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں پولیس کے سامنے جرائم پلتے اور پایہ تکمیل پہنچتے ہیں اور وہ آنکھیں موند کرکے غریب اور مظلوم کی عزت کو تار تار ہوتا دیکھ کر قہقہے لگاتے ہیں

جب کوئی نام نہاد دہشت گرد انہیں گولی مار کر ماتھے میں سوراخ کر دیتا ہے تو شہید اور محب وطن کہلاتے ہیں۔ گزشتہ دنوں برطانیہ میں ایک ناقابل یقین سکینڈل کا انکشاف ہوا جس میں کئی سیاست دان ، ججز ،وی آئی پیز اور دیگر آعلیٰ شخصیات خفیہ طور پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل جیسی وارداتوں میں ملوث پائے گئے ، ضلعی حکومت اور میٹرو پولیٹن پولیس نے اس خفیہ راز سے پردہ اٹھایا جس میں معصوم بچے جن کی عمریں آٹھ سال تھیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور کئی بچوں کو قتل کر دیا گیااوریہ بچے لاپتہ قرار دئے گئے۔

انگلش جریدے نے اپنے آرٹیکل میں اس بات پر زور دیا کہ یہ کوئی جرائم پر مبنی ناول نہیں جسے دلچسپی سے پڑھا جائے بلکہ اٹل حقیقت ہے جو رونگٹے کھڑے کر دیتی ہے،جریدے کا کہنا ہے ناقابل یقین بات یہ ہے کہ اس گھناؤنے جرم میں کوئی عام انسان نہیں بلکہ آعلیٰ شخصیات ، ممتاز سیاست دان ،ججز اور دیگر سوشل عوامی ورکرز ملوث ہیں جن میں سے کئی افراد پر الزامات ثابت ہو چکے ہیں اور کچھ اتنے بااثر ہیں کہ ان پر ہاتھ نہیں ڈالا جا سکتا ،رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان بچوں کو کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ،قتل کیا اور کچھ بچوں کو غائب کر دیا گیا۔

مقامی پولیس اور حکومتی نمائندوں نے ان جرائم کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ کئی بااثر شخصیات نے تمام ثبوت ضائع کروا دئے اور ان ثبوتوں کو ضائع کرنے میں حکومتی نمائندے بھی ملوث تھے،متاثرہ بچوں کی خاموشی کے سبب ہم کسی کو گرفتار نہیں کر سکتے ،پولیس کا کہنا ہے یہ تمام واقعات ستر اور اسی کی دہائی میں پیش آئے اور برطانوی سٹیبلشمنٹ کے کئی بااثر افراد اس گھناؤنے عمل میں شریک تھے۔

میٹروپولیٹن پولیس چالیس رکنی خصوصی کمیشن کے توسط سے تحققات اور واقعات کا گہرائی سے جائزہ لے رہی ہے اس کمیشن کی تحقیقات کا دائرہ کار ویسٹ لندن ہے،پولیس کا کہنا ہے جنسی اور قتل کے اس سکینڈل کو پہلی بار دوہزار بارہ میں منظر عام پر لایا گیا ایک رپورٹ کے تحت ان افراد کا تعلق پارلیمنٹ اور ڈاؤننگ سٹریٹ کے لنکس کا شاخسانہ ہے جس میں کئی بااثر شخصیات کے ملوث ہونے کا امکان ہے جو ایک نیٹ ورک کے تحت اس کرائمز رنگ کو سپورٹ کرتی ہے،رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ اس گھناؤنے عمل میں کئی اخباری رپورٹر اور نجی ٹی وی سے منسلک افراد بھی شامل تھے پولیس نے بتایا کہ ایک اخباری نمائندہ جو دوہزار گیارہ میں چوراسی سال کی عمر میں انتقال کر گیا تھا

Minors
Minors

اسکی رپورٹ کے مطابق سیکڑوں نابالغ لڑکیاں اور جوان عورتیں جنہیں سن انیس سو پچاس سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا انہوں نے آج تک خاموشی اختیار کی ہوئی ہے،اس اخباری نمائندے کو خفیہ راز افشا کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا،کیونکہ اس نے اپنے توسط سے یہ خبر پبلش کی کہ جنسی زیادتی میں پارلیمنٹ کے افراد بھی ملوث ہیں ،پولیس رپورٹ کے مطابق یہ تمام واقعات انیس سو نوے میں پیش آئے اور لندن کے کئی اسپتالوں میں بھی مریضوں کو طبی عملے اور دیگر افراد نے خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی،اخباری نمائندوں اور ٹی وی سے منسلک افراد کے خلاف مقدمات دائر ہوئے اور جنسی استحصال میں ملوث ہونے پر طویل قید کی سزا سنائی گئی،ایک ممبر آف پارلیمنٹ کے نام کو صیغہ راز میں رکھا گیا

جو ہم جنس پرست تھا اور ان افواہوں میں شامل تھا۔ میٹروپولیٹن پولیس نے ان ایک سو چوالیس متاثرہ بچوں کے بیانات بھی قلمبند کئے جن کی عمریں آٹھ سال سے بارہ تک تھیں، پولیس ڈیپارٹمنٹ سے منسلک ایک ریٹائیرڈ اوفیسر نے بتایا کہ عملے میں کالی بھیڑوں کی کارستانی سے کئی فائلیں غائب کی گئیں جن میں کئی ایسے با اثر افراد جو آعلیٰ عہدوں پر تعینات تھے جن کے نام منظر عام پر آنے سے ایک تہلکہ مچ جاتا پولیس بغیر ثبوت کے کسی وی آئی پیز کو گرفتار نہیں کرسکتی

رپورٹ کے مطابق دو سو لا پتہ بچوں کی فائل پر توجہ دی جارہی ہے تاہم نئی تحقیقات کے مطابق مغربی لندن کے ایک بورڈنگ ہاؤس میں بھی ایک آٹھ سالہ بچے کو ایک حکومتی نمائندے نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اورجرم ثابت ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا،جنسی زیادتی اور قتل کا مقدمہ ایک سابق وزیر کے خلاف درج ہوا جس میں دیگر افراد کی شراکت پر انہیں طویل سزائیں دی گئیں۔
پولیس اب ان دو سو لاپتہ بچوں کی تلاش میں ہے جنہیں ستر اور اسی کی دہائی میں جنسی زیادتی یا قتل کرنے کے بعد غائب کر دیا گیا، بچوں کی تلاش پولیس کیلئے ایک معمہ بن چکی ہے اور سوال پہ سوال اٹھ رہے ہیں

آخر بچے گئے کہاں؟برطانیہ کی ہوم سیکریٹری نے ایک بیان میں پولیس کو ہر حربہ استعمال کرنے کی ہدایت کی انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جلد از جلد گمشدہ بچوں کا کھوج لگایا جائے اور کامیابی کی صورت میں عوام کو تمام واقعات سے آگاہ کیا جائے ان کا کہنا تھا کہ یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہ دو سو بچے اچانک غائب ہو جاتے یا غائب کر دئے جاتے ہیں اور کسی کو خبر تک نہیںاس گھناؤنے نیٹ ورک میں کتنی بھی بڑی شخصیات ملوث کیوں نہ ہوں سب کو منظر عام پر لانا پولیس کی ذمہ داری اور اہم فریضہ ہے۔

جیسے کہ ابتدا میں عرض کی کہ قانون پر عمل درامد ہو گا تو انصاف اپنا ڈنڈا اٹھائے گا ،پاکستان میں قانون کی دھجیاں اڑانے والے کوئی اور نہیں قانون نافذ کرنے والے خود ہیں تو ہم سب روتے کس بات پر ہیں ،ہمیں اس حقیقت سے اب منہ چھپانے کی قطعی ضرورت نہیں کہ ہم سب بے ضرر اور بے قصور لوگ ہیں ہمیں مجرم کوئی اور نہیں یہ نام نہاد لیڈر اور ان کے بنائے گئے قوانین مجرم بناتے ہیں
ایک انسان کی روزی روٹی کمانے کے دروازے کھڑکیاں ہی بند کر دئے جائیں گے تو وہ سادھو بنے گا یا شیطان ۔۔۔؟؟؟

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل

Share this:
Tags:
murder pakistan rape routine women بچوں پاکستان جنسی زیادتی خواتین قتل معمول واقعات
Previous Post ہیوز کی آخری رسومات سرکاری سطح پر ادا کرنے کا فیصلہ
Next Post بیجنگ میں عوامی مقامات، دفاتراور پبلک ٹرانسپورٹ میں سگریٹ پینے پرپابندی کا بل منظور

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close