چناری (جیوڈیسک) بھارتی یوم جمہوریہ کے باعث سرینگر مظفرآباد بس سروس کے معطل ہونے کی وجہ سے پیر کے روز آر پار سفر کرنے والے درجنوں مسافر لائن آف کنٹرول کو کراس نہ کر سکے۔
بس سروس کے بعد آج ہونے والی دوطرفہ تجارت بھی معطل رہے گی۔

Start typing to search...