Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریسکیو 1122 اور خدمت خلق

January 27, 2017 0 1 min read
Rescue 1122
Rescue 1122
Rescue 1122

تحریر : محمد زبیر
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ ساتھ شب وروز ٹریفک حادثات کی شرح میں بھی اضافہ ہو تا جارہا ہے ۔جسکی سب سے بڑ ی وجہ لوگوں میں آگاہی کا فقدان اور شر خواندگی میں کمی ہے جسکی بدو لت دن بدن حادثات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان حاد ثا ت کو روکنے کیلئے ا ہم اقدا ما ت کی ضرورت تھی اور ایسے ا قدامات کو بروئے کار لا نے کے لئے عملاََ پالیسیوں کے مرتب کرنے کی ضرورت تھی جسکا بیڑہ انسانیت کیلئے دل میں سوز رکھنے والی شخصیت ڈاکٹر رضوان نصیر نے اٹھا یا اوراپنے مقصد کو انجام تک پہنچانے کے لئے دن رات محنت شروع کر دی ۔یہ مقصد ایک ایسے ادارے کا قیام عمل میں لانا تھا جوحادثات میں متا ثرہ لوگوںکی بروقت نہ صرف مد د کر سکے بلکہ انسانیت کا درس بھی عوام تک پہنچائے۔ انہوںنے اپنی آوازکو اُس وقت کے اعلیٰ حکام تک پہنچایا پنجا ب میں روڈ ٹریفک حا دثات کو رو کنے اور ان سے متا ثرہ افرادکی مدد کر کے قیمتی جا نو ں کو بچا نے کے لئے ایک ایسافلا حی ادارہ ہو نا چا ہے جو لو گو ں کی بر و قت مدد کر سکے ۔اور اس کا و ش کو اُس وقت کے ا علیٰ حکام نے پسند کرتے ہوئے اس کو ترجیحی بنیادوں پر عملی جامہ پہنچانے کی ہدایات جاری کر دیں۔اور آخر کا ر اس کو ایک پا ئلٹ پرو جیکٹ کے طور پر لا ہور میں شروع کیا گیاجس سے لو گ بہت زیادہ مستفید ہوئے۔

اس کی سروس کا با قا عدہ آغاز 24ا کتو بر 2004کو کیا گیاجسکی خد ما ت کو دیکھتے ہوئے اس کو پو رے صو بے میںلا گو کر نے کا فیصلہ کیا گیا تا کہ لو گوں کو زیا دہ سے زیادہ ا چھی اور بہترین سر وس فراہم کی جا سکے اورانکی جا نو ں کو محفو ظ بنا یا جا سکے ۔روڈ ٹریفک حادثات میں لو گوں کوبروقت اورمفت طبی امداد فراہم کرنا عوام تک طبی سہولیات کی بروقت فراہمی کی ایک بہترین کڑی تھی۔ جھنگ میں قا ئم ہو نے والا ادارہ پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122جسکا با قا عدہ افتتاح 9نومبر 2009کو جنا ب ڈا کٹر ر ضو ا ن نصیرصا حب نے اپنے دست مبارک کیااور اس ادارے نے جھنگ میںبا قا عدہ سروس کا آغاز شروع کر دیا جس کے بعد لو گو ں کو 2009 سے اب تک بہترین اور بروقت طبی سہولت مہیا کی جا ر ہی ہے جس میں جھنگ کے ہیڈ جنا ب محترم ڈاکٹر طا رق سعید مرحوم اُور اُن کی ٹیم کی خصو صی اور ناقابل فراموش کا و شیںشامل ہیںجس پر انہیں دو مرتبہ قائد اعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ 2014 کے فلڈ کی اعلی کارگردگی کی بنا پر ڈی سی او راجہ خرم شہزادکی طرف سے بھی تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔

9نومبر 2009 سے لیکر 31-12-2016تک ریسکیو 1122 جھنگ نے ٹوٹل 115914 ایمرجنسیز میں بروقت لوگوں تک طبی سہولیات پہنچائیں ہیں۔جن میں 29041 روڈٹریفک حادثات،65764 طبی ایمرجینسیز ،1326آگ لگنے کے حادثات ،4570 سٹریٹ کرائم ایمرجینسیز ،167ڈوبنے کے واقعات،225عمارتوں کے منہدم ہونے کے واقعات،29 غیر بارودی دھماکوں اور 14792 متفرق واقعات میں خدمات دینا شامل ہیں ایک دن کی اوسط ایمرجنسی 44.44اور رسپونس ٹائم 6.3منٹ رہاجن میں ٹوٹل ریسکیو اور شفٹ مریضوں کی تعداد 176045 ہے 3587 افراد مختلف واقعات میں اپنی جاں کی بازی ہار گئے دوران فلڈبھی35247 متاثر ہ افرادکو ریسکیو اور محفو ظ مقامات تک پہنچایا۔عو ام کو چاہیے کہ وہ ریسکیو کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ لوگوں کوزیادہ سے زیادہ سر وس فراہم کی سکے ۔ لو گو ں کی جا نو ں کو محفو ظ بنا یا جا سکے لو گو ں کو ٹریفک قو ا نین کو پابندی یقینی بنانے کیلئے آگاہی کے ساتھ ساتھ دیگر اقدامات بھی مرتب کریںتا کہ کم سے کم ا یکسیڈنٹ ہوں۔

Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

اگر حکومتی تعاون کی بات کی جائے تو اس وقت کی حکومت اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی ذاتی دلچسپی سے ریسکیو 1122نے کافی حد تک ترقی کی ہے لیکن اگر دیکھا جائے تو اس پروجیکٹ کو لاہورسے آزمائشی طور پرشروع کیاگیاتھااور اب یہ ہر دلعزیز ہو چکا ہے جس کیلئے ہم حکومت کے انتہائی مشکور ہیں۔غریب عوام آج بھی اُن لوگوں کو اچھی نظروںسے دیکھتی ہے اور ان لوگوںکے لیے دعا کر تی ہے اور ہماری دعا ہے کہ اللہ کی ذات ایسے لوگوں کواس پاک سرزمین پرہمیشہ زندہ رکھے تاکہ یہ لوگ پاکستانی عوام کی بہتر سے بہتر انداز میں خدمت کر سکیں ریسکیو1122 جھنگ نے سات سال خدمت کرتے ہوئے اب تک لاکھوںلوگوںکی زندگیوں کو محفوظ بنایا ہے۔ا ورریسکیو 1122 نے پُر عزم معاشرے کے قیام لئے دن رات محنت کی ہے حادثات سے بچائو ،طبی امداد اور فائر سیفٹی کے حوالہ سے مختلف سرکاری،نیم سرکاری،پرائیوٹ سکول ،کالجوں اور اداروں میںورکشاپ کا انعقاد کیا جاتا ہے جھنگ کی چاروں تحصیلوں میںیونین لیول پر کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس (CERT) ٹیمیںبھی تشکیل دی جا رہی ہیںتاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ آگاہی فراہم کی جاسکے اور لوگوں سے ٹریفک قوانین کے احترام اور اس پر عمل درآمد کر وایا جاسکے۔

ریسکیو1122 جھنگ ابتک 5000 سے زائد لوگوں کو رضاکاروںکورجسٹر ڈ کر چکا ہے۔یہ ادارہ جو کہ ریسکیو کے نام سے بنایا گیا ہے اس کے نوجوان کسی بھی مشکل حا لات میںکام کرنے کو ہمہ وقت تیار رہتے ہیں چاہے بارش ہو آندھی یاطوفان ریسکیواہلکاردن رات لوگوں کی خدمت کے لئے اپنی جان کی بازی لگانے کیلئے تیار ہیں ۔ریسکیو1122کی سروس جولوگوںکو مفت طبی سہولیات فراہم کرتی ہے جبکہ اس سروس کوتمام تحصیلوںمیںلاگو کیا جا چکا ہے لوگو ںنے اس سے طبی خدمات حاصل کرنے کو زیادہ ترجیح دی اور غریب عوام نے اس کی تعریف کی۔ریسکیو کے نوجوان رنگ و نسل سے بلند تر ہو کے لوگوںکی دن رات خدمت کرنے میں مصروف ہیںاور ان کی مدد کر رہے ہیں۔ محترم ڈایکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیراپنی کوششوںکی وجہ سے اس ادارے کواور بہترسے بہتر بنانے میںمصروف عمل ہیں۔وہ چاہتے ہیںکہ لوگوں کو اور اچھی سہولیات فراہم کی جا سکیںتا کہ لوگ اس ادارے کو اچھے الفاظ میںیاد کریں۔

ریسکیونوجوانوںکی وہ لمحہ بالمحہ حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں تاکہ وہ اس خدمت خلق کواور زیادہ دلچسپی سے سر انجام دیں۔ جذبہ انسانیت دنیاکا سب سے بڑا کام ہے جسکے بارے میں اللہ خود فرماتا ہے کہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویااس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔اور یہی وہ امر ہے جس کے کرنے سے انسان کے دل ودماغ کو سکون ملتا ہے۔آخر میں یہ دعا کرتا ہوںکہ اللہ پاک اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے تاکہ یہ ادارہ عوام کی خدمت کرتا رہے اللہ پاک آپ کا اور میرا حامی وناصر ہو۔آمین!

Muhammad Zubair
Muhammad Zubair

تحریر : محمد زبیر

Share this:
Tags:
accidents growth humanity pakistan philanthropy population rescue traffic آبادی اضافہ انسانیت پاکستان ٹریفک حادثات خدمت خلق ریسکیو
Anna Lapel and Qamar Javed Bajwa
Previous Post آرمی چیف سے جرمن سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Next Post قبائلی صحافی اور شعراء جو حق کی راہ میں شہید ہوئے
Fata Journalist Martyr

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close