
لاہور (جیوڈیسک) وطن عزیز اس وقت شدید خطرات میں گھرا ہوا ہے، ایک گیم کھیلی جارہی ہے جس سے ملک میں نفرت کے بیچ بو ئے جا رہے ہیں، بیرونی ایجنڈے کے تحت پاکستان کی نوجوان نسل کو عریانی اور فحاشی میں دھکیلا جا رہا ہے، دینی جماعتوں کو عریانی اور فحاشی کے اس سیلاب کے آگے بند باندھنا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سبزہ زار میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
