Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

استعفے ہی استعفے

April 20, 2019 0 1 min read
Fawad Chaudhry
 Fawad Chaudhry
Fawad Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

جھلے ہیں اور بھولے بادشاہ ہیں وہ لوگ عمران خان کو نہیں جانتے ۔نسل در نسل غلامی کی زندگی گزارنے والوں کو پہلی بار صیح جمہوری کلچر سے پالا پڑا۔اس سے پہلے کون کسی وزیر سے استعفی لیا کرتا تھا یہاں تو رواج تھا جب کبھی فوج کی پگڑی اچھالنا ہوتی تھی تو کسی نہال ہاشمی کو کسی مشاہد اللہ کو آگے کیا جاتا تھا یا پھر پرویز رشید سے فوج کو گالیاں نکلواتے تھے کوئی ڈان لیکس ہوتی تھیں تو اس کے بعد اس وزیر مشیر کی گردن آگے کر دی جاتی دیکھو جی ہم نے وزیر سے استعفی لے لیا ہے۔اسد عمر کے استعفے کے بعدپوری بتیسی باہر تھی اوربلیوں اچھل رہے ہیں اور لگ ایسا رہا ہے جیسے حکومت ن لیگ کو مل گئی یا پھر پیپلز پارٹی بر سر اقتتدار آ گئی ہے شعر یاد آیا
دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی

لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لئے ماضی قریب میں چلے جائیے بتائیے پرویز رشید مشاہد اللہ نہال ہاشمی فاطمی کا استعفی کیسے لیا گیا اور مزید بد نیتی دیکھئے رانا ثناء اللہ سے ماڈل ٹائون کیس پر استعفی لیا جاتا ہے اور پھر انہیں وزیر قانون بنا دیا جاتا ہے وہ لوگ چڑاتے تھے پاکستان کی فوج کو دنیا بھر میں برا بھلا کہا گیا یہاں سرل المیڈا کو بلوا کر ملتان میں انٹرویو دیا گیا لیکن دوستو!دیکھئے وہ استعفے اور یہ استعفے یہاں فواد چودھری کی چھٹی ہوتی ہے ان سے وزارت لی گئی جس کے بارے میں ایک کالم تین ماہ پہلے لکھا تمہی بتائو یہ انداز گفتگو کیا ہے یہ وہ تحریر تھی جس میں فواد چودھری کو لیبر لیڈر دیکھ کر لکھا تھا۔میں نے لکھ دیا تھا کہ فواد جاوے ای جاوے اس لئے میں اس خان کو جانتا ہوں جب اس کے پاس چند افراد ہوتے تھے ان میں انجینئر افتخار بھی تھا وہ نعیم الحق جو عمران خان کی رگ رگ سے واقف تھا اس کی تحقیر جب فواد کے بھائی فراز نے کی تو میں نے لکھا کہ کاکا وڈیاں نال نہ پنگا لئو فواد کی کو نعیم الحق سے لڑائی مہنگی پڑ گئی جب ارشد خان کو برطرف کیا گیا تو اس وقت فواد چودھری کا رویہ بھی مناسب نہ تھا اور پھر وہی ہوا مجھے کہا گیا کہ بتائو تمہارے جہاد کا کیا ہوا تو اس کا جواب کل آ گیا۔پھر بھی ڈلیاں دا بیراں دا کج نئی گیا
پی ٹی آئی نے اسد عمر کی بعض پلیسایں جو عوام کے لئے اور ملک کے لئے مناسب نہیں سمجھی گئیں اس کی بنیاد پر فارغ کیا گیا لیکن جس عزت اور پیار سے ان سے یہ وزارت لی گئی وہ طریقہ ٹھیک تھا انہیں کہا گیا کہ آپ وزارت توانائی لے لیں لیکن انہوں نے معذرت کر لی یہ عمران خان تھا جس کی عوام میں جڑیں تھیں۔استعفے ایسے آسانی سے ہضم نہیں ہوتے بھٹو کو ان کے منہ بولے ڈیڈی ایوب خان نے ٦٥ کی جنگ میں غلط فیصلوں کی وجہ سے اتعفی لیا تو وہ تاشقند معاہدے کی آڑ لے کر عوام میں چلے گئے اللہ کے کرم سے ہمارے کسی ایک وزیر نے اف تک نہیں کی اور فیصلوں کو من و عن تسلیم کیا۔

فواد چودھری کی جگہ فردوس عاشق اعوان کو لیا گیا ۔اور اسد عمر کی جگہ حفیظ شیخ آئے۔ غلام سرور خان کی منسٹری کی تبدیلی کی وجہ انہوں نے خود بتا دی کہ مجھے کئی روز پہلے چیئرمین نے کہا کہ یہ وزارت ٹیکنیکل ہے آپ کے بس کی بات نہیں انہیں دوسری منسٹری دے دی گئی۔ ایک عامر کیانی کی وزارت گئی وزارت صحت میں میں جو کچھ ہوا اس کا اثر عوام پر پڑا جان بچانے والی دوائیاں دل اور موذی امراض کی دوائیوں کی قیمتیں چار سو گنا تک بڑھیں تو انہیں ٹکاسہ جواب دے دیا گیا۔کیانی عمران خان کے پرانے دوستوں میں ہیں لیکن جہاں معاملہ عوام اور قومی دولت کے زیاں کا آیا اس نے معاف نہیں کیا میںخطرے میں نے دو ہفتے پہلے علی نواز اعوان سے ایک شادی کی تقریب میں کہا تھا کیانی کی وزارت گئی اس لئے کہ معاملات کی بھنک ہمارے کانوں میں پڑ چکی تھی۔مجھے اس بات کا پورا یقین تھا کہ عمران خان کو اگر کسی قسم کی کرپشن بد عنوانی کی ایک معمولی سی بھنک بھی پڑ گئی تو وہ اسے مثال بنا دے گا۔دعا کریں معاملہ یہیں تک رک جائے کچھ بھی ہو سکتا ہے اور ہو سکتا ہے نیب ان مستوفی وزیروں کے پیچھے جائے خاص طور پر جنہیں ون وے گھر بھیجا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے نیا کلچر متعارف کرایا ہے جو اس سے پہلے کسی جماعت میں نہیں ہے پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے لوگ جو کھسیانی ہنسی ہنس رہے ہیں انہیں تو گریبان میں جھانکنا چاہئے ترک وزیر اعظم کا تحفے میں دیا گیا ہار کا ہی معاملہ سامنے رکھا جائے تو مقام غریق بن جاتا ہے ان دو پارٹیوں کی لوٹ کھسوٹ کے قصے سن سن کر کان پک چکے ہیں اگر ان کی لوٹ کھسوٹ پر لکھیں تو کئی کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف نے وزیر بدلے ہیں یہ پہلے بھی ہو سکتا تھا لیکن ماضٰ قریب میں جب کابینہ میں تبدیلی کے اعلان ہونے والے تھے اس وقت پاک بھارت لڑائی کی وجہ سے یہ معاملات رک گئے ۔اسد عمر سے استعفی لینے میں دو رائے ہیں ایک رائے یہ ہے کہ ملک جیسے تیسے بھی مشکل میں تھا یہ اس سے نکل جانے کے راستے پر چل نکلا تھا اگر کچھ عرصہ اور برداشت کر لیا جاتا تو ہو سکتا تھا ہم آئی ایم ایف کی چیرہ دستیوں سے نکل جاتے۔یہی لوگ کہتے ہیں کہ جن لٹیروں نے اس ملک کو لوٹا انہیں عدالتوں سے بریت مل رہی ہے۔جن سے دولت اگلوانی یا نکلوانی تھی وہ لوگ لاہور سے پاک ہو کر نکل رہے تھے یہاں جس کی ضمانت ہو جاتی ہے سمجھو اس کی جان بھی چھوٹ جاتی ہے کچھ لوگوں کا یہ بھی خیال ہے کہ مہنگائی کو روکا جا سکتا تھا اگر اسد عمر سخت بیانات نہ دیتے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ چھپائے گئے ڈالروں اور ریالوں کو لوگوں سے نکلوا کر پاکستان کی مشکلات کم ہو سکتی تھیں ۔اور زیادہ تر تو ایمنسٹی اسکیم کے مخالف تھے۔ان سب چیزوں کو ایک طرف رکھ دیا جائے تو پی ٹی آئی کے کارکن کو یہ مایوسی ضرور ہوئی ہے کہ اب پی ٹی آئی کے نظریاتی لوگ کابینہ میں نہیں ہیں مشیروں کی بڑی تعداد بھی مانگے تانگے کے لوگوں کی ہے۔انہیں اس بات پر بھی مایوسی ہے کہ وزیر خزانہ تو وہ ہے جس کے ہاتھوں پاکستان کی معیشت کا بیڑہ غرق ہوا۔آج ایم ٹاک شو پر جا رہا تھا تو دوست کا فون آیا اس کا کہنا تھا مانیں یا مانیں عمران خان کے ہاتھ باندھ دئے گئے ہیں اسے بوری میں بند کر کے دوڑنے کو کہا جا رہا ہے وزیر خزانہ انٹرنیشنل اسٹیبلیشمنٹ کا نمائیندہ ء خاص ہے اس نے اپنی مرضی سے ان مالیتی اداروں کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے جو اس ملک کو پنجہ ء یہود میں پھنسا کے رکھیں گے ۔بھائی کا کہنا تھا یہ حسین حقانی یہ شوکت عزیز ہوں یا ترین حفیظ شیخ ہوں یا پاشا ڈاکٹر عشرت یا کوئی اور عالمی بینک،آئی ایم ایف ایشین بینک کا ملازم یہ سب پنجہ ء یہود کی گرفت مضبوط کرنے والے لوگ ہیں بندہ زور دار آواز میں کہہ گیا کہ یاد رکھو رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی ہے عمران خان کی رہائی کی تحریک شروع کرو۔

میں جس خان کو جانتا ہوں اس نے کئی حفیظ دیکھے ہیں شوکت ترین اور عزیز کے ساتھ تو جدہ میں دیکھ چکا ہوں عمران خان پیدائیشی لیڈر ہے اللہ نے اسے صلاحتیوں سے نوازا ہے ہاشمی جیسے چالاک گرگے اسے گھیرنے آئے پنکچر ہو کر چلے گئے ۔میرا اللہ اس کے ساتھ ہے بڑی مشکلات میں گھرے ہوئے اس اللہ کے بندے کو میرا رب کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا حالیہ تبدیلیوں کو عمران خان کی شکست سمجھنے کے لئے کافی ہے وہ ایسے ہی کرتا ہے پارٹی میں بھی اکھاڑ پچھاڑ کرتے رہتا ہے آج کل پارٹی منشور بنا رہی ہے تنظیم نو جاری تھی انٹرویوز ہو رہے تھے ارشد داد صاحب صبح مساء لگے ہوئے تھے آرڈر آیا مڈ سڈ توں چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی آ گئے اور نئے سرے سے کام شروع ہو گیا۔ پارٹی میں ٢٠٠٧ میں آیا ہوں میرے ہوتے ہوئے دس تو سیکرٹری اطلاعات آ چکے ہیں ایک ایک سے بڑھ کر ایک قابل دیانت دار آئے سب نے اپنا اپنا کام کیا کئی تو دو بار آ گئے۔مجال گئی کہ کوئی غلط پرفارم یا کمزوری دکھانے والا ٹک سکا ہو۔

کارکن پریشان نہ ہوں انہیں اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ جس طرح عمران خان نے کہا تھا کہ میں کلا ای کافی آں۔جس شخص کو فضل الرحمن نواز شریف زرداری اچکزئی اسفد یار ولی نہیں گرا سکے انہیں کوئی ادھاریا کیا گرائے گا۔
اس میں کوئی شک نہیں قوم میں مایوسی پھیلی ہے لیکن اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر کہئے کہ کیا عمران خان سے لوگ مایوس ہوئے ہیں بلکل نہیں اس نظام اور اس سستم سے لوگوں کو سخت مایوسی ہوئی ہے جو ایک طرف چند لٹیروں کی لوٹ مار کو دکھاتا ہے قوم کے دل میں ان کے لئے نفرت پیدا کرتا ہے اور پھر یہی نظام انہیں رعائتیں دیتا ہے ضمانتیں مل جاتی ہیں۔نواز شریف شہباز شریف حنیف عباسی کے کیس آپ کے سامنے ہیں حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس میں پکڑا جاتا ہے اور پھر اسے ضمانت مل جاتی ہے نواز شریف کو ذہنی دبائو کی بناء پر ضمانت ملتی ہے تو لوگوں میں مایوسی تو پھیلے گی۔

موجودہ دور میں عمران خان کو جن چیلینجز کا سامنا ہے ان میں سب سے بڑا چیلینج مہنگائی کا نہیں تھا اس قوم کو سب سے بڑا دکھ اس کے خواب ٹوٹنے کا ہے۔جو لوگ اپنا سب کچھ لٹا کر تبدیلی کے کارواں میں شامل ہوئے تھے وہ منزل پر پہنچنے کے بعد ہم سے سوال کرتے ہیں کیا اس صبح کے لئے جان ہتھیلی پے رکھی تھی۔سچ تو یہ بھی ہے کہ جو اقتتدار میں آ گئے ان کے روئے بھی کارکنوں کو مایوس کر گئے ہیں۔

پی ٹی آئی کا کرکن آج بھی حالت جنگ میں ہے اس کے اپنے خان کی حکومت ہے لیکن تھانے کچہریوں عدالتوں میں نظام کی بوسیدگی اسے مایوس کرتی ہے۔اس نے میرٹ کو مانگا ہے انصاف کو مانگا ہے۔اس کی طلب سچی ہے اور اس کارکن کو جب وہ لوگ اقتتدار میں دکھائی دیتے ہیں تو وہ پریشان ہوتا ہے اس کی قسمت کے فیصلے اگر پیپلز پارٹی سے آئے ہوئے لوگوں نے ہی کرنے تھے تو اس نے ان سے ٹکر کیوں لی تھی آج عمران کے آس پاس کیا ہے جب اسے وہ لوگ دکھائی دیتے ہیں جو دھرنے کے دنوں پر ان پر پرچے کٹواتے تھے اس سے پہلے مزاحم ہوتے تھے تو وہ سوال کرتا ہے کہ میں تبدیلی رضا کار ہوں میرے حصے کی تبدیلی کدھر ہے؟

ہفتے کے شروع میں رحمت آباد گیا وہاں ایک ساتھی کی بیوی فوت ہو گئی تھی وہاں بھی کارکنوں کا یہی شکوہ تھا کہ ہم بے روزگار ہیں ہمارے روزگار کون دے گا۔ان میں ایک دوست نے کیا خوب بات کی اس نے کہا نوکریاں نوں گولہ مارو ہمارے جنازے اور ہماری خوشیاں اپنے نمائیندوں کا منہ تک رہی ہیں کیا وہ یہ بھی نہیں کر سکتے۔

پی ٹی آئی کے نمائیندوں اللہ نے بیٹ کے نام پر عزت دی ہے اسے سنبھال کے رکھو۔عمران خان کو نہ تو نون لیگ شکست دے گی اور نہ ہی پیپلز پارٹی اسے یہ روئیے مار دیں گے کارکوں سے جنہوں نے مکھ موڑا اللہ نے انہیں رسوا کر دیا۔
اللہ نے عمران خان کو بڑی مشکلات سے نکالا ہے اس کے ان فیصلوں سے اللہ بہتری نکالے گا اور نہ ہوا تو وہ توڑ پھوڑ کا عادی ہے وہ اگر کیانی جیسے پرانے دوست کو گھر بھیج سکتا ہے تو کوئی شیخ کوئی اعوان اس کے راستے کا کانٹ نہیں بن سکیں گے۔آج ٹی وی دیکھ رہا تھا ایک نون لیگئے کی بتیسی باہر تھی
دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لئے

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
dismissed Fawad Chaudhry fire iftikhar chaudhry imran khan public resignation استعفے برطرف عمران خان عوام فواد چودھری
River Indus
Previous Post بیٹ گجی کے متاثرین کٹائو کا نوحہ اور وزیر اعلی کا کمال شفقت
Next Post گوجرخان کے قریب تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت
Crude oil

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close