کیف (جیوڈیسک) یوکرین کے صدر وکٹریانوکووچ نے کہا ہے کہ نہ استعفیٰ دوں گا نہ ملک چھوڑوں گا۔ صدر وکٹر یانوکووچ کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں حالیہ ہنگامے حکومت گرانے کی سازش ہیں، اپوزیشن ملک میں فاشسٹ انقلاب لانا چاہتی ہے۔

Start typing to search...