Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قرار داد پاکستان اور قیام پاکستان کا مقصد

March 21, 2016 0 1 min read
Pakistan Resolution Day 23 March
Pakistan Resolution Day 23 March
Pakistan Resolution Day 23 March

تحریر : کوثر ناز
23 مارچ 1940 کا تاریخ ساز دن ہماری قومی تاریخ میں ایک زریں باب کی حیثیت رکھتا ہے یہ وہ دل نواز ساعت اور خوشنصیب گھڑی تھی جب ہماری قسمت کا ستارہ چمکا تھا یہ اسلامیان ہند کی قومی تاریخ کا روز سعید ہے اور برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کی جدوجہد آزادی کا ایک اہم موڑ… پاکستان کے جلیل القدر بانی محمد علی جناح کی سخن دلنواز قیادت میں لاہور کے منٹو موجودہ اقبال پارک میں عظیم الشان اجلاس منعقد ہوا تھا جس نے ہندو لیڈروں کو کانپنے پر مجبور کر دیا تھا اور اس میں برصغیر کے کونے کونے سے مسلمانوں کے برگزیدہ رہنماؤں کے علاوہ عام مسلمانوں نے بھی آزادی کی جنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے شرکت کی تھی.. اس قرارداد میں مسلمانان ہند نے اپنی منزل کا تعین کیا تھا ایک علیحدہ اسلامی مملیکت جو مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل ہوگی جس میں مسلمان آزادی کے ساتھ اپنی تہذیب و تمدن اور اسلامی نظام کے تحت زندگی گذاریں گے ….. وہ مذہبی و سماجی احترام اور معاشی خوشحالی حاصل کرنا چاہتے تھے جو انہیں ہندوستان میں معتصب ہندؤں کی اکثریت تلے حاصل نہیں ہو سکتے تھا۔

یہ دن تحریک آزادی کا اہم سنگ میل تھا جس دن مسلمانوں نے اپنی آزادی اور حقوق کے لیئے مارچ کو قرارداد پیش کی جسے قرارداد پاکستان بھی کہا جاتا ہے اور یہ قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت ہی کا کرشمہ تھا کہ مسلمانان ہندنے نہ صرف آزاد ریاست کا مطالبہ کیا بلکہ سال کی قلیل مدت میں آزادی کی جدوجہد میں جیت حاصل کی اور منزل کی جانب کبھی ….نہ رکنے کے لیئے آگے بڑھتے گئے 23مارچ قومی جشن کا دن ہے جسے ولولہ تشکر کے ساتھ منایا جاتا ہے یہ دن جہاں خوشی و احساس تفاخر کا ہے وہیں قومی اعمال کے محاسبے کا بھی ہے …اور محاسبہ بھی ضروری ہے کہ خوشیوں کے ساتھ ان مجاہدوں ان شہیدوں ان دلیروں کو بھی خراج تحسین پیش کریں جنہوں نے ظالم , معتصب ہندؤوں کیخلاف ایک سو سالہ جدوجہد کرکے عزم پیہم کیساتھ ایک اسلامی جمہوری مملیکت کے قیام کے لیئے راہیں ہموار کی۔
پروفیسر محمد اسحاق قریشی جن کا تعلق ریاست کشمیر سے ہے انہوں نے 23 مارچ کو اپنی ایک خصوصی تحریر میں لکھا تھا کہ 23 مارچ 1940 کی قرارداد کو گذرے اکاون برس ہوگئے مجھے لگتا یوں ہے کہ یہ کل کی بات ہے….اس منہ زور اجلاس کی تمام یادیں میری زندگی کی متاع عزیز ہیں۔

Pakistan
Pakistan

ساتھ ہی 23 مارچ کی قرارداد کا خوبصورت کھینچتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ً موسم بہار اپنے جوبن پر تھا , ہر سو ہریالی اور پھول کھلے تھے , خوشگوار موسم ودلوں اور نگاہوں کو مخمور کر رہا تھا ….. رنگین موسم….. لاہور کا خوبصورت شہر…. منٹو پارک… اور اس پر بادشاہی مسجد میناروں کا سایہ ….. ایک آراستہ و پیراستہ پنڈال میں ہندوستان کے کدنے کونے سے آیا ہوا اسلامیان ہند کا سمندر اپنا مسقبل تعمیر کر رہا تھا …. جلسہ گاہ خود ایک پررونق شہر کا سماں پیش کر رہی تھی …. مسرت دلاسے سے مسکراتے چہرے … روشن آنکھیں …دھڑکتے دل…خود منزل کی طلب اور شوق منزل کا نظارہ بنے ہوئے تھے اور انکی منزل کے دظرمیان ایک جست کا فاصلہ باقی تھا … موسم بہار اور قرداد پاکستان میری خوشگوار یاد کی دو ہم رنگ تصویریں ہیں جن کے نقوش روح و دل پر ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

یہ بات ہر شک سے پاک ہے کہ مسلمانان برصغیر نے صرف اسلام کے نام پر قرارداد پاکستان منظور کروائی تھی اور لاکھوں جانوں و مال و متاع کی قربانیوں کے بعد پاکستان کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے مگر بدقسمتی سے بعض نام نہاد دانشوروں کو جب اپنے وجود کے جواز کی ضرورت پڑی تو وہ تاریخی حقائق مسخ کرتے چلے گئے تحریک پاکستان کے محرکات اور اسلامیان ہند کی بے مثال اور عظیم قربانی اور جدوجہد کو مسخ کرنے کی ناپاک کوششیں روز اؤل سے جاری و ساری ہیں اور بھارتی استعمار نے تو اب تک تاریخی سچائیوں کو قبول تک نہیں کیا بلکہ وہ اپنے ذہنوں میں تعصب و برائی لیئے ہمہ وقت پاکستان کو مسخ کرنے کی ناپاک منصوبے بناتے رہتے ہیں مگر وہ شاید لاعلم ہیں کہ یہ مملیکت خدا کا مسلمانوں کے لیئے ایک تحفہ ہے جسے نہ حاصل کرنے سے تمھارے ناپاک ارادے روک پائے تھے نہ تم اس زمین نگاہ غلط ڈال سکتے ہو نہ تمھاری غلیظ سوچیں ہماری راہ میں روکاوٹ پیدا کرسکتی ہیں ہمارا فخر اور شاعر مشرق کہہ گذرے ہیں۔

نقش توحید کا ہر دل میں بٹھایا ہم نے
زیر خنجر بھی یہ پیغامح سنایا ہم نے

مگر افسوس تو ہے ان آستین کے سانپوں پر ان کچھ نام نہاد دانشوروں اور سیاست دانوں پر جو ایک طرف پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کے محافظ دکھائی دیتے ہیں تو دوسری طرف وطن عزیز کی نظریاتی اساس پر خود ساختہ دانشوری کی دیمک بکھیرنے سے باز نہیں آتے۔

ہمارے نام نہاد قومی نمائندوں اور اعلی ایوانوں میں بیٹھے پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سیاست دانوں نے اپنے الو سیدھے کرنے کے لیئے بدقسمتی ہمارے نصیب میں لکھ دی ہے کہ آج بھی ستاسٹھ سال گذرنے کے باوجود پاکستانی سوال کرتا ہے کہ پاکستان کیوں بنا تھا۔

تو یہی کہوں گی کہ
دل کے کانوں سے سنیئے !!!
روح کے کانوں سے سنیئے!!!
بیدار آنکھوں سے مشاہدہ کیجیئے!!!
خیبر سے راس کماری تک اسلامیان ہندکے اس نعرہ مستانہ کی گونج سنائی دے رہی ہے جو ہر بچے , بوڑھے , جوان نے لگایا تھا کہ
پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ
پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ
پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ

یہ سعادت صرف پاکستان ہی کو حاصل ہے کہ اس کی بنیاد عظیم کلمہ انقلاب پر رکھی گء جس کا اقرار بالسان و تصدیق بالقلب کرکے انسان کا کارواں اسلام میں داخل ہونے کا ببانگ دہل اعلان کرتا ہے۔وطن عزیز کی فضائیں پھر سے ایک صدا سننے کو بے تاب ہیں ….. مسلمانان پاک کو پھرسے رشتہ مواخات میں جوڑنے کی ضرورت ہے۔

Quaid e Azam
Quaid e Azam

23 مارچ ایک عہد کا دن کا دن بھی ہے کہ ہم یکجان ہو کر اس وطن عزیز کے لیئے پھر سے قربانیاں دیں جو اس وطن کے قومی وقار کا تقاضہ ہو .. ہم وطن عزیز کو قائداعظم کا حقیقی پاکستان اور اقبال کے خواب کی حسین تعبیر بنا دیں۔ ہر کوئی پاکسستان کے لیئے ایک الگ تصور رکھتا ہے کوئی آزاد ریاست چاہتا ہے تو کوئی اسلامی قوانین کا نفاذ کا حامل پاکستان….لیکن میں تو یہی کہوں گی کہ چلے چلو ابھی منزل آئی نہیں۔ہ

یوم آزادی زندہ و بیدار قوموں کے لیئے ایک سنگ میل ہوتا ہے تاکہ اس دن وہ ٹہر کر ایک نظر اپنے گذرے ہوئے کل پر ڈالیں , سرزرد ہونے والی کوتاہیوں کا مشاہدہ کریں اور آئندہ کے لیئے ان غلطیوں کے ارتکاز سے گریز کریں۔ ملک کو اسکے قیام کے بعد حالات و واقعات نے منزل مقصد سے دور کر دیا ہے , ریاستی اجزائے فکر و عمل کو پس پشت ڈالنے کے باعث ہم ایسی قوم بن گئے ہیں جس کی جڑوں میں بے یقینی خود غرضی اور اجتمائی بے حسی رچ بس گئی ہے ہمیں ان تمام قومی بیماریوں سے چھٹکارہ پانا ہوگا اگر ہم ایک قوم کے طور پر باقی رہنا چاہتے ہیں تو وہی سبق پھر سے دھرانے ہونگے جن پر دین اسلام کا قلع قائم ہے جنہیں ہمارے جلیل القدر بانی نے اپنا کر محبت اخوت و بھائی چارے ثابت قدمی و استحکام کا سبق پڑھایا تھا۔

بڑی سے بڑی قربانی دیکر بھی ہمیں اپنی مذہبی اقداراور ملکی سالمیت کیلیئے میدان میں میں آنا ہوگا … ہمیں آگے بڑھنا ہوگا … اپنی منزل پانے کے لیئے اپنی رفتار بڑھانی ہوگی اور تیز دوڑنا ہوگا جوش کے ساتھ ہوش میں رہ کر…
ایک اور یوم پاکستان ہمیں پھر سوچنے کا موقع فراہم کر رہا ہے کہ جن مقاصد کے لیئے پاکستان بنایا تھا وہ ابھی حاصل نہیں ہوئے , جو زندگی گذارنے کے لیئے پاکستان بنایا تھا وہ ابھی کسی حد تک خواب ہی کی حیثیت رکھتا ہے جو معاشی آزادی ہم چاہتے تھے وہ ابھی خاصے فاصلے پر ہے اس خطے میں ہم اپنے پڑوسی ملک سے ترقی کی دوڑ میں خاصے پیچھے ہیں لیکن عزم کرنے کی دیر ہے یقین رکھنے کی ضرورت ہے اور پھر ہم اپنی صدیاں تعمیر کرلیں گے انشااللہ۔ اپنی جگہ پانے کو لفظ بے تاب لکھنے کے لیئے سوچیں ہزار مگر اسی دعائی مصرعے کے ساتھ اختتام کی سمت بڑھوں گی کہ…

خدا کرئے کہ میرے ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے کھلا رہے صدیوں تک
یہاں خزاں کے گذرنے کی کبھی مجال نہ ہو

آمین ثمہ آمین

Kosar Naaz
Kosar Naaz

تحریر : کوثر ناز

Share this:
Tags:
leadership life pakistan people purpose resolution پاکستان زندگی قرار داد قوم قیادت قیام پاکستان مقصد
Previous Post ایم کیو ایم کے رہنما شاہد پاشا انسداد دہشت گردی کے منتظم جج کے روبرو پیش
Next Post کالے جادو کے کرشمے
Jinnat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close