Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قرار مقاصد قراداد پاکستان

August 3, 2017 0 1 min read
Pakistan Resolution
Pakistan Resolution
Pakistan Resolution

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
ہر قوم کے کچھ مقاصد ہوتے ہیں۔ اسی طرح بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی پاکستانی قوم کو پاکستان بننے سے پہلے٢٢۔ ٢٣ مارچ ١٩٤٠ء لاہور منٹو پارک میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس اپنی صدارتی خطاب میں لاکھوں مسلمانوں کے سامنے کچھ مقاصد بیان کیے تھے۔ یہ بات روز روشن کی طرع عیاں تھی کہ ہندوئوں کو اس اجلاس سے نفرت تھی کیوں کہ قاعد اعظم مسلمانوں کو ہندوئوں کی طرف سے ہندوستان میں اقلیت کے بجائے مسلمان قوم کی باتیں کرتے تھے۔ وہ کہتے تھے کہ مسلمان ہندوئوں سے الگ ایک قوم ہیں ہندوستان میں اس وقت ٩ کروڑ کی ایک مسلم قوم آباد ہے ۔جو ہندوستان سے رخصت ہوتے ہوئے انگریزوں کو بتانا چاہتے تھے کہ ١٩٣٥ء کے ایکٹ کے تحت اگر مرکزی حکومت قائم کی گئی تو ہندو اکثریت کی بنیاد پر مسلمانوں کے ساتھ زیادتی کریں گے جو سرا سر نانصافی ہو گی۔ مسلمانوں اور ہندوئوں کا دو مختلف مذہبی فلسفوں والے مذہب ہیں۔ ان کے رہنے سہنے کے طریقے الگ الگ ہیں۔یہ آپس میں شادیاں نہیں کرتے۔ کھانے پینے کے طریقے الگ ہیں۔ان دونوں کی شجاعت ،دونوں قوموں میں جو ایک قوم کا ہیرو ہے وہ دوسری قوم کا دشمن ہے۔

ایک قوم کی فتوحات دوسری قوم کی شکست ہے۔ ہندوستان میں مسلمانوں کی ہزار سالہ تاریخ کا تجربہ بتاتا ہے کہ ہندو اور مسلمان ایک قوم ہو کر نہیں رہ سکتے۔ اس اجلاس کے مقابلے میںہندوئوں نے دہلی میں اسی دن اسی تاریخ کو کانگریس کا اجلاس رکھا تھا۔ لاہور ١٩ مارچ کو بھاٹی دروازے سے خاکساروں کے جھتے آگے بڑھتے ہوئے رکاوٹ ڈالنے والے کچھ پولیس والے کو زخمی اور ایک انگریز افسر ہلاک کر دیا۔ انگریز پولیس نے اس کی بدلے میں ٤٠ مسلمانوں کو لاہور میں گولیاں چلا شہید کر دیا تھا۔لاء اینڈ آڈر کا بہانہ بنا کر انگریز حکومت کے سر سکندر حیات نے قائد اعظم کو فون کیا اور اس تاریخی اجلاس کو منسوخ کرنے کا کہا تھا۔ مگر قائد نے اس کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ طے شدہ پروگرام کے مطابق اسی جگہ اسی تاریخ کو ہو گا۔پھر قول اور ارادے کے پکے قائد اعظم ٢١ مارچ کی صبح لاہور تشریف لائے۔ ٢٢ تا ٢٤ مارچ ١٩٤٠ء یہ اجلاس منٹو پارک،اب مینار پاکستان میں منعقد ہوا۔

برصغیر جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کے لیے جُداگا نہ وطن کے قیام کی قرارداد مقاصدجوقراردادپاکستان کے نام سے مشہور ہوئی اس اجلاس میں منظور ہوئی تھی۔٢٢ مارچ سہ پہر آل انڈیا مسلم لیگ کا کھلا اجلاس ہوا۔ جس میں قائد اعظم نے پچھلے پندرہ ماہ کے واقعات کا ذکر کیا۔ آل انڈیا مسلم لیگ کا گزشتہ اجلاس دسمبر ١٩٣٨ء کو پٹنہ میں ہوا تھا۔ قائد اعظم نے پہلے اردو میں تقریر شروع کی بعد میں انگریزی میں خطاب کیا۔ قائد اعظم نے برطانوی حکومت،کانگریس اور یورپ میں جنگ کا ذکر کیا۔مسئلہ فلسطین پر آل انڈیا مسلم لیگ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا نقطہ نظر بیان کیا اور کہا ہندوستان کی فوج کسی مسلمان ملک کے خلاف استعمال نہیں کی جائے۔پھر کہا کہ ہندوستان کے سارے صوبوں میں آل انڈیا مسلم لیگ کے صدور کا تقرر ہو چکا ہے۔ ہندستان بھر کی مسلم خواتین میں زیادہ سے زیادہ سیاسی بیداری پیدا کرنا ہے۔قائد اعظم نے اجلاس میں واردھا اسکیم کا ذکر کیا میں مسلمانوں کو واپس ہندو بنانے کا پروگرام ہے۔قائد اعظم انگریز کی جانبداری کا ذکر کرتے ہوئے اجلاس کو بتایا کہ وائسرائے جنگ کے بعد مسلم لیگ سے مدد حاصل کرنا چاہتے تھے۔وائسرائے نے جنگ تک کبھی میرے بارے میں کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔ وہ صرف گاندھی کو جانتے، مانتے اور ہندوستان کا واحد نمائندہ سمجھتے تھے۔جنگ کے بعد وائسرائے کو مسلم لیگ کی طاقت کا احساس ہوا۔ چنانچہ جب گاندھی کے ساتھ مجھے بھی وائسرائے کی طرف سے دعوت نامہ ملا تو مجھے حیرت ہوئی اور کانگریس کی ہائی کمان کو بے حد صدمہ ہوا۔یہ سب کچھ آل انڈیامسلم لیگ کی طاقت کی وجہ سے ہوا جس کا میں صدر ہوں۔ میں یہ بات کر کے آپ حضرات کو نظم و اتحاد کی قدر و قیمت اور اہمیت کا احساس دلانا چاہتا ہوں ۔ہم ہندوستان کی ایسی آزادی نہیں چاہتے جس میں گانگریس حکمران ہو ۔ مسلمان اور دوسری اقلیتیں محکوم ہوں۔جس کا مظاہرہ گانگریس کے زیر حکومت صوبوں میں اقلیتوں کے ساتھ رویہ سے ثابت ہوتا ہے۔پھر ان باتوں پر مسلم لیگ کا نقطہ نظر بیان کیا۔

آخر میں دو قومی نظریہ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے عظیم ہندو رہنما لالہ لاجپت رائے جوہندو زہنیت کے صحیح ترجمان مانے جاتے تھے۔ ١٩٢٤ء کے لکھے گئے ایک خط کے مندرجات بتائے۔ یہ خط بنگال کے عظیم اور مشہور ہندو لیڈر سی آر داس کو لکھا گیاتھا۔اس خط میں یہ تحریر تھا کہ ہندو اور مسلمان جو الگ الگ قومیں ہیں ان کو مصنوعی طور پر اکٹھا نہیں کیا جاسکتا۔ مسلمانوں کا قرآن اور حدیث ان کو ایسا کرنے سے منع کرتے ہیں۔ میں ہندوستان کے ٩ کروڑ مسلمانوں کے اتحاد سے خائف نہیں۔ میں اس دن سے پریشان ہو جب یہ افغانستان، وسط ایشیا،عرب میسوپوٹامیہ اور ترکی کے مسلح لشکر شامل ہو گئے تو پھر ان کا مقابلہ نہیں کیا جا سکے گا۔لوگ اس خط کو سن کر ششدرہو گئے۔اسٹیج پربیٹھے ملک برکت علی مرحوم کے منہ سے نکلا کہ لالالجپت رائے ایک ہندوئو نیشنلسٹ تھے۔ قائد اعظم نے فوراً کہا کہ ہر ہندو اوّل و آخرہندو ہی ہوتا ہے۔ قائد اعظم نے انگریزوں کی سازش کہ جاتے وقت صرف کانگریس کو اقتدار دیا جائے۔

قائد اعظم نے بتایا کہ انگریزوں کی مدّبروں کا خیال ہے کہ ١٩٣٥ء کے ایکٹ کے تحت ہندوستان کا آئین ہو گا تو وقت گرزنے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے مختلف اور متضاد عناصر میں ہم آہنگی پیدا ہو جائے گی اورتو ہمات جو اس وقت موجود ہیں ختم ہو جائیں گے۔یوں بنیادی اور گہرے روحانی،اقتصادی،ثقافتی،سماجی اور سیاسی اختلافات کو محض توہمات قرار دے کر برصغیر ہندوستان کی تاریخ سے نہ صرف کھلم کھلا اعراض کے مترادف ہے بلکہ بنیادی تصوارات کو صریحاً نظر انداز کرنے کے برابر بھی ہے۔ایک ہزار برس کے قریبی روابط کے باوجود دونوں قومیں آج بھی ایک دوسرے سے اتنی ہی دور ہیں جتنی کبھی پہلے ہوا کرتی تھیں۔چنانچہ انہیں محض جمہوری آئین کا پابند بنا کے جبراً اکٹھا رکھ کر یہ توقع نہیں کی جاسکتی کہ وہ کبھی بھی ایک قوم بن بھی جائیں گے۔

ہندوستان کی وحدانی حکومت جو ڈیڑھ سو سال میں حاصل نہیں کر سکی۔ ایک وفاقی مرکزی حکومت مسلط کر کے حاصل نہیں کیا جا سکتا۔اس طرح قائم ہونے والی کوئی حکومت ملک بھر کی مختلف قوموں اے اپنے لیے طاقت کے سوا کبھی بھی بررضا و رغبت بھی ان کا اعتماد اوروفاداری حاصل کر سکے گے۔ مسلمان ایک قوم ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہماری قوم اپنی پسند اور امنگوں کے مطابق اور اپنے معیار اور نصب العین کو مدّ نظر رکھتے ہوئے اپنی روحانی، ثقافتی،اقتصادی، سماجی اور سیاسی زندگی کو بہترین اور بھر پور طریقے پر ترقی دے سکے۔ہماری قوم کے کروڑوں افراد کے اہم مفادات ہم پر مقدس فرض عائد کرتے ہیں۔ ہندوستان کے گیارہ صوبوں میں چار صوبوں، سندھ،پنجاب،بلوچستان اور سرحد میں ان کی اکثریت ہے۔

ان کا اپنا ملک بھی ہونا چاہیے۔میں درپیش مسائل بیا ن کیے ہیں۔ یہ کتابچے میں شائع کیے ہیں آپ مسلم لیگ کے دفتر سے حاصل کر سکتے ہیں۔ آزادی و خومختیاری محض دلائل دے کر حاصل نہیں کر سکتے ۔میں قوم کے اہل رائے سے اپیل کرتا ہوں کہ آزادی کی تحریک کو اپنے رگ و پے میں جاری و ساری کریں۔ اپنی قوم کے لیے قربانیوں کے لیے تیار ہوں۔ اپنی قوم کو منظم کریں اپنی تنظیم کو مضبوط کریں۔سارے ہندستان میں مسلمانوں کو منظم کریں۔مسلمان بیدار ہو چکے ہیں انہیں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔اسلام کے خادموں کی حیثیت سے آگے بڑھیں اور اقتصادی، سماجی، تعلیمی اور سیاسی اعتبار سے انہیں منظم کریں۔پھر آپ ایک ایسی طاقت ہوں گے جسے ہر ایک تسلیم کرے گا۔ مولوی فضل الحق نے قرارداد مقاصدقراداد پاکستان پیش کی۔ لوگ خوش ہوئے ساور انتظار کرنے لگے کہ پاکستان کب وجود میں آئے گا جو سات سال کی قلیل وقت میں اللہ کے فضل سے مظہرِ وجود میں آ گیا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
India nation pakistan resolution پاکستان پاکستانی قوم قوم ہندوستان
Allah
Previous Post وجود خدا
Next Post عمران کے میسجز میں شادی کا اشارہ ہوتا تھا: عائشہ گلالئی
Aisha Gulalai

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close