Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

١٦ دسمبر سقوطِ ڈھاکہ

December 19, 2013December 19, 2013 0 1 min read
Mir Afsar Aman
Syed Munawar Hassan
Syed Munawar Hassan

کراچی میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فاران کلب گلشن اقبال میں”المیہ مشرقی پاکستان، کل اور آج” کے موضوع کے تحت ایک سیمینار، زیر صدارت سید منور حسن امیر جماعت اسلامی پاکستان منعقد کیا گیا جس میں صدر سیمینار کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سلیم ضیائ، کراچی یونیورسٹی شعبہ بین الاقوامی تعلوقات کی ماہرکی محترمہ طلعت وزارت، مشہور دانشور شاہنواز فاروقی، جماعت الدعوة کراچی کے امیر ڈاکٹر سید مزّمل ہا عاشمی، مشہور صحافی و دانشور سجاد میر، جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد شریک ہوئے سیمینار میں کراچی کے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کشیر لوگوں نے شرکت کی مہمان مقریرین کے خطاب کے بعد آ خر میں صدر سیمینار نے سبق آموز خطاب کیا۔ تلاوت قرآن پاک کے بعد امیر جماعت اسلامی حلقہ انجینئر حافظ نعیم الرحما ن صاحب کے افتتاحی کلمات کے بعد سلیم ضیاء صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کہ بھٹو اور ڈکٹیٹر جنرل یخییٰ نے جیتنے والوں کے خلاف اقتدار منتقل کرنے میں رکاوٹیں ڈالیں اُدھر تم اِدھر ہم کے نعرے لگائے مشرقی پاکستان پارلیمنٹ میں مغربی پاکستان سے جانے والوں کی ٹانگیں توڑنے کی دھمکی دی تھی اور کہا تھا جانے والے صرف ایک طرف کا ٹکٹ لیکر جائیں ڈکٹیٹر یخییٰ خان کے ساتھ مل کر متحدہ پاکستان کے خلاف سازش کی جس وجہ سے سانحہ مشرقی پاکستان ہوا یہ تاریخ انسانی میں یہ پہلا واقع ہوا کہ عددی اکژیت نے اقلیت سے علیحدگی اختیار کی کیا ہم نے اس سے سبق حاصل کیا؟

پاکستان کو متحد رکھنے کے لیے جماعت اسلامی کی البدر و الشمس نے پاک فوج کے شانہ بشانہ مکتی ماہنی اور مشرقی پاکستان پر حملہ کرنے والی بھارتی فوج کا مقابلہ کیا آج ٤٢ سال بعد نام نہاد بین الاقوامی ٹربیو نل جسے اقوام متحدہ اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی تسلیم نہیں کیابنا کر محب پاکستانی جو دو دفعہ بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے ممبر منتخب ہوئے جو سنگرام اخبار کے ایڈیٹر رہے عبد ل قادر مولہ کو پھانسی کی سزا دی گئی ہم شہید پاکستان کو اس قربانی پر سلام پیش کرتے ہیں ہم بنگلہ دیش حکومت کے اس فعل کی مذمت کرتے ہیں ہم نے پاکستان کی پارلیمنٹ میں مذاہمتی قرارداد بھی منظور کی ہے جبکہ پی پی پی، ایم کیو ایم اور نیشنل عوامی پارٹی نے پاکستان دشمنی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے اس قرارداد کی مخالفت کی ہم جماعت اسلامی پاکستان اور جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ہمیں چھوٹے صوبوں کے عوام کے جائز مطالبا ت اور مسنگ پرسن کے معاملے میں پیش رفت کرنی چاہیے ۔

کراچی یونیورسٹی شعبہ بین الاقوامی کی طلعت وزارت صاحبہ نے اپنے خطاب میں سقوط ڈھاکہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ منتظمین کو تحسین پیش کرتی ہوںکہ اس اہم موضوع پر مجھے تقریر کرنے کی دعوت دی یہ ہماری تاریخ کا تکلیف دہ واقعہ ہے ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ ایسا واقعہ ہماری آیندہ تاریخ میں پیش نہ آئے پاکستان بنتے وقت مشرقی پاکستان کے پاکستان بنانے والوں کے جذبات اور خواہش کی تکمیل نہ ہو سکی بھارت کبھی بھی ہمارا دوست نہیں وہ ہر وقت ہمیں زق پہنچانے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا مگر ہم نے ١٩٦٢ء میں جب بھارت مشکل میں تھا تو کشمیر آزاد کوکرانے کا موقع گنوا دیا اگر مجیب کے ٦ نکات پر عمل کیا جاتا تو بھی نقصان تھا اور اگر نہ کیا جاتا تو بھی نقصان ہی تھا ماننے سے پاکستان میں ٦ آزاد مملکتیں قائم ہو جاتیں مجیب کے ٦ نکات سے ملک تقسیم ہونے کے نکات تھے مشرقی پاکستان میں محرومی کی وجہ سے ٦ نکات کو عوامی حمایت ملی اب ہمیں بھارت کو کوئی بھی موقعہ نہ دینا چاہیے ٤٢ سال بعد جو جماعت اسلامی کے خلاف ظلم شروع کیا گیا ہے۔ یہ بنگلہ کے لیے نقصان ہو گا۔

عبدل قادر مولہ کی شہادت سے اور جماعت اسلامی پر مظالم کیوجہ سے بنگلہ دیش سوسائی تقسیم ہو گئی ہے بنگلہ دیش کو نیلسن منڈیلہ سے سبق سیکھنا چاہیے گوروں نے کالے پر ظلم کے پہاڑ توڑ ڈالے تھے مگر نیلسن میڈیلہ نے اس کو بلا دیا اور اپنی پارٹی اور اقتدار کو بچانے کے بجائے اپنی قوم کو انتشار سے بچایا اور مظبوط کیا موجودہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف وردیوں جو حکومتی سطح پر کی جا رہیں ان کے خلاف آواز اُٹھانی چاہیے۔ شاہ نواز فارقی نے اپنے مخصوص انداز میں اس واقعہ پر روشنی ڈالی اور کہ اسلامی تاریخ میں تین بڑے واقعات ہوئے ایک سقوط بغداد،دوسرا سقوط ڈھاکہ اور تیسرا سقوط دہلی سقوط ڈھاکہ میں اکثریت نے اقلیت سے علیحدگی اختیار کی بغیر لڑے فوج نے ہتھیار ڈالے اور ٩٠ ہزار فوجی قیدی بنا لیے گئے مگر ہم نے ٤٢ سال گزرنے کے بعد بھی اس سے سبق حاصل نہیں کیا ١٩٠٦ء میں بنگال ڈھاکہ میں مسلم لیگ بنی بنگالی محب وطن اور پاکستان بنانے والے تھے سیاست دانوںاور اسٹبلیشمنٹ نے انہیں بار بار تکلیف دی شائستہ اکرام اللہ نے اپنی کتاب میں لکھا کہ پچاس تھانوں میں ٤٥ غیر بنگالی تھانہ دار تھے اس طرح ٥٦ فی صد آبادی کے بنگالیوں کی ملازمتوں میں بنگالیوں کا تناسب نہ ہونے کے برابر تھا فوج میں ٦ فٹ قد کو رائج کر کے بنگالیوں کو تکلیف دی۔

Ayub Khan
Ayub Khan

گئی ایم ایم عالم جس نے ٢ منٹ میں بھارت کے ٤ طیارے گرا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا جب ایوب خان کو پتا لگا تو خوش ہوئے اور ملاقات کی خواہش ظاہر کی مگر جب معلوم ہوا کہ ایم ایم عالم بنگالی ہے تو چہرے کی عجیب کیفیت ہو گئی صدیق سالک نے اپنی کتاب میں لکھا جب میں مشرقی پاکستان میں تعینات کیا گیا جب جہاز سے جب اترا تو ایک بنگالی نے میرا سامان اٹھا کر منزل پر پہنچایا تو میں اُسے کچھ پیسے دینا لگا تو میرے ساتھی فوجی نے کہا اِن بنگالی حرام زادوں کو خراب نہ کرو بعد میں یہ کہا گیا کہ گھر کے لیے بھاری سامان نہ خریدنا واپسی مغربی پاکستان جاتے ہوئے مشکل ہو گی مشرقی پاکستان کے ارد گرد بھارت تھا اس کا دفعہ مظبوط کرنے کی بجائے مشرقی پاکستان کا دفعہ مغربی پاکستان کا خیال راج کیا گیا ڈکٹیٹریخییٰ نے مجیب کے خلاف بھاشانی کو دو کروڑ دینے کا معاہدہ کیا مگر یہ الٹا اثر ہوا ١٩٧٠ء کے انتخابات جن کو آزاد کہا جاتا ہے غلط ہے مجیب نے جبر کے زور پر ووٹ حاصل کیے جیسے کراچی میں ایم کیو ایم نے ٥٤ پُر تشدد ہڑتالیں اور جبر کی بنیاد پر باربار ووٹ حاصل کرتی رہی ہے۔

یاد رکھیں پاکستان قائد اعظم کے نعرے پاکستان کا مطلب کیا(لا الہ الا اللہ کی بنیا دپر وجود میں آیا تھا مگر اللہ نے جلد قائد اعظم کو اُٹھالیا اور باقیوں نے اس پر عمل نہیں کیا جس وجہ سے پاکستان ٹوٹا ایسے حالات میں شہادتوں سے اسلام کا راستہ نہیں روکا جا سکتا جماعت اسلامی پاکستان کو ایک مسجد سمجھتی ہے لہٰذا اِس کی حفاظت مسجد کی طرح کرے گی ۔ ڈاکٹر سیدمزّمل عاشمی نے تقریر کرتے ہوئے کہا شہید کی موت نے پاکستانیوں کو زندگی دی ہے البدر و الشمس کی قربانی یا د رکھی جائیں گی انگریز ہمیں لارڈمیکالے کے نظام دے گیا ہے ہماری قوم کو سبق پڑھایا گیا ہے جو چیز مغرب سے آتی ہے وہ ٹھیک ہے جو ہماری ہے وہ صحیح نہیں چائے ہماری روشن تاریخ ہی کیوں نہ ہو اِن تکالیف اور شہادتوںسے بنگلہ دیش میں اسلام کو تقویت ملے گی اور وہ اسلامی بنگلہ دیش بنے گا۔سجاد میر سینئر صحافی نے فرمایاکہ میں نے جماعت اسلامی کے لیڈر اور دو دفعہ پارلیمنٹ کے منتخب ہونے والے سنگرام اخبار کے سابقہ ایڈیٹرعبدل قادر مولہ کو اپنے کالم میںنظریہ پاکستان کی جنگ کا شہیدِ اوّل کہا ہے آج میں (ن) لیگ کی قیادت سے خفا ہوں ہماری وزارتِ خارجہ کو کیا ہو گیا کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی قیادت پر مظالم کو وہ بنگلہ دیش کا اندرونی معاملہ کہتی ہیں جبکہ پارلیمنٹ میں مذہمتی قرداد منظور ہونے پر بنگلہ دیش حکومت نے پاکستانی سفیر کو بلا کر احتجاج کیا اور ہماری وزارتِ خارجہ کا یہ حال ہے قومی اسمبلی میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ہے۔

مجھے پاکستان توڑنے والی پیپلز پارٹی سے کوئی توقع نہیں تھی مگر کیا ہو گیا ہے نیشنل عوا می پارٹی کو کہ اُ س نے بھی مذہمتی قرارداد کے حق میں ووٹ نہیں دیا جبکہ ولی خان صاحب نے پاکستان کو بچانے لے لیے مجیب سے ملاقات بھی کی تھی پھر تو اُن کی بیگم نسیم ولی صحیح کہتی ہیںکہ اسفند یار ولی نے پارٹی کو پیسوں کے لیے فروخت کر دیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنماحافظ حسین احمد نے اپنی تقریر میں کہا میں المیہ مشرقی پاکستان کو المیہ مغربی پاکستان کہتا ہوں بنگالیوں کی زبان ،کلچر اور خوراک الگ تھا انہوں نے ١٠٠٠ میل دور کے حصے کے ساتھ ملنے کا صرف اسلام کی وجہ سے کیا تھا ١٩٤٧ء سے ١٩٧١ء تک وہ ساتھ تھے مگر٦٠ کی دہائی سے ہم سے دور ہو گئے پھر ہم نے١٩٧٠ء میں جمہوری فیصلہ کوقبول نہیں کیا اس کے بعد بنگلہ دیش بننے میں کیا بات باقی رہ گئی تھی امریکہ ہمارا دوست نہیں کراچی میں سرد ہوا کی طرح سب کچھ بار سے آ رہا ہوتا ہے امریکہ کاچھٹا بحری بیڑاآ رہاتھا مگر نہیں آیا امریکہ اور برطانیہ ایک این آر او پیپلز پارٹی، مشرف اور اشفاق کیانی کے ذریعے دہبی میں خلیفہ احمد کے ذریعے طے کرتے ہیں۔

دوسرا این آر او پیپلز پارٹی، (ن) لیگ اور اشفاق کیانی سعودی عرب میں طے کرتے ہیں اور پانچ پانچ سال کی باری طے کرتے ہیں سب کچھ باہر سے آتا ہے ہم جماعت اسلامی کے خلاف مظالم اور شہادت پرآواز اُٹھاتے ہیں فوج اب بھی عدالت کی بات نہیں مانتی بجائے مسنگ افراد کو عدالت میں پیش کرے اُن کی لاشیںپیش کر دیتی ہے۔آخر میں سید منور حسن نے اس سیمینار سے صدراتی خطاب میں فرمایا دین کا فہم رکھنے والوں مخاطب ہوں سیاسی شعور کے ساتھ ساتھ جاہلیت کے لوازم کو جانتے ہوئے دین کا صحیح فہم عوام میں بیدارکرنا چاہیے جس کی کمی محسوس ہوتی ہے مشرقی پاکستان والوں کو دین کا شعور تھا جو پاکستان بنایا ہمیشہ نظریہ فیصلہ کن ہوتا ہے حقوق مانگنے والوں کا بھی خیال رکھنا چاہیے صرف جماعت اسلامی نے ١٦ دسمبر کو یاد رکھا ہوا ہے جبکہ مقتدر اور غیر مقتدر قوتوں کو بھی منانا چاہیے مجیب اور بھٹو کے درمیان معاہدہ ہوا تھا کہ ایک د وسرے کیخلاف جنگی جرائم کا مقدمہ نہیں چلائیں گے اسی پر بنگلہ دیش کو منظور کیا گیا تھا بنگلہ دیش کو٤٢ سال تک جنگی جرائم کی بات یاد نہیں تھی اب جب خالدہ ضیاء اور ١٨ اپوزیشن پارٹیوں نے مجیب کی بیٹی کا مقابلہ کرنی لگی ہے تو شکست دیکھ کر وہ مارشل لاء لگوانے کے لیے خانی جنگی پر اُتر آئی ہے ظلم کی اِنتہا ہے ٩٠ سالہ جماعت اسلامی کے رہنما کو ٩٠ سال کی قید کی سزا سنائی گئی ہے ہمیں بنگلہ دیش میں بدامنی سے بچنا چاہیے کیونکہ پُر امن تحریکیں ہی مقاصد حاصل کر سکتیں ہیں پی پی کے اِدھر ہم اُدھر تم کے نعرے ، ٹانگیں توڑنے کی دھمکی ایک طرف کا ٹکٹ کا کہہ کر مشرقی پاکستان کو جنم دیا دینی جماعتوں کو ١٦ دسمبر سے سبق لینا چاہیے معاشرے میں دین کے فہم کو عام کرنا چاہیے دین کے فہم کی وجہ سے سیکولر نظام کے اندر رہتے ہوئے بھی اسلامی ملکوں میں ترکی کو داد دینی چاہیے کہ مصر اور بنگلہ دیش کے حکام سے مظالم پر بات کی ۔آخر میں امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکڑ معراج الہدیٰ صدیقی کی دعا کے ساتھ اس سیمینار کا اختتام ہوا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
mirafsaraman@gmail.com
mirafasaraman.blogspot.com

Share this:
Tags:
december dhaka karachi peoples party resolution Seminars پیپلز پارٹی دسمبر ڈھاکہ سیمینار قرارداد کراچی
Justin Bieber
Previous Post لاس ایجلنس: جسٹن بائبر راک سٹار پریمیر
Next Post سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ، 23 شدت پسند ہلاک
Militants

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close