Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قیامت صغری

March 28, 2016 0 1 min read
Crying Peoples
Crying Peoples
Crying Peoples

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم
یوم تجدید یعنی 23مارچ کے ٹھیک ایک ہی دن بعد بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے بھارتی حاضر سروس ”را” کا آفیسر بھوشن یادیو جو بھارتی نیوی کا ملاز م ہے کو گرفتار کیا گیا را ایجنٹ بلوچستان میں دہشت گردوں کی تربیت کرکے دہشت گردوں کی کاروائیوں کی نگرانی کرتا تھا بھارتی راایجنٹ کی گرفتاری کے تین دن بعدزندہ دلان شہر لاہور میں قیاقت صغریٰ برپا کر دی گئی معصوم بچوں، خواتین اور پر امن نہتے شہریوں کو سماج دشمن عناصرنے اپنی بزدلانہ کاروائی کے لئے سوچی سمجھی اور نہایت منصوبہ بندی سے اس روز کا انتخاب کیا جب مسیحیوں کے تہوار ایسٹر اور اتوار کی تعطیل ہونے کی وجہ سے گلشن اقبال پارک میں معمول سے زیادہ رش تھاآٹھ سے دس ہزار افراد موجود تھے۔

گلشن اقبال پارک میں اتوار کے روز بھی رش ہوتا ہے تاہم ایسٹر کا تہوار ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز غیر معمولی رش تھا ۔بڑی تعداد میں فیملیاں اپنے بچوں کے ہمراہ سیر و تفریح کیلئے گلشن اقبال پارک میں آئی ہوئی تھیں کہ زور دار دھماکہ ہوگیا ۔گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی ۔خودکش دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ گلشن اقبال پارک کے قرب و جوار میں موجود عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور لوگ گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے دھماکے کی زور دار آواز سننے کے بعد اطراف کے علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل کر ایک دوسرے سے آگاہی حاصل کرتے رہے۔

گلشن اقبال پارک میں خود کش بم دھماکے میں 20کلو سے زائد بارودی مواد استعمال ہونے کے باوجود یہ امر حیران کن ہے کہ اس خودکش بمبار کا دھڑ او ر چہرہ سلامت رہا جسے بعدازاں یوسف ولد غلام فرید کے نام سے شناخت کیا گیا ہے یوسف مظفر گڑھ کا رہائشی تھا اور اس کا والد سبزی فروش ہے را ایجنٹ کی گرفتاری اور اعتراف جرم سے ظاہر ہوتاہے کہ پاکستان میں ہونے والے تمام دہشت گردی کے واقعات میں بھارت براہ راست ملوث ہے اقوام متحدہ اور امریکہ سمیت تمام عالمی طاقتوں کو اس بات کا نوٹس لینا چاہئے کہ دہشت گردپاکستان نہیں بلکہ کوئی اور ہے ۔۔۔ہمارے وطن کی پاک سر زمین سے کس ملک کے ایجنٹ گرفتار ہوتے ہیں ۔۔؟ اب یہ بات ڈھکی چھپی نہیں رہی۔دھماکے سے کچھ ہی دیر بعد ”مودی سرکار” نے وزیراعظم سے فون پہ بات کرتے ہوئے ” مگر مچھ” کے آنسو بہائے جھوٹی تسلی دیتے وقت نریندر مودی بھارتی را ایجنٹ کی گرفتاری بھول گئے۔

Lahore Blast
Lahore Blast

گلشن اقبال پارک کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 72 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے اس سانحہ میں سانگھڑ سندھ سے سیر کے لئے آئے ہوئے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد بھی لقمہ اجل بن گئے دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فاروق اور شیخ زید اسپتال منتقل کردیا زخمیوں میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے دوسری جانب دھماکے کے بعد شہر بھرکے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی جب کہ جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری نے پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیا اور شواہد اکٹھے کئے گلشن اقبال پارک کا کنٹرول پاک فوج نے سنبھالتے ہوئے ریسکیو آپریشن شروع کیاجب کہ ملٹری پولیس کے دستوں نے بھی پارک کو گھیرے میں لیا۔

گلشن اقبال پارک میں دھماکے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کے قریب سے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو مشکوک جانتے ہوئے حراست میں لے کر تفتیش کے لئے متعلقہ تھانے منتقل کر دیا گیا ۔عینی شاہدین کے مطابق ایک مشکوک شخص جس کی عمر 20 سے 25 سال کے درمیان تھی اور اس کا رنگ گندمی تھا پارکنگ ایریا میں پھر رہا تھا اور وہیں دھماکا ہواگلشن اقبال پارک میں دھماکے کے بعد تمام سرکاری ہسپتالوںمیں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ،چھٹی کرکے گھروں کو جانے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو دوبارہ ڈیوٹی پر بلا لیا گیا۔

علامہ اقبال ٹائون کے گلشن اقبال پارک میں دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیر کیلئے آنے والوں کے اہل خانہ اور عزیز وا قارب اپنے پیاروں کی تلاش کیلئے جائے وقوعہ کی طرف دوڑ پڑے ،دھماکے کی جگہ پر ہر طرف خون ہی خون دیکھ کر دو خواتین بیہوش ہو گئیں ،تلاش کے لئے آنے والے ہسپتالوں میں اپنے پیاروں کی لاشیں لاشیں اور زخمی حالت میں دیکھ کر دھاڑیں مار مار کر روتے رہے جس سے انتہائی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیر کیلئے آنے والوں کے گھروں میںموجود اہل خانہ اور عزیز و اقارب غم کے عالم میں جائے وقوعہ پر پہنچے اور وہاں پر ہر طرف خون ہی خون دیکھ کر کئی افراد کی حالت غیر ہو گئی ۔ اپنے پیاروں کی تلاش کے لئے آنے والی دو خو اتین بیہوش ہو گئیں جنہیںریسکیو 1122نے طبی امداد دی ۔ جائے وقوعہ پر اپنے پیاروں کے نہ ملنے پر ایک بڑی تعداد ہسپتالوں پہنچ گئی جسکی وجہ سے ہسپتالوں میں رش انتہائی بڑھ گیا ۔دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے رشتہ دار ایک دوسرے سے گلے لگ کر اور دھاڑیں مار مار کر روتے رہے جسکی وجہ سے انتہائی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔

Tayyip Erdogan
Tayyip Erdogan

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے صدر پاکستان ممنون حسین کو ٹیلی فون کیا اور لاہور واقعہ کی شدید مذمت کی۔انہوںنے ترکی کی حکومت اور عوام کی جانب سے حکومت پاکستان سے یکجہتی اظہار کیا اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں اپنے پاکستانی بہن بہائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کو مشترکہ طور پر دہشت گردی کا چیلنج درپیش ہے جس کے خاتمے کیلئے دونوں ممالک کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت، وزیراعظم نوازشریف،عمران خان، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، سینیٹر سراج الحق ڈاکٹر طاہر القادری ،گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ،اسپیکر قومی اسمبلی سردار صادق ایاز،صوبائی اور وفاقی وزرا سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے لاہور میں دہشت گردی حملے کی مذمت کی پنجاب حکومت نے تین دن اور سندھ حکومت نے ایک دن سوگ کا اعلان کیا۔

دھماکے کے اگلے روز ملک بھر کے پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رہے پاکستان بار کونسل نے ملک بھر میں بطور احتجاج ہڑتال کی،تاجر برادری نے سانحہ گلشن کی مذمت کرتے ہوئے اپنے کاروباری مراکز بند رکھےسماج دشمن عناصر نے ہمارے گلشن کو اجاڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی سوچنے کی بات یہ ہے جہاں دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد حاصل کر رہے تھے وہاں حکمران خواب غفلت سے بیدا ر کیوں نہیں ہوئے کیا پاکستان کے ہر شہری کی جان و مال کو محفوظ بنا نا حکومت کی ذمہ داری نہیں۔۔؟سکولوں کے بعد اب پارک بھی غیر محفوظ ہو گئے۔

قیمتی جانوں کے ضیاع کے ذمہ دار نا اہل حکمران ہیں دہشتگردی کے واقعہ سے حکمرانوں کے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے فول پروف انتظامات کے دعوے بے نقاب ہو ئے ہیں تفریحی پارک میں دھماکہ اور قیمتی جانوں کا ضیاع حکمرانوں کی نا اہلی کا کھلا ثبوت ہے اگر حکمران شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کا احسن طریقہ سے بندوبست کرتی تو لاہور میں قیامت صغریٰ کے مناظر دیکھنے کو ملتے اور نہ ہی گھروں میں صفِ ماتم بچھتی۔

Dr.B.A.Khurram
Dr.B.A.Khurram

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم

Share this:
Tags:
Balochistan lahore make navy officer quetta Resurrection آفیسر انتخاب بچوں بلوچستان قیامت کوئٹہ لاہور نیوی
Gulshan Park Blast
Previous Post آہ ایک اور سانحہ
Next Post ہماری کرکٹ ٹیم سے پہلے ہماری قوم ہاری تھی
Pakistan Cricket Team

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close