کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ریٹائرڈ پروفیسر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ریٹائرڈ پروفیسر ز کے اعزاز میں ایک پرو وقار تقریب و سالانہ عشائیہ (آج ) مورخہ 16 اپریل 2014ء بروز بمقام گورنمنٹ نیشنل کالج شہید ملت روڈ پر منعقد ہو گا تقریب کے مہمان خصوصی IBA کے ڈین و ڈائریکٹر ،سابق گورنر اسٹیٹ بنک آف پاکستان پروفیسر ڈاکٹر عشرت حسین ہونگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
