
کولمبو (جیوڈیسک) پوپ فرانسس نے ریورینڈ جوزف واز کو سری لنکا کا پہلا پادری نامزد کر دیا، اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پاپ کی نامزدگی کی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس دوران پوپ فرانسس نے بیمار اور معذور لوگوں کے لیے دعا کی۔
نئے پاپ ریورینڈ جوزف واز کی نامزدگی کے بعد فضا تالیوں سے گونج اٹھی۔ پوپ فرانسس کل فلپائن روانہ ہونگے۔
