Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انقلاب یا اصلاحات

March 18, 2016 0 1 min read
Pakistani Nation
Pakistani Nation
Pakistani Nation

تحریر : محمد شعیب تنولی
ہم ایک عجیب کشمکش کا شکار ہجوم ہیں ـ ابھی تک قوم نہیں بن سکے ـ آج بھی ہم ایک دوسرے کے وجود سے انکاری ہیں ـاپنی نسلی قومیت کو پاکستانیت پر ترجیح دیتے ہیں ـ ہماری جغرافیائی وحدت ، مذہبی یکسانیت اور ثقافتی مماثلیت بھی ہمیں قوم نہ بنا سکی ـ اس کے پیچھے بہت سارے محرکات اور وجوہات ہیں ـ جیسے ہماری انانیت ، ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح ، کرسی کی جنگ ، بالا دستی کی جنگ ، قوم پرستی کا ناجائز استعمال ، مذہب اورسیاست کو کرسی کے حصول کے لیے استعمال کرنا ، خود کو مظلوم اور دوسروں کو ظالم ثابت کرنے کے لیے الزام تراشی اور بے بنیاد پروپیگنڈا کرنا ، سیاست کے نام پر فریب ، دھوکہ دہی ، جھوٹ اور شیطانی کہانیوں سے کام لینا ، بیرونی طا لع آزماوں کی پشت پناہی ، اور اپنی نظریات کو دوسروں پر مسلط کرنےکی روش ـ اس طرح نظام تعلیم کا یکساں نہ ہونا ، معاشی نا ہمواری ، کرپشن اور انصاف کی عدم فراہمی نے اس ملک کو کافی نقصان پہنچایا۔

ایک غیر یقینی ، حبس زدہ اور گھٹن زدہ ما حول کے اندر پاکستانی مایوسی کا شکار نظر آتے ہیں ـ ہمیشہ مسیحا کی تلاش میں رہتے ہیں ـ مسیحا سے لامحدود توقعات رکھتے ہیں لیکن مسیحا کی مدد اپنے خلاف نہیں کرتے جب ہم خود کچھ غلط کرتے ہیں ـ ازخود خود کو ٹھیک کرنے کا نہ ہمارا کوئی ارادہ ہے نہ ہمت ـ کوئی کہتا ہے اگر تعلیم زیادہ جائے تو ہم ٹھیک ہو جائیں گے ـ مجھے اس بات سے اختلاف ہے ـ کیونکہ کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال تو تعلیم یافتہ لوگ زیادہ کرتے ہیں ـ صرف تعلیم و تربیت ُُسُدھرنے کے لیے ناکافی ہے ـ یہ بات تو طے ہے کہ ہم خود کبھی ٹھیک نہیں ہونگے ـ جب تک ہمارے سروں کے اُوپر احتساب اور پوچھ گچھ کی تلوارنہ لٹکی ہو جب تک ہمیں یہ ڈر نہ ہو کہ ہم قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ـ سزا اور جزاء کا نظام جب تک مضبوط نہ ہوگا ـ جب تک انصاف اصل حالت میں سب کو میسر نہ ہو گی تب تک ہم ازخود ٹھیک ہونے والے نہیں۔

کیونکہ ہمارا ضمیراکثر بستر مرگ پر ہی جاگتا ہے جب اُسکے جاگنے کا فائدہ نہ ہو یا تب جاگتا ہے جب اختیار نہ رہے ـ ہم سب اپنی اپنی جگہ ذمہ دار ہیں ـ لیکن وہ لوگ جن کے پاس اختیار ہے ـ جن کو اختیار دیا گیا ہے ہمیں اور پاکستان کو ٹھیک کرنے کا وہ زیادہ ذمہ دار ہیں ـ ہم سب کئی حیثیتوں میں دوسروں کے لیے ظالم ہیں اور کئی حیثیتوں میں مظلوم ہیں ـ جہاں ہمیں اختیار ہے وہاں ہم ظالم ـ جہاں دوسروں کے پاس اختیار ہے وہاں ہم مظلوم ـ بس ایک دوسرے کو تنگ کرنے ، تکلیف دینے اور روکاوٹ ڈالنے کے عادی ہیں ہم ـ اس ساری بے یقینی میں ہم اکثر دوسروں کے لیےانقلاب کی خواہش بھی کرتے ہیں ـ کہ انقلاب آئے اور ظالم لوگوں کو سزا ملے ـآپکے ظالم کسی اور کے مظلوم ہیں ـ اور آپ خود کو تو معمولی ناانصافی کے بعد مظلوم سمجھ کر انقلاب کی خواہش کرتے ہیں۔

Justice
Justice

لیکن یہ نہیں سوچتے کہ آپ اپنی حیثیت میں کتنے لوگوں کے لیے ظالم ہیں ـ آپ کا غلط عمل دوسروں کو انقلاب کے لیے اُکسا سکتا ہے ـ تو کیا انقلاب سب کے لیے ہوگا یا پھر Selective ہوگا ـ انقلاب عموماً جنگل کی آگ کی طرح پھیلتا ہے جس میں پھر ظالم اور مظلوم کی تمیز نہیں رہتی ـ میں ذاتی طور پر انقلاب کے حق میں نہیں ـ خون بہانے سے لوگوں کو قتل کرنے سے عارضی سکون تو مل سکتا ہے لیکن مستقل نہیں ـ انقلاب سےنفرتیں دب تو سکتی ہیں لیکن ختم نہیں ـ اس لیے اصلاحات انقلاب سے بہتر ہیں ـ اصلاحات لے کر آئیں ـ نظام کو مضبوط کریں ـ سب سے بڑی اور اہم بات سزا وجزاء کا نظام مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ـ اصلاحات کے زریعے جو تبدیلی آتی ہے وہ پائیدار اور دیرپاء ہوتی ہے ـ اگرچہ ہر عروج کو زوال ہوتا ہے اس لیے زوال شروع ہونے سے پہلے اصلاحات کریں۔

اصلاحات کا مطلب ہے عوام کی فلاخ وبہبود کے لیے نئے قوانین متعارف کرانا ـ لوگوں کو آسانیاں اور آزادیاں فراہم کرنے کے لیے پالیسیاں بنانا ـ جانبداری ، کرپشن ، اقربا پروری ، اور تمام ناانصافیوں کا خاتمہ بذریعہ مضبوط نظام ِ عدل کرناجسمیں انصاف ہواورانصاف ہوتا ہوا نظر آئے ـ جس میں طاقتور کا بھی مواخذہ ہو ـ جس طرح حضرت محمد ؐ نے فرمایا تھا کہ اگر فاطمہ بنتِ محمدؐ بھی چوری کرے گی تو اس کے بھی ہاتھ کاٹے جائیں گے ـ ایسا نظام عدل جسمیں لوگوں کو اُس کی غیرجانبداری پر یقین ہو کہ انصاف ملے گا او ر خود بندوق اُٹھانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

Scale of Justice
Scale of Justice

اس لیے اصلاحات بہتر اور مضبوط نظام عدل کے لیے ضروری ہیں ـ جب کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہوگی تو پاکستانیت کا جذبہ بڑھے گا ـ حب الوطنی بڑھے گی ـ جب انصاف نہیں ہوگا تو انقلاب کی راہ ہموار ہوگی ـ خون ریزی ہوگی ـ انسانوں کا قتل عام ہوگا ـلیکن اب تو ہم خود کو مہذہب کہتے ہیں ـ اپنے ہاتھوں پر انسانی خون رنگنے کے بجائے نظام میں اصلاحات لانے والوں اور انصاف کے نظام کو بہتر کرنے والوں کا ساتھ دیں ـپورا پاکستان بے ضمیر نہیں ـ ایک بڑی تعداد ایسے لوگوں کی بھی ہے جو کہ ازخود اچھے ہیں ـ اپنے ضمیر اور خوف الہیٰ کی وجہ سے ـ انکا ساتھ دیں ـ انکو اختیار دیں ـ آہستہ اور مستقل سعی اور کوشش سے ضرور تبدیلی آئے گی۔

تحریر : محمد شعیب تنولی

Share this:
Tags:
pakistan people race reform Refuse révolution unjust اصلاحات انقلاب پاکستان ثقافتی ظالم قوم نسل ہجوم
Injured Girl
Previous Post میں مسجود ملائک ہوں
Next Post حقوق نسواں اور عہد نو کے تقاضے
Women Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close