Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”سیلاب کی تباہ کاریاں اور حکومتی اقدامات

September 28, 2014 0 1 min read
Flood
Flood
Flood

تحریر: مجیداحمد جائی

ایک خبر رساں ادارے سے خبر آئی ہے کہ اگلے سال بھی سیلا ب آئے گا۔پہاڑوں، چٹانوں سے برف پگھل کر دریائوں میں طغیانی پیدا کر دے گی۔پانی پھر سے بے قابو ہو کر سینکڑوں دیہاتوں کو صفحہ ہستی سے مٹادے گا۔لہلہاتی فصلیںتباہ ہو جائیں گی۔مال مویشی پانی بہا کے لے جائے گا۔انسانی جانیں کیڑوں مکوڑوں کی طرح پانی میں بہہ جائیں گی۔جو زندہ بچنے میں کامیاب رہے گے وہ بھوک ،افلاس، بیماروں سے ہلاک ہو جائیں گے۔کہنے والوں نے تو 2015ء کو سیلاب کا سال قرار دے بھی دیا ہے۔لیکن۔۔۔۔لیکن افسوس صدا افسوس۔ کسی نے یہ خبر نہیں دی کہ حکومت،دھرنے والے،انقلاب والے،آزادی مارچ والے بھی حرکت میں آئیے۔ حکومت، عہداران، ذمہ دار، سیاستدان 2008ئ، 2010ئ، 2014ء کی تباہ کاریوں سے عبرت حاصل کریں گے۔نئے ڈیم بنائے جائیں گے۔حفاظتی بند تعمیر کیے جائیں گے۔

اب کی بار سیلاب نے تباہ کاریاں مچائی ہیں۔سب جانتے ہیں متاثرین کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔زندگی کو زندہ رکھنے کے لئے کوئی اقدامات بھی کیے جائیں گے کہ نہیں؟سیلاب متاثرین جن گھر ،مال مویشی،بچے نوجوان، بوڑھے، دولہے، پانی بہا کر لے گیا ہے۔ان کی امداد بھی کریںگے۔حیر ت کی بات ہے عوام کے پیسوں سے دورے پہ دورے کئے جاتے ہیں۔اخبارات میں بڑے بڑے فوٹو چھپائے جاتے ہیں۔گاڑیوں کے قافلے لے کر سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کئے جاتے ہیں ۔راستے میں آنے والے گدھے توگدھے ،گدھے بان کو مارپیٹ کر ہڈیاں پسلیاں توڑ دی جاتی ہیں۔پولیس وحشیانہ تشد د پر اتر آتی ہے۔

میرے خیال میں اب پولیس کو وحشیانہ تشد د کرنے پر نشانہ تشدد دینا چاہیے ۔بیچارے ہر سیاستدان،ایم این اے،ایم پی اے کے آگے پیچھے گھومتے اور سلوٹ مارتے رہتے ہیں۔عوام تو بیوقوف ہے ان کو پہلے بھی گلہ تھا،اب بھی گلہ ہے اور گلہ رہے گابھی ۔عوام تو نکھٹوہے سوائے ووٹ دینے کے کچھ کر ہی نہیں پاتی۔ان کو سزا تو ملنی ہی چاہیے۔یہ سزا کے حقدار بھی ہیں ۔قانون بھی انہی کے لئے بنا ہے۔جیلیں بھی ان کے لئے،سزاموت کے پھندے بھی ان ہی کے لئے بنے ہیں۔قانون بنانے والوں کے لئے تو اونچے اونچے محل ،کوٹھیاں،بنگلے،حکومتی مراعات،سیر سپاٹے ہوتے ہیں۔

عوام کی دولت پر ان کے بچے مہنگے اسکولوں میں پڑھتے ہیں اور عوام کے بچے سڑکوں پر کاغذ،ردی،روٹی کے ٹکڑے چننے کے لئے پید اہوتے ہیں۔ان کے اسکول ہوتے بھی ہیں تو جن میں ٹاٹ،ڈسک،اچھے استاد تک میسر نہیں ہوتے۔انہوں نے پڑھ لکھ کر کونسی ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہوتی ہے۔ان کے بس کا روگ ہی نہیں ہے۔یہ تو کسی ہوٹل پر تنور پر روٹیاں لگاسکتے ہیں۔کسی پیٹرول پمپ پر جھاڑو لگا سکتے ہیں۔

ہمارے ملک میں ایک طبقہ وی آئی پی کا بھی ہے جو عوام کی رقم سے پلتا ہے اور عوام کو ذلیل و خوار کرنا ان کا شیوہ ہوتا ہے۔عوام کو پیٹرول ،سی این جی پمپوں پر لائن لگنا پڑتا ہے اور یہ وی آئی پی لوگ لائن کراس کر کے عوا م کی رقم سے سی این جی گاڑیوں میں بھرا کر سیر و سیاحت کے مزے لیتے ہیں۔ایسی جمہوریت،ایسی حکومت،ایسے سیاستدانوں کو ،ایسے وی آئی پی کلچر کو گولڈ میڈل ،تمغے،نشان حیدر،نشان جرات،نشان شجاعت سے نوازنہ چاہیے۔کم از کم ان کے دم سے ملک میں جمہوریت کی گاڑی رواں دواں تو ہے۔سیاست کا میدان تو سجا ہوا ہے،میلہ لگا ہوا ہے۔تماشائی تماشا دیکھ رہا ہے۔ان کی ڈوریاں ان کے ہاتھوں میں ہیں یہ کٹ پتلی بنے ناچ رہے ہیں۔عوام مر رہی ہے تو کیا ہوا۔

People
People

عوام کو مرنا ہی چاہیے۔ان کے بچے بھوک افلاس مرنے ہی چاہیے۔ان کی بیویاں ،ہسپتالوں کے برآمدوںمیں ،رکشوں میں ،سڑک پر بچے جنم دیتی رہے ،ان کو کیا فرق پڑتا ہے۔ہسپتال ان کے لئے تھوڑے بنے ہیں ۔یہ تو وی آئی پی کے چمچوں کے لئے ہوتے ہیں۔ویسے بھی سفید وردی والے مسیحائی کم قصائی زیادہ بن گئے ہیں۔آئے روز ہرتالیں،ہنگامے اپنے بچوں کے لئے رونے والے دوسروں کے لخت جگروں کو موت کے منہ میں دھکیل رہے ہیں۔
بات ہورہی تھی آئندہ سال سیلاب کی تباہ کاریوں کی ۔کہنے والوں نے تو یہ کہہ دیا کہ آئندہ سال بھی سیلا ب ریکارڈ توڑنے آئے گا۔

بھارت بتائے یا بغیر اطلاع دیئے ہماری طرف پانی چھوڑ دے گااورہم تماشا دیکھتے رہ جائیں گے۔حکومتی عہددران،سیاستدان کل بھی سوتے تھے آج بھی سوتے ہیںاور اُمید ہے آگے بھی غفلت کی نیند سوتے رہے گے۔ان کو ایک دوسرے کی ٹانگیں کھنچنے سے فرصت ہی نہیں ملتی۔اپنے مفادات کی جنگ سے نجات پائیں گے تو تڑپتی عوام کی طرف نظر کریں۔امداد کے مستحقین ان کا آج بھی منہ تکتے ہیں اور تکتے رہے گے۔

اس سال بھی جو ہوا ،جو ہو رہا سب جانتے ہیں۔جن کے پاس پانی کی ایک بوند تن نہیں گئی وہی بڑھ چڑھ کر خوراک،مال واسباب لوٹ رہے ہیں۔جو متاثرین ہیں ان تک جانے ہی نہیں دیتے۔کیا یہ حکومتی نااہلی نہیں ہے۔حکومت سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے سے ناکام ہوکر رہ گ ہے۔یا پھر ان کی آنکھوں میں ڈھول جھونکی جا رہی ہے۔حکومت کو چاہیے دھرنے والوں،انقلاب مارچ والوں کو پست پرڈہ ڈال کر حفاظتی سر گرمیاں تیز کرے۔تاکہ سیلاب متاثرین کی بحالی ممکن بنائی جائے اور آنے والی قدرتی آفات سے نمٹا جا سکے۔

بھارت،چین ،سری لنگا انہی مراحل سے گزر کر گئے ہیں۔انہوں نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے طریقے ایجاد کر لئے ہیں آج وہ محفوظ ہیں۔حکومت کو چاہیے اِدھر اُدھر کانے دھرنے کی بجائے غریب عوام کی طرف دھیان دے،عوام کی فلاح و بہبود کے لئے سر توڑ کوششیں کرے ،نئے ڈیم بنائے تاکہ پانی جمع کیا جا سکے اور بڑی تباہی سے بچا جا سکے۔ورنہ ہم ناکام ریاستوں کی فہرست میں اول درجے پر فائز ہو جائیں گے۔

Majeed Ahmed
Majeed Ahmed

تحریر: مجیداحمد جائی
majeed.ahmed2011@gmail.com

Share this:
Tags:
government révolution sorry افسوس اقدامات انقلاب تباہ کاریاں حکومتی سیلاب
PTCL, Building
Previous Post لاہور: پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آگ سے فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر
Next Post تحریک انصاف کے جلسے کے لئے مینار پاکستان میں میدان سج گیا، لوگوں کی آمد
PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close