Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انقلاب سے ذرا پہلے

June 28, 2014June 28, 2014 0 1 min read
Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri

انتظار کی گھڑیاں بیت گئی، طاہر القادری کی آمد سے قبل جو بحث چل رہی تھی یہ ہو گا وہ ہو گا جو ہوا کل سب نے دیکھ لیا، شکر ہے اللہ کا سب با خیرو عافیت ہوا اب طاہر القادری اپنے وطن میں موجود ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری ائیر پورٹ سے اپنے گھر جا چکے ہیں، حکومت وقت شرارت اور اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہیں آئی۔

ان کے طیارے کو لینڈ کرنا تھا اسلام آباد ائیر پورٹ پر حکومتی لوگوں نے طیارے کا رخ لاہور ائیر پورٹ کی جانب کر دیا، طاہرالقادری نے فوج سے رابطہ کئے بغیر طیارے سے باہر نہ آنے کا فیصلہ سنایا، مگر پھر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ڈاکٹر طاہرالقادری سے رابطہ کیا اور تجویز پیش کی کہ آپ گورنر پنجاب چودھری سرور کے ہمراہ گھر جائے۔

قادری صاحب نے یہ پیش کش قبول کرلی اور گھر جانے پر راضی ہوگے، چودھری پرویز الہی نے ان کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں بھجوائی اور تاکید کی کہ آپ میری گاڑی میں بیٹھے، قادری صاحب نے دونوں گورنروں پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا، یہ ان کے بہت قابل اعتبار انسان ہونے کی گواہی ہے، ڈاکٹر قادری شریف برادران ان کے وزیروں خاص کر پرویز رشید پر بالکل اعتماد نہیں کیا یہ طاہرالقادری نے بہت اچھا کیا، پرویز رشید بڑا چھچھورا قسم کا وزیر اطلاعات ہے۔

ڈاکٹر قادری کی آمد سے قبل کہہ رہا تھا کہ طیارے کا رخ نہیں موڑا جائے گا اور پھر طیارے کا رخ لاہور کی جانب موڑ دیا، حکومت نے ایک بار پھر 1999ء کی تاریخ دہرا دی ہے، پہلے انہوں نے پی آئی اے کے طیارے کو ہائی جیک کیا، اب ایک غیر ملکی طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی، ہم دونوں گورنروں کو سلام پیش کرتے ہیں، مجھے گورنر سندھ سے ذاتی لگائو بھی ہے۔

وہ خدا ترس انسان ہے، چودھری پرویز الہی نے بہت اچھا کردار ادا کیا، پر عمران خان نے کوئی کردار ادا نہیں کیا قادری صاحب کی آمد کے موقع پر، خان صاحب نے پھر پرویز رشید کی طرح دل میں آگ لگا دیں کہتے ہیں کہ آپریشن ضرب عضب کو وقتی طور پر روک دیا جائے، کیا خان صاحب خارجی دشمنوں کو بھاگنے کا موقع دینا چاہتے ہیں، ہمیں یاد ہے خان صاحب نے یہ بھی کہا تھا کہ حکومت ایک موقع اور دیتی لیکن اب آپریشن ضرب عضب شروع ہوگیا ہے تو ہم پاک فوج کی حمایت کرتے ہیں، سچ بات ہے وہ اندر سے طالبان سے مذاکرات کے حامی ہے اور باہر سے پاک فوج کے ساتھ یہ خان صاحب کی صرف زبانی شاہ خرچیاں ہے۔

Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

میرے خیال میں کل جو کچھ ہوا وہ غیر ضروری اور غیر سیاسی تھا، شہباز شریف ماڈل ٹائون میں ہونے والی پولیس گردی سے لا علم تھے تو کیا اسلام آباد سے لاہور تک تمام کارروائی سے نواز شریف کو بھی لا علم رکھا گیا۔ اس تمام تر شرارت کے انچارج پرویز رشید ہے۔ ایک دن پہلے پرویز رشید نے کہا کہ ہم کسی کو بھی گرفتار نہیں کریں گے، نہ طیارے کا رخ موڑیں گے، مگر طیارے کو ہائی جیک کیا گیا۔ ایمریٹس ائیر لائنز نے بین الااقوامی قانون کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔

اب پرویز رشید کہیں گے کہ یہ مقدمہ بھی ڈاکٹر طاہرالقادری کے خلاف درج ہوگا، جبکہ اصل میں یہ مقدمہ پرویز رشید کے خلاف بننا چاہیے، پرویز رشید نے نواز حکومت کو جو مسلسل نقصان پہنچایا ہے، اس کی مثال نہیں ملتی، قادری صاحب نے بھی خوب اچھا کہا کہ اگر میرے کارکنوں کو کچھ ہوا تو نماز جنازہ وزیراعظم ہائوس میں ہوگی، پرویز رشید نے پیش کش کردی کہ میں نماز جنازہ پڑھائوں گا۔ پرویز رشید نے ڈاکٹر قادری کی آمد کو ضرب عضب سے تشبیہ دی ہے جو بہت شر انگیزی ہے، یہ سب پرویز رشید کا سیاسی غیض و غصب کی بات ہے، اور یہ پاک فوج کی توہین کے مترادف ہے،وہ اب بھی ظالمان کے ساتھ نظر آتے ہیں، ڈاکٹر بریلوی لوگوں کے قائد ہیں، اور طالبان دیوبندی ہیں مولانا فضل الرحمان بھی دیو بندی ہے۔

عمران خان اور حکومتی لوگوں میں اکثریت بھی دیو بندیوں کی ہیں،اس حکومت نے ان لوگوں کی پارٹیوں کو وزارتیں دے رکھی ہیں،زرداری حکومت میں بھی ڈاکٹر قادری نے اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنا دیا تھا۔ مگر حکومت کی طرف سے کوئی انتقامی رد عمل کا اظہار نہیں ہوا اور سارا معاملہ سلامتی کے ساتھ ختم ہو گیا۔ اب بھی ڈاکٹر قادری کی آمد پر معاملات وقتی طور پر ختم ہوگئے ہیں، مگر ابھی بہت سے موقف اور بے قراریاں مچل رہی ہیں، یہ سب کچھ ردی کی ٹوکری میں نہیں گیا۔

ابھی خاک و خون اور آگ کا گٹر دہک رہا ہے شعلے ابل رہے ہیں، نئے فساد خون ریزی کا خدشہ ہے، حکومت اور پولیس کی ساکھ تو جل کر راکھ ہوگئی اب راکھ اڑانے کی تیاریاں ہورہی ہیں جو انتہائی خطرناک ہے، اس ساری صورتحال میں پولیس بہت گندی ہوگئی ہے انہوں نے پنجاب حکومت کے اشاروں پر خوب گندگی پھیلائی ہے، منہاج سیکرٹریٹ میں انہوں نے جو کیا پولیس گردی دہشت گردی سے بہت آگے نکل گئی تھی، پولیس نے بزرگوں کی داڑھیاں نوچیں لوگوں کو سڑکوں پر لٹا لٹا کر مارا گیا، عورتوں کو تار تار کرکے جان سے ماردیا گیا، پہلے پولیس والوں کو کہا گیا کہ لوگوں کو خوب کٹو اب کہا گیا کہ تم کٹ جائوں، پولیس والوں کا امیج تو پہلے ہی خراب تباہ وبرباد تھا، اب رہی سہی کسر بھی پوری ہوگئی، اب کون پولیس پر اعتماد کرے گا۔

Police
Police

یہ حکمران کتنے ظالم بے رحم اور سنگدل ہیں، اب حاکم اور ظالموں میں کوئی فرق نہیں رہا، وہ پولیس کے ذریعے حکومت کرتے ہیں، پولیس تو ان سے بھی بڑی ظالم ہے، پولیس حکمرانوں کو اپنا آقا اور عوام کو ملزم سمجھتی ہے، میڈیا نے ایک ایک منظر صاف دیکھا دیا ہے لوگوں کو پتہ چل گیا ہے کہ جمہوریت اور آمریت میں کوئی فرق نہیں ہے، یہ افسوسناک بات ہے جو سیاستدان کہتے ہیں کہ بد ترین جمہوریت اعلی آمریت سے اچھی ہے، انہوں نے خود جمہوریت کو بدترین تو مان لیا بد ترین جمہوریت کے کارنامے بھی عوام نے دیکھ لیے ہیں، تو پھر اس بد ترین جمہوریت سے بہتر تو آمریت ہی بہتر ہے،مرزا غالب نے کہا تھا کہ۔

کیا وہ نمرود کی خدائی تھی
بندگی میں مرا بھلا نہ ہوا

تحریر : محسن شیخ

Share this:
Tags:
government military révolution tahir ul qadri انقلاب حکومت طاہر القادری فوج
Previous Post رمضان کے آغاز پر اوباما کا مسلمانوں کو نیک خواہشات کا پیغام
Next Post طارق پہاڑ کو دوسری مرتبہ 3 سال کیلئے انجمن آڑھتیان کروڑ کا صدر منتخب کر لیا گیا
Tariq Pahar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close