Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خمر اقتدار اور خمر انقلاب

July 26, 2014 0 1 min read
Hizbullah Mujahid
Wine
Wine

شاید کچھ پڑھنے والے اس لفظ خمر کو نہ سمجھ سکیں مگر جب اس لفظ خمر کو ترجمہ کر کے اردو میں شراب لکھ دوں تو تقریبا سب پڑھنے والے اس سے واقف ہونگے۔۔ایک یار باش کے مطابق(کیونکہ الحمدلاللہ میرا اس شے ناپاک سے آج تک دور کا بھی واسطہ نہیں پڑا ہے) شراب کی ویسے تو کئی قسمیں ہوتی ہیں مگر پاکستان میں تین قسمیں مشہور ہیں پہلی قسم جسے اسکاٹ لینڈ کی بنی ہوئی شراب کہا جاتا ہے جسے پینے کے بعد یہ پینے والے کو سرور بخشتا ہے جب پینے والا مسرور ہوجاتا ہے۔

تو آس پاس کے لوگ بھی سکون محسوس کرتے ہیں، دوسری قسم کی شراب جسے راولپنڈی کی شراب کہی جاتی ہے جسے پینے کے بعد پینے والا مسرور ہونے کے بجائے مدہوش ہوجاتا ہے اور اس مدہوشی کے عالم میں وہ کیا کہ رہا ہوتا ہے یا کیا کر رہا ہوتا ہے اسے اس سے کوئی سروکار نہیں ہوتاہاں اس چیز کی بھی اسے کو ئی فکر نہیں ہوتی کہ اس کے افعال و اعمال سے آس پاس کے لوگ کس حد تک متاثر ہیں؟؟

تیسری قسم کی جو شراب ہوتی ہے جسے دیسی (Home made)یا حرف عام میں (ٹھرا) کہا جاتا ہے جسے پینے کے بعد پینے والا مدہوشی کا درجہ (Level) پار (cross) کر کے بے ہوشی کے قریب پہنچ جاتا ہے اس کو پینے کے بعد پینے والا اکثرآسمان سر پر اٹھا لیتا ہے بعض اوقات آسمان سر پر اٹھاتے اٹھاتے پینے والاخود بھی آسمان پر اٹھ جاتا ہے۔

اگر اسی خمر کا موازنہ اقتدار کے یا انقلاب کے خمر سے کیا جائے تو کچھڑی ضرور بن جائیگی کیونکہ۔۔۔ اگر اقتداری شراب کا نشہ ڈوھونڈنا ہو تو اسکاٹ لینڈ والی شراب کی مثال پرسکون مغربی جمہوریت کی لی جاسکتی ہے کیونکہ وہاں ہر دور اقتدار کے بعد پر امن انتقال اقتدار ہوتا ہے جس کے باعث عوام اور حکمران پر سکون رہتے ہیں اور اپنی جمہوریت سے مستفید ہوتے رہتے ہیں(میں ہرگز مغربی جمہوریت کے حق میں نہیں ہوں مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ وہ اپنی جمہوریت سے کچھ نہ کچھ فائدہ اٹھا رہے ہیں) اگر اقتدار کا شراب راولپنڈی والی ہو تو نتیجہ پھر ہماری ٹوٹی پھوٹی مشرقی جمہوریت بن جاتی ہے

جسے ہم جمہوریت سمجھتے ہیں ویسے پتا نہیں یہ کیا ہے؟ جہاں زور و شور سے اپنے سر پھاڑ کر ووٹ ڈال کر ایک حکومت لاتے ہیں پھر چند دن بعد اسی حکومت کے خلاف سڑکوں پر ٹائر جلاتے ہیں۔جہاں الیکشن سے پہلے چوہدری یا وڈیرے کے خلاف کوئی بات کرے تو لڑ پڑتے ہیں اور الیکشن کے بعد اگر کوئی چوہدری یا وڈیرے کے حق میں بات کرے تو لڑپڑتے ہیں۔۔

اگر اقتدار کا نشہ بھی دیسی ہو تو پھر نتیجہ راجہ پرویز اشرف اورعابد شیر علی کے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے وعدے ہوتے ہیں یا ایک سابقہ صوبائی وزیر اعلی کا جعلی اور اصلی ڈگری میں فرق نظر نہیں آنا ہوتا ہے یا پھر ایم کیو ایم کا بار بار عوامی مفادات میں حکومت سے نکلنا اور پھر ایک دو دن بعد پھر عوامی مفادات میں حکومت میں شامل ہونا ہوتا ہے یاپھر اس دیسی نشے میں ہمارے آزاد امیدواران الیکشن جیتنے کے بعد خود کو آزا د نہیں رکھ پاتے ہیں اور فورا بہتی گنگا میںہاتھ دھونے کو مناسب سمجھتے ہیں۔

اب آئیے انقلابی خمر پر بھی نظر دوڑاتے ہیں انقلاب تو مائوزے تنگ اور خمینی نے بھی لایا تھا( خمینی کا انقلاب اسلامی تھا یا غیر اسلامی وہ ایک الگ بحث ہے مگر انقلاب تھا کیونکہ انقلاب کسی معاشرے کے مکمل سماجی ڈھانچے کی از سر نو تشکیل کا نام ہے) چین اور ایران میں انقلاب بھی آیاتبدیلی بھی آئی لوگوں نے آنند بھی لیااور لے بھی رہے ہیںان انقلابات کے نشے کو اسکاٹ لینڈ والی خمر سے تشبیح دی جاسکتی ہے کیونکہ کچھ تکلیف بھی ہوئی مگر تبدیلی بھی نظر آیا مگر مشکل یہ ہے کہ ہمارے ہاں آج کل کچھ نئی قسم کے انقلابات بھی پائے جاتے ہیں جیسے سونامی نامی انقلاب جو الیکشن سے پہلے بھی کئی بار آتے آتے بچ گیا تھا۔

Election
Election

لیکن الیکشن کے قریب آتے ہی یہ انقلاب بیلٹ(ووٹ) کے ذریعے لانے کی باتیں ہونے لگیں اب اسے بد قسمتی کہیں یا خوش قسمتی کہ پورے پاکستان میں بذریعہ بیلٹ انقلاب تو نہیں آسکا مگر پشاور میں انقلاب نظر آیا تھا لیکن گزشتہ ایک سال سے وہاں بھی انقلاب غیر حاضر ہے ۔پھر یہ انقلاب ایک انقلابی شیخ(شیخ رشید) کی قربت سے اور مضبوط ہوگیامگر کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر کچھ عرصے کیلئے خاموش رہی اور انقلابی تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے حکومت کو مدتیں دیتا رہا کہ وہ چار نشستوں پر ووٹوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کریں تاکہ انقلاب کو منسوخ کیا جاسکے مگر حکومت نے ہٹ دھرمی سے کام لیا تو ابھی سنا ہے۔

یہی انقلاب کچھ دوسرے انقلابوں کے ساتھ مل کر کچھ دن بعدپھر آرہا ہے دوسرے انقلاب سے یاد آیا کہ اک اور انقلاب بھی ہے یہاںجو کینیڈا سے آتا ہے اور کسی کنٹینر کے اندراک انقلابی جھلک دکھا کر واپس کینیڈا چلا جاتا ہے۔ مگر یہ انقلاب اس دفعہ واپس نہیں گیا ہے اور مستقبل قریب میں سونامی نامی انقلاب کے ساتھ مل کر انقلابی دنگل سجانے والا ہے اور یہ انقلاب بھی اکیلا نہیں ہے اس کے ساتھ کچھ انقلابی چوہدری بھی ہیں۔ ذرا اک نظر ادھر بھی کیونکہ ایک اور انقلاب بھی پایا جاتا ہے جو لندن سے ٹیلی فون پر آنے کی بات کیا کرتا ہے کہ اس کے آنے سے پہلے ہی ہمارے میڈیا پر اس کے خلاف انقلاب آجاتا ہے۔

بس اسی سبب یہ انقلاب بھی بار بار اعلان کے باوجود تاحال نہیں آسکا ہے ہاں کچھ عرصہ پہلے اس انقلاب کے خواجہ(مالک) نے بھی آنے کوشش کی تھی مگر ستم ظریفی کی حدہوئی کہ پاسپورٹ اور شناختی کارڈنہیں مل سکا اور گرفتار اور پھر رہا بھی ہوگیا پھر اس کے بعد یہ انقلاب تاحال تو خاموش ہے نہ جانے کب اچانک پھر آنے کی بات کرتا ہے؟؟؟ ایک اور انقلاب ہمارے ہاں فٹ پاتھوں پر بھی ہوتا ہے کیونکہ فٹ پاتھ پر دوائی بیچنے والے حکیم کے بینر پر بھی لکھا ہوتا ہے کہ مردانہ کمزوری سے پریشان حضرات ہمارے کورس کے استعمال کے بعد پائیں انقلابی مردانہ طاقت۔۔۔۔ اب آپ بتائیں کہ ان انقلابات کا اور ان کے نشے کا موازنہ راولپنڈی والی خمر کے نشے سے کریں یا دیسی ٹھرا کے نشے سے؟؟؟
ویسے بقول احمد فراز
ہر ایک صاحب منزل کو بامراد نہ جان
ہر ایک راہ نشین کو شکستہ پا نہ سمجھ

Hizbullah Mujahid
Hizbullah Mujahid

تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حذب اللہ مجاہد

Share this:
Tags:
Islamic révolution transform اسلامی الیکشن انقلاب تبدیلی قسم
Imran Khan
Previous Post عمران خان بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے
Next Post بیت المقدس کو اسرائیل سے چھڑانا ہر مسلمان کا فرض ہے : گورنر
Chaudhry Mohammad Sarwar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close