Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا ہم پھر کسی حادثے کے انتظار میں ہیں؟

November 5, 2020 0 1 min read
Ayaz Sadiq
Ayaz Sadiq
Ayaz Sadiq

تحریر : پروفیسر مظہر

میکدۂ دوراں میں کسی کا جام چھلکتا ہوا اور کسی کے نصیب میں تلچھٹ بھی نہیں۔ جام پہ جام لنڈھانے والے ”ھِل مَن مذید” کی ہوس میں مبتلاء اور مجبورومقہور نانِ جویں کے محتاج۔ پاکستان میں اب دو ہی طبقے باقی، شاہ یا گدا، متوسط اور سفید پوش طبقہ مفقود۔ پریشان حال طبقے کا المیہ یہ کہ وقت کی اُڑتی دھوپ نے اُسے آگہی کے کرب اور شعور کے درد سے آشنا کردیا۔ روزافزوں ادراکی قوت نے اذہان وقلوب کے بند دریچے وا کر دیئے اور لبوں پہ لگی چپ کی مہریں ٹوٹ چکیں۔ سینوں میں نفرتوں کے بھڑکتے الاؤ کی طپش خونی انقلاب کی منادی کرتی ہوئی کہ شکستِ آرزو، ناکامی ونامرادی کا نتیجہ ہمیشہ یہی۔ حکمرانوں کو خبر نہ زورآوروں کو ادراک کہ جب نوائے خستہ سے یاس کا دھواں اُٹھنے لگے تو انقلابِ فرانس کی تاریخ دہرائی جاتی ہے۔ پھر بدبودار کسان پیرس کی گلیوں میں اشرافیہ کی کھوپڑیوں سے فٹ بال کھیلتے ہیں۔

اپنے ہی وطن میں غریب الوطن اِس طبقے کو اُمید کی ایک کرن دکھائی دی جسے وہ ماہِ منور سمجھ کر بگٹٹ ہوئے۔ اُمید کے ہالے میں بیٹھا وہ شخص خلافتِ راشدہ کی بات کرتا تھا، ریاستِ مدینہ کی تشکیل کا عزم اور سو دنوں میں ملک کی تقدیر بدل کر ”نیا پاکستان” بنانے کی نوید سناتا تھا۔ تب جذبات کے بھنور میں اُلجھی قوم نے سوچا تک نہیں کہ جب عالمین کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گئے نبی ۖ کو صحرائے عرب کے شتربانوں کو زمانے کا امام بنانے میں عشرے لگ گئے تو ایک خاکِ پائے مصطفٰے ۖ ایسے دعوے کیسے کر سکتاہے۔ تب کسی کو بھی یہ خیال نہیں آیا کہ خطۂ عرب کے مسلمہ ابو الحکم کو دینِ مبیں نے ابوجہل کیوں قرار دیا اور مدینہ کے سردار عبداللہ اِبنِ ابی کو منافق کیوں کہا۔ تب یہ قولِ رسولِ ہاشمیۖ کیوں مدِنظر نہیں رکھا گیا کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہوتا ہے۔ عقیل وفہیم بہرحال جانتے تھے کہ اُس کی نیت محض حصولِ اقتدار ہے۔ وہ منصورِ حقیقت تو کبھی تھا ہی نہیںپھر بھی قوم اُس صاحبِ مکروریا کی ڈُگڈگی پر محض اِس لیے ناچتی رہی کہ شاید اُمید بَر آئے۔

جب وہ مسندِ اقتدار پر براجماں ہوا تو قوم کی نظریں اُس پر جم گئیں۔ اپوزیشن نے بھی یہ کڑوا گھونٹ پی کر اُسے ”کھُل کھیلنے” کا موقع فراہم کیا۔ مگر اُس کے دامن میں قوم کے لیے محض وعدۂ فردہ، اپوزیشن کے لیے انتقام کی آگ اور غداری کے سرٹیفیکیٹ۔ مانا کہ ساری اپوزیشن چور، ڈاکو اور کرپٹ لیکن کیا یہ فیصلہ اُس نے کرناہے؟۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر عدالتی نظام پر خطِ تنسیخ پھیر دیا جائے۔ ماناکہ نوازلیگ اور پیپلزپارٹی ملک کو لوٹ کر کھا گئی، سلگتا ہوا سوال مگر یہ کہ جب پاکستان گنّے کی پیداوار میں دنیا میں پانچویں اور گندم کی پیداوار میں ساتویں نمبر پر ہے تو پھر آٹے اور چینی کا بحران کیوں؟۔ کیا یہ گندم اور چینی بھی اپوزیشن ہڑپ کر گئی؟۔ سوال یہ بھی کہ جہانگیر ترین کو ملک سے فرار ہونے کا موقع کس نے دیا؟۔ آج اگر یوکرائن سے 2500 روپے من گندم درآمد کی جا رہی ہے تو تپتی دھوپ میں پسینے سے شرابور کسان کے لیے گندم کی قیمت 1600 روپے من کیوں؟۔ سوال تو اور بھی بہت لیکن آگے چلیں۔

آج حکومتی آڑھت پر غداری کے سرٹیفیکیٹ دھڑادھڑبِک رہے ہیں۔ شریف خاندان غدار، ایازصادق غدار اور ساری اپوزیشن مودی کی زبان بولتی ہوئی۔ غداری کے سرٹیفیکیٹ پہلے بھی بانٹے گئے۔ شیخ مجیب الرحمٰن کو بھی غدار قرار دیا گیا، نتیجہ ہماری غیرتوں پر تازیانہ، سقوطِ ڈھاکہ۔ آج پھر حکومتی وزیر مشیر اپوزیشن کے خلاف شمشیربکف اور ”تنگ آمد، بجنگ آمد” کے مصداق اپوزیشن بھی تلواریں سونت کر میدان میں۔ بہت فرق ہے ”سیاسی کزنز” کے 2014ء کے ڈی چوک اسلام آباد کے دھرنے اور پی ڈی ایم کے احتجاج میں۔ تب موجودہ ساری اپوزیشن حکومت (میاں نوازشریف) کی دست وبازو تھی جس نے حکمت، تدبر اور صبر سے کام لیا جبکہ سیاسی کزنز فرازِ کوہ (کنٹینر) پہ چڑھ کے للکارتے رہے۔ آج اپوزیشن بھی صبر کا دامن چھوڑ چکی اور حکمران 2014ء کی طرح مُنہ پر ہاتھ پھیر کے نشانِ عبرت بنانے کی دھمکیاں دیتے ہوئے۔ تب وزیرِداخلہ نے تدبر سے کام لیا اور آج کے وزیرِداخلہ کو دھمکی دینے کے لیے بشیراحمد بلوچ شہیداور میاں افتخار احمد کے اکلوتے شہید بیٹے کی مثالیں دینے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔

تب کسی نے سیاسی کزنز کو غدار قرار نہیں دیاحالانکہ اِس 126 روزہ دھرنے میں سول نافرمانی کا اعلان کیا گیا، وزیرِاعظم ہاؤس پر ہلا بولا گیا، پارلیمنٹ کے گیٹ توڑے گئے، پی ٹی وی پر قبضہ کیا گیا، سرِعام یوٹیلیٹی بلز جلائے گئے اور بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو ہُنڈی کے ذریعے رقوم بھیجنے کی تلقین کی گئی۔ آج نوازلیگ پر یہ الزام کہ اُس نے پاک فوج کے خلاف زبان کھولی۔ حقیقت مگر یہ کہ پاک فوج کو سیاسی گٹر میں گھسیٹنے کی کوشش کرنے والے بھی موجودہ وزیرِاعظم ہی ہیں۔ یہ وہی ہیں جنہوں نے دھرنے کے دوران بار بار امپائر کی انگلی کھڑی ہونے کی بات کی۔ یہ وہی ہیں جو اپنے ہمراہیوں کو یہ کہہ کر تسلی دیا کرتے تھے کہ اُن کی پشت پر پاک فوج کی تھپکی ہے۔ گواہی مخدوم جاویدہاشمی کی، جنہوں نے سرِعام یہ راز افشاء کیا اور کہا کہ کپتان کندھوں کی طرف اشارہ کرکے کہا کرتے تھے کہ وہ ہمارے ساتھ ہیں۔

پاک فوج کی عظمتوں کو سلام، اُس کی ہمت، جرأت اور بہادری پر جان بھی قربان ۔اگر موجودہ حکومت کے پچھلے دو سالہ دَور کو مدِنظر رکھا جائے تو عیاں ہوتا ہے کہ افواجِ پاکستان کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کرنے والی بھی یہی حکومت ہے جس کے وزیرِاعظم سمیت ہر کہ ومہ نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ فوج اُن کی پُشت پر ہے حالانکہ بطور ادارہ فوج ہر جمہوری حکومت کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے نہ کہ پُشت پر۔ اپوزیشن کا کوئی بھی شخص اگر حکومت پر تنقید کرتا ہے تو یہ اُس تنقید کو گھسیٹ کر فوج کی طرف لے جاتے ہیں۔ ایازصادق نے شاہ محمود قریشی کے بارے میں ایک بات کی، اُس نے نہ تو افواجِ پاکستان کا نام لیا اور نہ ہی کسی مخصوص شخص پر تنقید کی لیکن اُسے بھی اِس گندی سیاست میں ملوث کرکے غداری کا سرٹیفیکیٹ دے دیاگیا۔ ایازصادق کی زبان پر شاہ محمود قریشی کے الفاظ تھے۔

عدل کا تقاضہ تو یہ تھا کہ پہلے تحقیق وتصدیق اور تدقیق کر لی جاتی پھر ایازصادق یا شاہ محمود قریشی میں سے کسی کو لائقِ تعزیر ٹھہرایا جاتا لیکن اِس سارے ا فسانے میں شاہ محمود قریشی کا ذکر تک نہیں البتہ ایازصادق مسلمہ غدار۔ ویسے ایازصادق کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھا کیونکہ اُسے بھی حضرت علی کا یہ قول یاد نہیں رہا کہ کسی کم ظرف پر احسان کرو تو اُس کے شر سے بچو۔ 2014ء میں ایازصادق نے بطور سپیکر قومی اسمبلی غیرآئینی طور پر تحریکِ انصاف کے استعفوں پر 100 دنوں تک کوئی کارروائی نہیں کی اور بالآخر تحریکِ انصاف نہ صرف پارلیمنٹ میں واپس آئی بلکہ تین ماہ کے واجبات بھی گھر بیٹھے وصول کیے۔ آج اگر وہی تحریکِ انصاف ایاز صادق کو غدار قرار دے رہی ہے تو ٹھیک ہی کر رہی ہے۔ حکمرانوں سے گزارش ہے کہ وہ غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹنا بند کر دیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم (خاکم بدہن) پھر کسی حادثے کا شکار ہو جائیں۔

Prof Mazhar
Prof Mazhar

تحریر : پروفیسر مظہر

Share this:
Tags:
betrayal government nation pakistan révolution wait انتظار انقلاب پاکستان حکومت غداری قوم
School
Previous Post کورونا: ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ
Next Post کورونا وائرس کی نئی قسم، ڈنمارک میں فارم منکس تلف
Dänemark - Coronavirus

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close