Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کار ثواب یا باعث عذاب

June 20, 2016 0 1 min read
Load Shedding
Ramadan Mubarak
Ramadan Mubarak

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر
ماہء صیام جو رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے بخشش اور مغفرت والا مہینہ ہے نزول قرآن اور تجدید ایمان کا مہینہ ہے یہ وہ ماہء مبارک ہے کہ جس میں اخوت اور بھائی چارے کا درس اولیت رکھتا ہے غریب پروری کا موقع صاحبان ثروت مسلمانوں کو جتنا اس مہینے میں پروردگار نے مہیا کیا ہے وہ شائید ہی کسی اور مہینے میں مل سکتا ہو ۔اس مہینے میں شیطان کو جکڑ دیا جاتا ہے تاکہ وہ کسی کو بہکا نا سکے یہ ماہء مبارک اول و آخر خیر ہی خیر سے پر ہے۔

انسان کو اپنے گناہوں کے کفارے کے لیے خالق ارض و سماء نے جتنی آسانیوں سے اس ماہ میں نوازا ہے اتنا کسی اور ماہ میں نہیں ۔ذرا غور فرمائے گا کہ شیطان جکڑا ہوا ہے وہ آپ کو بہکانے کی طاقت نہیں رکھتا اس مہینے میں یہ میرا ایمان ہے کیونکہ اللہ پاک کا فرمان عالیشان ہے کہ اس ماہ میں شیطان کو جکڑ دیا جاتا ہے ۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شیطان تو جکڑا ہوا ہے اس کے باوجود گناہوں کا بازار اسی طرح گرم ہو تو ماننا پڑے گا کہ شیطان پورے سال کا باقاعدہ شیڈول مرتب کر لیتا ہو گا گیارہ مہینے نسل آدم کو کس طرح تربیت دینی ہے کس نصاب کے مطابق اسے پڑھانا ہے تا کہ دوران رمضان جب وہ پابند سلاسل ہو تو اس کے طلبا ء اپنا چھٹیوں کا کام اس مہینے میں کر سکیں اور ہو بھی یہی رہا ہے۔

اب شیطان تو ہے قید میں مگر اس کی اکیڈمی کے سٹوڈنٹ کئیر ٹیکر کی حثیت سے اس کی ڈیوٹی سر انجام دینے میں شب و روز مصروف عمل ہیں۔ آپ خریداری کے لیے بازار تشریف لے جائیں جو چیز آپ کو عام دنوں میں تین سو روپے میں بآسانی مل جاتی ہے وہی چیز رمضان میں آپکو بارہ سو میں ملے گی یہاں تک کہ آپ سستے رمضان بازار چلے جائیں وہاں بھی آپ کی کھال بغیر کسی کٹ لگائے اتار لی جائے گی آپ روتے بلکتے ہانپتے ہوئے گھر آئیں گے کہ کچھ شدید گرمی کچھ قیمتوں کی آگ نے جو آپ کے بدن کو جھلسا کے رکھ دیا تھا اس گرمی سے نجات کے لیے آپ پنکھے کا بٹن آن کریں گے تو پنکھا کسی لاوارث لاش کی طرح ساکت و جامد ملے گا بھاگم بھاگ آپ نل کی طرف رجوع کریں گے تو آپ کو ایسا لگے گا جیسے آپ کسی بے آب و گیا صحراکے سفر پر ہیںنل سے آپ کو پانی میسر نا ہو گا اور ہاں آپ روزے سے بھی ہوں اب آپ کیا کریں گے ؟بجلی والوں کو مغلضات سے نوازنا شروع کر دیں گے ارے ارے بھائی صاحب آپ تو روزے سے ہیں۔

Load Shedding
Load Shedding

روزہ رکھ کر آپ گالی گلوچ کریں گے تو آپ کا روزہ رہ جائے گا کیا ؟اب زرا غور فرمائیے گالی گلوچ پر آپ کو کس نے اکسایا؟ نا بھائی نا شیطان تو جکڑا ہوا ہے وہ آپ کی عبادت کو کیونکر خراب کرے گا اب آپ ڈھونڈیں کہ شیطان کی عدم موجودگی میں آپ کو اس فعل پر کون اکسا رہا ہے ؟تو جناب ذرا ہم خود احتسابی کریں تو تو سارا معا ملہ روز روشن کی طرح عیاں ہو جائے گا پورے پنجاب میں بیس بیس گھنٹے محترمہ بجلی میڈم متوسط علاقوں سے مسلسل غائب رہتی ہیں اگر کبھی پوچھنے کی جسارت کر بیٹھو تو جواب ملے گا کہ بجلی ہے ہی نہیں کہاں سے مہیا کریں شہر شیخوپورہ کے بعض علاقوں میں صبح سحری کے فوری بعد میڈم بجلی چلی جاتی ہیں اور دوپہر سوا ایک بجے منہ دکھائی کے لئیے واپسی ہوتی ہے وہ بھی ایک گھنٹے کے لیے ایک گھنٹے میں محترمہ کو اتنی تھکاوٹ ہو جاتی ہے کہ پھر سوا دو بجے سے سوا چار بجے تک اس کا وجود تک دکھائی نہیں پڑتا ۔روزہ دار ایک تو روزہ اوپر سے بجلی کی افتاد کی وجہ سے ہلکان ہو رہا ہے اب میری سمجھ میں یہ بات نہیں آ رہی کہ حکومت وقت اتنی طویل لوڈ شیڈنگ کر کے عوام کی جان لینا چاہتی ہے یا پھر جنہوں نے روزہ نہیں رکھا ان کو روزہ کی اہمیت سے آگاہی دے رہی ہے کہ کاکا بلو نا رکھو روزہ ہم بجلی بند رکھیں گے نا تجھے پینے کو پانی ملے گا نا کوئی ہوٹل کھلا ہوا ملے گا اور نا ہی گھر والے تجھے کچھ پکا کر دیں گے۔

اچھا یہ تو ہوگیا ان لوگوں کے لئیے جو روزہ خور ہیں اب جو مریض ہیں ،بزرگ ہیں ،کمسن بچے ہیں ان کو آخر کس جرم کی سزا دینے کے لئے ہم بجلی بند رکھ رہے ہیں یا پھر ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ہم عوام کو شدت کی گرمی کے باوجود لمبا عرصہ بجلی بند رکھ کر جہنم کی آگ سے روشناس کروا رہے ہیں کہ جنہوں نے اپنے لئے ایسے راہبر چنے جو ان کے لئے کچھ نہیں کر سکتے ۔ جب وہ اتنی شدید گرمی میں لود شیڈنگ جیسے عذاب کا سامنا کریں گے تو لا محالہ وہ زبان سے برے کلمات نکالیں گے اور روزہ کی حالت میں کسی کو برا بھلا کہنا ثواب کا کام تو نہیں نا ؟ اس طرح عوام کے اعمال خراب ہونگے اور ان کی سلیکشن دوزخ کے لئے ہونے کا قوی امکان پیدا ہو جائے گا ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ ساہیوال میں حکومتی پارٹی ہی کے عہدیداران نے شہر میں بینر آویزاں کر رکھے تھے جن پر جلی حروف میں خواجہ آصف سرکار اور عابد شیر علی کی شان میں کچھ ایسے الفاظ رقم تھے جنہیں میں بزبان قلم سپرد قرطاس نہیں کر سکتا یہ دونوں صاحبان سوشل میڈیا پر خود ملاحظہ فرما سکتے ہیں دیگر بہت سے شہروں میں بھی لوگ انہیں جن الفاظ سے یاد فرما رہے ہیں۔

Abid Sher Ali
Abid Sher Ali

ان کو بخوبی علم ہو گا مگر یہ لوگ اتنا کچھ سننے کے باوجود لوڈشیڈنگ کے عذاب سے عوام کو نجات دلانے پر غور کیوں نہیں فرما رہے حیرت کی بات ہے کہ کیا ان کو معلوم نہیں کہ یہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے یہ بخشش کا مہینہ ہے اگر یہ لوگ اس مائہ مبارک میں اللہ کے بندوں پر مہربانی فرماتے ہوئے بجلی کی علانیہ اور غیر علانیہ لوڈشیڈگ پر قابو پا لیں ہو سکتا ہے کہ قوم ان کے حق میں جھولی پھیلا کر رب کائینات سے ان کے لئے دعا گو ہو جائے لوڈشیڈنگ کے عذاب سے جہاں عوام الناس گزرتی ہے وہاں کاروبار زندگی بھی متاثر ہوتا ہے ابھی آج ہی ایک دوست جو ٹیلر ماسٹر ہے بات کرتے کرتے رونے لگ گیا تھا کہ سارا سال انتظار کے بعد رمضان کا مہینہ آتا ہے جس میں ہمیں کوئے چار آنے آنے کی امید ہوتی ہے جب بجلی بیس بیس گھنٹے بند رہے گی ہم کام کیا خاک کریں گے جب لوگوں کو ٹائم پہ ان کے سوٹ سلائی کر کے نہیں دیں گے۔

کیا وہ ہمیں دعائیں دیں گے ؟میں نے اس سے کہا یار رونا دھونا بند کرہ سارا سال کام کرتے ہی ہو نا تو وہ یوں گویا ہوا کہ سارا سال کام ہوتا کہاں ہے اب لوگ بھی عید کے عید ہی سوٹ سلواتے ہیں پورا سال اپنے اور اپنے گھر والوںکے کپڑوں کے لئے تو وہ پیسے جوڑتے رہتے ہیں کہ عید پر ایک ایک سوٹ بن جائے گا میں نے کہا کہ کیا وہ سارا سال سوٹ نہیں پہنتے ؟اس نے جواب دیا پہنتے تو ہیں مگر نئے نہیں سیکنڈ ہینڈ یا پھر لنڈا براستہ لنڈن زندہ بادبجلی کی بندش سے اگر زندگی اجیرن ہوتی ہے تو عام عوام کی کاروبار ٹھپ ہوتے ہیں تو عام عوام کے مریض بے حال ہو کر موت کی وادی کو چلے جاتے ہیں تو عام عوام کے جو لوگ بجلی کی بندش کا فرمان جاری کرتے ہیں ان کے اپنے گھروں ،کاروباروں ،دفاتر ،کی بجلی تو ایک سیکنڈکے لئے بھی بند نہیں ہوتی وہ اس لئے کہ مالدار لوگ ہیں یو پی ایس ،جنریٹر ،سولر سسٹم یہ ساری سہولیات میسر ہیں ان خادمین ملت کو ان کو اپنے بدن پہ کبھی گرمی کا احساس ہو تو وہ عوام کا احساس کریں وہ تو حاکم ہیں ۔مگر یاد رکھیں ایک دن حاکم اعلی کے روبرو بھی جانا ہے اس کے سامنے جواب دہ ہونا پڑے گا جب کبھی ان کو گرمی لگے گی بھی تو وہ فوری طور پر بیرون ملک چلے جائیں گے۔

ان کی بلا سے پڑتی ہے گرمی پڑتی رہے ۔جب کسی مخالف پارٹی کی حکومت ہوتی ہے ہم پنکھا بردار دھرنا دیتے ہیں یادگار پاکستان پر تا کہ یاد رہے اب خاص طور پر مائہ صیام میں تو خیال کرنا چاہئے کہ بجلی کی بندش کرنا کیا عوام اور خالق عوام کی بھلائی کے لئے ہے یا ؟ مجھے تو بالکل ایسا ہی لگ رہا ہے کہ حکومت دوراں امسال رمضان المبارک میں بجلی کی طویل اور بد ترین لوڈ شیڈنگ جیسے کار ثواب سمجھ کر کر رہی ہے جو مخلوق خدا کے لئے باعث عذاب بنی ہوئی ہے اللہ پاک رحمتوں برکتوں اور مغفرت کے مہینے میں ان کو عوام پر بھلائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ورنہ جو اس ماہ میں جکڑا ہوا ہے وہ تو خوش ہو ہی رہا ہے خدارا اپنے رب کی خوشنودی کے لئے بھی کبھی سوچ لیں۔

MS-H-Babar
MS-H-Babar

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر
Mail ; mhbabar4@gmail.com
Mobile; 03344954919

Share this:
Tags:
blessing Islam punishment ramadan rewards ثواب رحمت رمضان عذاب مسلمان مغفرت
Indian Army in Kashmir
Previous Post جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام
Next Post جنہیں شیطان کی ضرورت ہی نہیں رہتی
Klling

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close