Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نا قابل فراموش سیاحی تجربہ

October 21, 2013October 21, 2013 0 1 min read
Train
Train Track
Train Track

اٹلی کے شمالی بولزانو (Bolzano) کے ریلوے سٹیشن پر ٹرین سے اُترتے واقت ھی دائیں جانب جس شے پر سب سے پھلے نظر پڑتی ھے، وہ سفید پھاڑ کی چوٹی پر چٹانوں سے نمودار ھوتا ھوا لفظ اللہ ھے۔ سارا سال برف سے ڈھکے معمر پھاڑ کی بلندیوں پر قدرت نے نوکیلے پتھروں کو ماھرانہ طریقے سے تراش خراش کر اپنا نام کچھ یوں کُنندہ کیا ھے کہ دیکھنے والے کی حیرت گم ھو جاتی ھے۔ اسی جگی سے ٹھیک 38 کلو میٹر دور قدرت کے بنائے ھوئے انسانوں نے آسمان سے باتیں کرتے ھوئے کھردرے اور سنگلاخ پھاڑوں کے بیچوں بیچ ایک ایسا عجیب و غریب ریلوے ٹریک بیچھا ڈالا ھے جس کے سامنے کھڑے ھو کر ناظر کی زبان گنگ اور عقل دنگ رہ جاتی ھے۔ ٹریک کی سمت انتھائی پستی سے انتھائی بلندی کی جانب کچھ یوں تھا جیسے کوئی اوپر سے نیچے کی جانب بالکل سیدھا ایک لکیر کھینچ دے جدید ٹیکنالوجی اور انسانی مھارت کی اس حیرت انگیز عجوبے کا نام مینڈل بان ھے، یہ صوبہ بولزانو کے نواحی شھر کلدارو میں واقع ھے۔

19 اکتوبر 2013 کی ایک چمکتی صبح آپنے پانچ سالہ بیٹے محمد بلال رضا کے ھمراہ بولزانو سے کلدارو جانے والی (Saad) کی بس سے اپیانو کے پرانے ریلوے سٹیشن سٹاپ پر عجلت میں اترا۔ میری نظریں کسی کو ڈھونڈ رھی تھیں۔ اسٹیشن بالکل خالی تھا۔ چند لمحے ادھر اُدھر دیکھنے کے بعد وہ دور سے آتا ھوا دکھائی دیا۔ مسٹر لانا کھان بلال نے خوشی سے نعرہ مارا اور میرا ھاتھ چوڑا کر اس کی طرف بھاگ کھڑا ھوا۔ داتا کی نگری کا رانا محمد رفیق اس دینا میں میرا واحد دوست، بازو پھیلائے اپنے بھتیجے کی جانب والھانہ انداز میں بھاگتا جلد آ رھا تھا۔ مسٹر بلال خان میں نے دور سے آواز سنی۔ بولزانو سے ڈائرکٹ (Saad) کمپنی کی بس Mendal Bahn جاتی ھے۔ بس سے اترتے ھی سامنے ٹکٹ گھر ھے۔ بولزانو سے Mendel کا کرایہ پانچ یورو ھے (Altoadige Pass) بنوایا ھو تو دو یورو سے بھی کم کرایہ لگتا ھے بولزانو سے کلدارو کی بس پر سوار ھوتے ھی ڈرائیور سے پوچھ لینا چائیے کہ Mendel رُک کر آگے جائے گی۔

اگر وھاں نہ رُکے تو کلدارو سینڈ اُتر کر لوکل بس پر اُسی کرایے میں اگلی بس میں بیٹھ جائیں۔ اگلا پانچ سات منٹ کا ھے مینڈل پاس کا اطالوی نام فونی کو لارے دیلا مندولا (Funi Colare Della Medola) ھے جو ریلوے سٹیش کی عمارت کے اُپر بھی ہے۔ بولزانو میں اطالوی اور جرمن زبانیں بولی جاتی ھیں یھی وججہ ھے کہ ھر معلومات یا عبارت خواہ سرکاری ھو یا غیر سرکاری اس کی تشھر بیک وقت دونوں زبانوں میں کی جاتی ھے مینڈل کی طسماتی ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 6 یورو اور آنے جانے کا سد یورو ھے۔ آلتوآدیجے پاس کے ذریعے آنے جانے کے چار سے بھی کم یورو خرچ ھوتے ہیں۔ تقریبا چار کلو میٹی کی مسافت پندرہ منٹ میں طے ھوتی ھے درمیان میں ایک سٹاپ بھی اتا ھے روانگی اور واپسی ھر چاکیس منٹ بعد ھوتی ھیں۔ صبح سات سے شام سات بجے تک ٹرین سروس مھیا ھو تی ھے 4 نومبر سے 15 دسمبر 2013 کے درمیان اس جادوئی دنیا میں آنے والے گھر سے روانہ ھونے سے قبل اس نمبر سے معلومات فوری طور پر حاصل کریں 840000471 ۔

Train
Train

اس ایریا میں زیادہ تر لوگ جرمن ذبان بولتے ھے اٹالین زبان نہ آنے کی صورت میں انگریزی سے واقفیت یا کسی واقف کار کا ساتھ مفید ثابت ھو سکتا ھے۔ رانا رفیق کی دو عادتوں سے بڑا تنگ ھوں، لائن کاٹنا اور اُنچا بولنا۔ میں میں بلال اور رانا پلیٹ فارم کے باھر کھڑے تھے ٹرین آنے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا۔ دھما چوکڑی مچا رکھی تھی۔ سیاحوں کی بھیڑ میں ھم تینوں غیر ملکی تھے رانا بلال کو پیار سے مسٹر بلال خاں بلاتا۔ جواب میں بلال توتھی زبان میں مسٹر لانا کھان کی صدائیں بلند کرتا۔ مختصر سا پلیٹ فارم دونوں کی چھیڑ خانی سے گونجتا تو سیاح بڑبڑا جاتے کچھ خفا ہو کر پرے چلے جاتے جو وہیں جما رہتے وہ رانا کی ٹکسالی زبان میں ترخلے سنتے اور آ گئی جے اُس نے نعرہ بلند کیا کچھ سمجھے کچھ اختیار پٹری کی جانب دیکھنے لگے۔

بل کھاتی پٹری کے اختتام پر عظیم پہاڑوں کے اندر سے سُرخ رنگ کی کوئی کھلونا نما چیز نیچے کی جانب حرکت کرتی ہوئی نظر آئی۔ اس کا سائز ایک عام ٹرین کی بڑی بوگی جتنا تھا جس رفتار سے وہ نیچے آ رہی تھی ایک لمحے کیلئے محسوس ہوا کہ کہیں ٹرین پھسلتے ہوئے تیز رفتاری میں پلیٹ فارم کا جنگلہ توڑتے ہوئے سٹیشن سے باہر جا گرے۔ میری کنپٹیوں کی رگوں میں ہلکہ سا زیر وہم پیدا ہوا۔ ایمبولینس کے سائرن جیسی گھنٹی کی آواز ڈرائیور کے کیبن سے سنائی دی اور ٹرین ایک ہلکے سے جھٹکے کے ساتھ حرکت میں آ گئی۔ رینگتے رینگتے سپیڈ تیز ہو گئی مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ بلکل سیدھ میں انچائی کی جانب یہ اپنا سفر مکمل کریگے گی۔ کہیں دور آگے اُونچائی پر جا کر یہ لڑھک کر نیچے نہ آ گرے۔

اختتام پر باہر نکلتے ہوئے ٹکٹ پھر چینج کرنا پڑے گی میں نے اپنا دھیان دوسری جانب پھیرنے کی غرض سے ساتھ بیٹھی ڈھیڑ عمر عورت سے پوچھا نہیں اس کی ضرورت نہی اُس نے جواب دیا کیا تم اگلے سٹاپ پر اُتر کر پیدل اُوپر تک جاؤ گے؟ اُس نے بھی مجھ سے ایک سوال کیا ًہوں ً میں نے جواب دینے سے پہلے لاشعوری طور پر دائیں بائیں شیشوں سے باہر دیکھا دونوں جانب گھنا جنگل اور میلوں گہری کھائیاں، اُوپر دیکھا تو ہیت ناک پہاڑ جن کی چوٹیاں دُور آسمانوں میں گم ہو گئی تھیں۔ ویران جنگل میں موت کا سا سُناٹا تھا۔ میں نے اڈھیڑ عمر عورت کی جانب سوالیہ انداز میں دیکھا اچانک میری نظر رانا پر پڑی تو میری کیفیت دیکھ کر وہ بھی شیشوں سے باہر دیکھنے لگا۔ اگر یہ ٹرین اسی جگہ خراب ہو کر رُک جائے تو کوئی کسی راستے سے آ کر امداد بھی پہنچا سکے گا؟ میرے ذہن میں خیال کوندا، پہاڑی علاقوں کے لوگ دو لمبی چھڑیاں جن کے پاؤں نوکیلے ہوتے ہیں ہاتھوں میں پکڑے کئی کئی میل پیدل چلنے کے عادی ہوتے ہیں۔ تقریباً ڈھائی کلو میٹر کا سفر طے کر کے اُونچائی کے عین درمیان میں ٹرین آہستہ ہوتی ہوتی رُک گئی۔

Italy Track
Italy Track

یہ ٹرین کا سٹاپ تھا۔ ہر طرف خاموشی کا عالم تھا نہ انسان نہ حیوان کسی پرندے کی آواز تک نہیں آ رہی تھی۔ کسی ہوٹل یا رہائشی مکان کے کوئی آثار نہیں تھے۔ صرف پگڈنڈی جو نیچے کھائیوں کی طرف جا رہی تھی۔ اچانک ٹرین کا دروازہ کھلا وہی اڈھیر عمر عورت اپنی چھڑیاں سنھالتی ہوئی چھوٹے سے چبوترے پر چھلانگ مارنے کے انداز میں اُتری اور لمبے لمبے ڈھگ بھرتی ہوئی کھائیوں کی جانب جاتی ہوئی ڈھلوان کی جانب غائب ہو گئی۔

میں نے حیرانی سے رانا کی طرف دیکھا وہ پہلے تو سنجیدہ ہوا پھر قہقہ لگا کر اُسے صلواتیں سنانے لگا۔ ٹریک کے اختتام تک دائیں بائیں ہم نے کوئی راستہ اوپر کی طرف جاتے ہوئے نہ دیکھا۔ MENDEL.PASS کی بے مثال ٹرین کا سفر اور پہاڑوں کے اُوپر بسے ہوئے ایک مکمل شہر کی سیر نا قابل فراموش سیاحتی تجربہ ہے۔ 1363 میٹر کی بلندی سے بڑے بڑے پہاڑوں سمیت پورا شہر پاؤں کے نیچے بیچھا محسوس ہوتا ہے۔ گرمیوں میں یماں بے پناہ رش ہوتا ہے۔

سردیوں میں سکیٹنگ کرنے والوں کا ہجوم، بار اور ریسٹورینٹ سروس مہنگی ہے۔ ہوٹل بے شمار ہیں۔ مُستقل رہائش رکھنے کیلئے 120 ایارٹمنٹس پر مُستقل ایک وسیع و عریض حویلی ہے۔ یہ علاقہ صوبہ ترنتوس شمار ہوتا ہے۔ قیمتی نوادرات اور پتھروں کی بھرمار ہے۔ ایک قدیم میوزیم بھی ہے ٹرین سروس خراب ہو جائے تو واپسی کیلئے بس سروس موجود ہے۔ اُونچائی کے باعث آب و ہوا نہایت صحت افزا ہے۔ فیملیز ایک مکمل دن وقف کریں کھانا ساتھ بنا کر لائیں تو ساری زندگی اس کی ٹرپ بھلا نہ پائیں گے۔

تحریر : وسیم رضا بولزانو اٹلی

Share this:
Tags:
accommodation Restaurants رہائش مہنگی
Previous Post سندھ اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے کراچی اسکول کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا
Next Post عقیل خان کالمسٹ کے بڑے بھائی شکیل خان 23 اکتوبر کو فریضہ حج ادا کرکے لوٹیں گے
Shakil Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close