Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا یہ صحیح وقت ہے؟

November 24, 2016 0 1 min read
Raheel Sharif
Decision
Decision

تحریر : شیخ خالد ذاہد
فیصلے کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور صحیح فیصلے کرنے کی صلاحیت تو قدرت کسی کسی کو عطاء کرتی ہے اور پھر فیصلوں کی توصیق کیلئے بھی قدرت کی خصوصی رضامندی درکار ہوتی ہے۔ اہم فیصلے کرنے کیلئے کرنے کیلئے انسان اپنے تجربے اور علم کو روشنی کو اہمیت دیتا ہے۔ دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جو کھڑے کھڑے فیصلہ کرلیتے ہیں اور پلٹتے ہی اس فیصلے سے مکر جاتے ہیں یا پھر منہ کی کھاتے ہیں۔مگر جہاندیدہ اور تدبیر سے کام لینے والے افراد ابھی بھی باقی ہیں اور تاریخی فیصلے کر رہے ہیں۔ پاکستان کو درپیش مسائل کی ایک اہم ترین وجہ یہ بھی ہے کہ یہاں فیصلے کرنے والے بروقت اور صحیح فیصلے کرنے کی صلاحیت سے محروم دیکھائی دیتے ہیں۔

آج پاکستان کو عسکری قیادت کی سب سے بڑی تبدیلی کا مسلئہ درپیش ہے۔ پاکستانی عوام کی دلی خواہش ہے کہ موجودہ سپہ سالار کو ہی توسیع دی جائے۔ موجودہ جنرل جناب راحیل شریف صاحب، پوری دنیا میں کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ آپ نے اپنی گرانقدر خدمات کی بدولت یہ نام اور مقام حاصل کیا گو کہ آپ کے دو انتہائی اہم حوالے بھی ہیں۔ اول آپ میجر شبیر شریف شہید کے چھوٹے بھائی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے بھانجے بھی ہیں۔ دو “نشانِ حیدر” جس خاندان کے سینے پر سجے ہوں وہ سینہ سکڑ ہی نہیں سکتا۔ ان کی رگوں میں دوڑنے والے لہو کی گرمائش پورے پاکستان میں محسوس کی گئی آپ نے ملک اور قوم سے محبت کی حرارت اور گرمائش پوری افواج میں بہت ہی قلیل وقت میں منتقل کر دی اور پاک فوج کے وقار، عزم اور حصلے کو چار چاند لگا دیئے۔

یقیناً جنرل راحیل شریف صاحب کی شخصیت کے سحر میں ساری دنیا جکڑی ہوئی ہے اور ساری دنیا پر پاک فوج کی ہیبت جنرل راحیل صاحب کی وجہ سے دوہری طاری ہے۔ آج پاکستانی افواج اسلام کے ان لشکروں کی مانند محسوس کی جاسکتی ہے جن کی کمان نامی گرامی مسلمان جرنیلوں کے سپرد ہوا کرتی تھی۔ جنرل راحیل شریف کی قیادت نے پاکستانی فوج کی صلاحیتوں میں گراں قدر اضافہ کر دیا ہے۔ کسی نے خوب کہا تھا کہ “جنگیں ہتھیاروں سے نہیں اور عزم اور حوصلے سے لڑی جاتی ہے”۔ ہتھیاروں میں تو ہم الحمدوللہ خود کفیل ہیں مگر آج ہمارا حوصلہ اور عزم آسمانوں سے باتیں کرتا ساری دنیا دیکھ رہی ہے اور بہت خوبی سے محسوس بھی کر رہی ہے۔

Raheel Sharif
Raheel Sharif

جنرل راحیل شریف نے اپنی ذمہ داریاں انتہائی احسن اور پیشہ ورانہ انداز میں نبھائیں۔ گاہے بگاہے دنیا کو اپنی صلاحتوں کا جلوہ بھی دکھاتے رہے۔ دنیا کو پاکستان کی جوہری طاقت کا تو علم ہے ہی مگر ایسی عسکری قیادت بھی ہمارا ہی امتیاز ہے، یہ جنرل راحیل شریف صاحب کی شکل میں دنیا نے دیکھی۔ ہمیں یقیناً اس بات پر فخر ہونا چاہئے کہ ہم نے جنرل راحیل شریف صاحب کا دور دیکھا، ہم نے پاکستان کا سب سے بڑا عسکری اعزاز “نشانِ حیدر” پانے والے دوشہداء کے خاندان کا چشم و چراغ اپنی تمام تر رعنائیوں اور تمکنت کے ساتھ دیکھا۔ جنرل صاحب اس طرح ہم لوگوں کو بے یارو مدد گار چھوڑ کر چلے جائینگے، آج ساری قوم اس سکتہ میں ہے۔ ایسے سیاستدانوں کے حوالے جنہیں نا پاکستان کی فکر ہے اور نا ہی ہم جیسے پاکستانیوں کی۔ دونوں طرف کے پڑوسی ہمیں تنگ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔

دونوں جانب سے ہی روز بروز کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ معصوم جانیں حب الوطنی کی خاطر اپنا نظرانا پیش کئے جا رہی ہیں، اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والوں میں خواتین اور مردوں کے شانہ بشانہ اس قوم کے معصوم بچے بھی شامل ہیں۔یہ دشمن جو جنرل راحیل کی ہیبت سے خوفزدہ ہیں، کیا انکے جاتے ہی یا اپنے عہدے سے سبکدوش ہوتے ہی ہمیں کسی بڑی کاروائی کی توقع کر لینی چاہئے۔ ہمارا دشمن انتہائی درجہ کا بزدل ہے اور وہ ہمیشہ ایسے وقت کی تلاش میں رہتا ہے جس کا فائدہ اٹھا کر وہ پاکستان کو کسی بھی طرح سے نقصان پہنچاسکے۔ آج کل کے حالات کے پیشِ نظر تقریباً ہر پاکستانی کے دل کی یہ خواہش ہے کہ جنرل راحیل شریف صاحب کم از کم ابھی اپنے عہدے سے سبکدوش نا ہوں اور اس وقت تک اپنی ذمہ داریاں نبہائیں جب تک حالات کی کشیدگی میں کمی نا ہوجائے۔

ملک میں کرپشن کے خلاف چلنے والی مہم کسی منتقی انجام کو نا پہنچ جائے یا کراچی میں جاری آپریشن کے نتائج واضح طور پر دنیا کے سامنے نا آجائیں یا پھر کم سے کم ضربِ عزب کو اپنے انجام کو پہنچنے دیں۔ ابھی تو آپ گئے نہیں ہیں تو دیکھیں کس ہندوستانی کس طرح سے ہمارے معصوم اور نہتے لوگوں کا خون بہا رہا ہے۔ دشمن کا توپ خانہ پھر شعلہ اگل رہا ہے پھر معصوم لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں کیا آپ ان لاشوں کو ایسے ہی بے یارومددگار چھوڑ کر چلے جائنگے۔ آپ جو بھی فیصلہ کر رہے ہیں، کیا اس کا یہ صحیح وقت ہے اور کوئی بھی فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیجئےگا کیونکہ آپکا یہ فیصلہ تاریخی ہوگا۔

Khalid Zahid
Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
ability decision knowledge pakistan problems right time پاکستان صحیح صلاحیت علم فیصلے مسائل وقت
Christian Couple
Previous Post مسیحی جوڑے کو جلانے کے 5 مجرموں کو سزائے موت
Next Post بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں عید میلاد النبی کے انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل تیار
SHAH FAISAL ZONE DMC KORANGI KARACHI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close