Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حق و باطل کی جنگ میں کامیابی کا راز

January 31, 2017 0 1 min read
Syrian Child
Right and Rrong
Right and Rrong

تحریر : قاسم ندیم، جہلم
جس دن اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام کو زمیں پر اتارا اسی دن اللہ نے ابلیس کو بھی اس دنیا میں بھیج دیا۔ مطلب حق اور باطل ایک ساتھ اس دنیا میں آئے ہیں اور اسی دن سے حق اور باطل کی آپس میں لڑائی جاری ہے۔ شیطانی طاقتیں انسان کو اپنی طرف بلانے میں برسرپیکار ہیں اور اللہ کے نمائندے اپنی طرف۔ یہ دنیا اللہ کی بچھائی ہوئی ہمارے لیے امتحان کے جگہ ہے اور ہوتا وہی ہے جو وہ چاہتا ہے مگر وہ دیکھنا چاہتا ہے کہ کون حق کے ساتھ ہے اور کون باطل کے ساتھ۔ ویسے تو حق اور باطل کی جنگ ہر جگہ ہے مگر جو جنگ ہم مسلمانوں کی آنکھ کھولنے کے لیے اللہ کی طرف سے لگائی گئی ہے وہ آج شام میں رونما ہو چکی ہے اور یہ وہ ہی شام ہے جس کے بارے میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ” اے مومنو ! فتنوں کے دور میں شام کو لازم پکڑے رکھنا“۔ کیا یہ ارشاد اسی وقت کے لیے تو نہیں فرمایا گیا تھا ؟ کیا ہمیں اس بات کی فکر ہے یا نہیں ؟ یقینا نہیں ہے کیونکہ آج ہمارا معاشرہ جس بے خبری کے عالم میں جی رہا ہے اس سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ ہمیں اپنی زندگی کی آسائشوں کو اکٹھا کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا کام نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پے گردش کرتی شامی بچے کی ایک تصویر نظر سے گزری۔ کس طرح اس معصوم فرشتے کا چہرہ لہولہان تھا اور کس طرح بالکل خاموش بیٹھا تھا۔ نہ ہنس رہا تھا اور نہ رو رہا تھا کسی عجیب سی کیفیت میں تھا۔ پاکستان کے نیوز چینلز میں بھی کافی چہ میگوئیاں ہو رہی تھیں اس تصویر کے بارے میں اور یہ ایک جملہ سر فہرست رہا ہے کہ ایک شامی بچے کی تصویر نے عالمی ایوانوں تک ہلچل مچا دی ہے بس اس سے زیادہ ہمیں کچھ معلوم نہیں۔ ناجانے کتنے بچے رات کو ماں کی گود میں سوتے ہیں اور منوں مٹی تلے صبح ان کی آنکھ کھلتی ہے۔

Syrian Child
Syrian Child

شام تو دور کی بات وہ ملک پھر ہم سے تھوڑا دور پڑ جاتا ہے یہ جو ہماری بغل میں کشمیر میں جو بھارت نہتے مسلمانوں پے ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے ہمیں کی بھی خبر نہیں ہے اگر ہے بھی تو چپ کیے آرام سے بیٹھیں ہیں۔ افسوس یہ ہے کہ ہماری ذمہ داری کا معیار یہ ہے کہ جو پاکستان کا کوئی چینل ہمیں خبر دے دے بس اسی کو سن کے فارغ وقت میں اس پے تبصرہ کر دینا۔ ایک المیہ ہماری قوم کا یہ بھی ہے کہ جو کر سکتے ہیں بس حکمران کر سکتے ہیں جبکہ یہ بات ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہمارے حکمران آپس میں ہی اتنے اختلافات پیدا کر چکے ہیں کہ انہیں فرصت ہی نہیں کہ وہ کچھ اور سوچ سکیں در حقیقت سب کرسی کی خاطر بڑے بڑے بول بولے جاتے ہیں اور وقت آنے کوئی نظر نہیں آتا۔ بات پھر وہیں پے آ کے اٹک جاتی ہے کہ جیسی عوام ویسے حکمران۔ اگر ہم واقعی اپنے ملک اور اپنے مسلمان ممالک بھائیوں کی فکر کرتے ہیں تو پہلے خود کو ہم نے مستحکم کرنا ہو گا اور یہ فعل کرنے کے لیے ہمیں اپنے اندر سے خرابی کو تلاش کر کے اسے دور کرنا ہو گا ہمیں حق اور باطل کی پہچان کی کرنی ہو گی اور اس پے عمل درآمد کرنا ہوگی۔

مجھے آج حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان یاد آتا ہے کہ ”سب سے بدبخت حکمران وہ ہے جس کے بگڑ جانے سے اس کی رعایا بگڑ جائے اور سب سے بد بخت وہ قوم ہے جو جس کے ظالم ہونے سے اس پے ظالم حکمران مسلط کر دیے جائیں“ اور یہ سارا منظر آپ کو پاکستان میں دیکھنے کو بخوبی ملے گا۔ ہم اسلام اور اسلام کے اصولوں سے غافل ہو چکے ہیں اور مغربی کلچر کو اپنائے ہوئے ہیں اسی لیے ہم باطل سے مذاکرات کرنے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں جب کہ حق اور باطل کبھی ایک نہیں ہو سکتے اور یہی بات ہمیں ہمارا مذہب سکھاتا ہے۔

جب احد کی لڑائی میں شکست ہوئی تو نبی پاک صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا تھا یہ جنگ ہمارے درمیان ہمیشہ چلتی رہے گی کچھ وہ جیتیں گے اور کچھ ہم جیتیں گے مگر ہم اپنی دنیاوی کامیابی کے بارے میں ہی سوچے جا رہے ہیں حالانکہ ہماری کامیابی اور ناکامی کا یہ مفہوم ہرگز نہیں ہے جو اس وقت ہمیں اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بتایا جاتا ہے۔ دراصل ہمارے سمجھنے کا معیار وہی بن چکا ہے جو ہمیں مغرب دینا چاہتا تھا اور آگے ہماری بد قسمتی بھی یہ ہے کہ جو ہمیں رہبر ملے جو پہلے ہی خود کو مغربی رنگوں میں ڈھال چکے ہیں۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

آج ہم ایک آزاد اور خودمختار ملک میں شان سے رہ رہے ہیں مگر ایسا ہونے کے باوجود بھی ایسا نہیں ہے۔ ہماری عزتیں محفوظ نہیں ہمارے بچوں کو تحفظ میسر نہیں ہے۔ ماں باپ اپنی ہی اولاد کے ہاتھوں قتل ہو رہے ہیں آسمانی آفتیں بھی ہمیں سر اٹھانے کی فرصت نہیں دیتی۔ سیلاب زلزلے طوفان یہ سب کیا ہے؟ کہیں یہ ایسا تو نہیں کہ ہم طاقتور ہونے کے باوجود بھی اپنے پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی باقی ماندہ امت کو بھول بیٹھے ہیں اور اس کے بدلے میں اللہ ہم سے ناراض ہے اور ہمیں ہمارے ہی رحم و کرم پے چھوڑ دیا ہے۔ غور کرنے کے معاملے ہمارے پاس بہت ہیں اگر ہم فکر کرنا چاہیں تو۔۔

تحریر : قاسم ندیم، جہلم

Share this:
Tags:
installations Muhammad (PBUH) right secret Success war wrong باطل جنگ حق راز کامیابی
Police
Previous Post لاہور : سکیورٹی اداروں کا سرچ آپریشن، 40 مشکوک افراد زیر حراست
Next Post عقیدے یا مذہب کی بنا پر امتیازی سلوک کو مسترد کرتے ہیں: اوباما
Barack Obama

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close