Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

استعفے، دھرنے اور مقبولیت

August 28, 2014August 28, 2014 0 1 min read
Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri

گزشتہ روز جب ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہونے جا رہی تھی حکومت اور علامہ ڈاکٹرطاہری القادری کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع ہواان مذاکرات میں دو صوبوں کے گورنریعنی پنجاب سے غلام سرور اور سندھ سے ڈاکٹر عشرت العباد عوامی تحریک کے قائد کے ساتھ بات چیت کو آگے بڑھا رہے تھے ڈیڈ لاک ختم ہونے کی امید نظر آنے لگی تھی ان احباب نے مزید چوبیس گھنٹے کی مہلت مانگی لیکن قائد تحریک نے چند گھنٹوں کی مہلت کے ساتھ اپنے دو مطالبات بھی رکھ دیئے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کی ایف آئی آر درج کی جائے اور دوسرے مطالبے میں یہ بات رکھی گئی کہ اس ایف آئی آر میں جن احباب کے نام شامل ہیں اور وہ حکومت وقت میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

وہ فوری طور پہ مستعفی ہو جائیں گورنر صاحبان اعلی حکومتی شخصیات سے ملاقات کے بعددوبارہ انقلابی قیادت کے پاس آئے جب یہ احباب ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ کنٹینرز سے باہر نکلے تو سبھی کے چہروں پہ مسکراہٹ نظر آئی تو یوں لگا جیسے برف پگھل رہی ہے اور اونٹ کسی کروٹ بیٹھتا دکھائی دے رہا ہے لیکن سٹیج سے جو اعلان ہوا اس سے معلوم ہوا ابھی معاملات جہاں تھے وہیں ہیں پھر ایک گھنٹہ کے وقفہ سے حکومتی وفد جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی شامل تھے آیا وفد نے پہلے دھرنا ختم کرنے پھر مطالبات ماننے کا کہا تومذاکرات میں دوبارہ ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا حکومت وقت اپنی ضد اور انا کے کھول سے باہر آنے کو تیار نہیں جب اسحاق ڈار کنٹینرز میں ”مذاق رات” کر رہے تھے۔

اسی وقت تھانہ ماڈل ٹائون میں عوامی تحریک کے وکلا عدالتی فیصلے کی کاپی سمیت ایف آئی آر درج کرانے پہنچ چکے تھے لیکن حیرانی والی بات یہ تھی کہ وہاں ایس ایچ او اور محرر ایف آئی آردرج کرنے والے رجسٹرڈ سمیت غائب تھے اوپر سے پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان اور تاجران تھانہ ماڈل ٹائون میں جمع ہوگئے اور انہوں نے ایف آئی آردرج کرنے کی صورت میںمیں کھلم کھلا دھمکیاں دیں اب اس سے بڑا المیہ کیا ہوسکتا ہے اتنی ہلاکتیں ہونے پر اور پھر عدالتی فیصلے کے باوجود پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس ایف آئی آر درج کرنے سے گریزاں ہے۔

یوں لگ رہا ہے جیسے اس ملک میں اب انصاف نام کی کوئی چیز دکھائی نہیں دے رہی یہاں اشرافیہ اور عوام کے لئے الگ الگ قوانین ہیں نئی صورت حال کے مطابق ڈاکٹرطاہرالقادری نے حکومت کے ساتھ مزید مذاکرات کے دروازے بند کر دیئے ہیں اور اب حالات تصادم کی جانب بڑھتے نظر آرہے ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہم اپنے آپ پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرانے پر تیار ہیں بشرطیکہ علامہ طاہر القادری معصوم بچوں اور بے بس انسانوں کو اپنی یرغمالی سے آزاد کر کے گھروں کو جانے دیںاپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومتی وفد نے ماڈل ٹائون واقعہ کی وزیراعظم اور وزراء پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرانے پر آمادگی کا اظہار کر دیا تھا۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے مزید کہا کہ ہم نے دھرنوں میں موجود خواتین ، بچوں اور بے گناہوں کو تصادم پر آمادہ کرنے کی بجائے امن سے گھر واپس بھیجنے کی واحد شرط عائد کی ہے۔ جب بات دھرنوں اور استعفوں کی ہو وہاں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا ذکر نہ کرنا ایک زیادتی ہوگی یوم آزادی کے موقع پہ شروع ہونے والا لانگ مارچ اپنی پوری قوت کے ساتھ ریڈ زون میں دھرنا دیئے بیٹھا ہے آپ کو اچھی طرح سے یاد ہوگا کہ پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان روزانہ میاں نواز شریف وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان سے استعفی مانگتے رہے ہیں۔

گزشتہ روز عوامی مسلم لیگ کے واحد ممبر قومی اسمبلی شیخ رشید صاحب نے شرکاء سے جوش خطابت کے دوران کہا ” اگر عمران خان مجھے حکم دیں تو میں دو گھنٹوں میں میاں نواز شریف سے استعفی لاکر دے دوں ”ہم تو سمجھتے ہیں کہ عمران خان صاحب کو شیخ رشید کی آفر ۔۔۔اور وہ آفر جو خان صاحب کی ضد اور انا بن چکی ہے۔

شیخ صاحب کو پہلی فرصت میں بنفس نفیس انتہائی مودبانہ انداز میں میاں نواز شریف کا استعفی لانے کا کہہ دینا چاہئے کیوں کہ جو کام وہ ابھی تک نہیں کر سکے اگر وہی کام صرف دو گھنٹوں میں شیخ صاحب کر سکتے ہیں ہیں تو پھر دھرنا میں بیٹھے شرکاء کو مزید صعوبتیں جھیلنے سے بھی بچایا جاسکتا ہے اب یہاں دوسرا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا شیخ صاحب وزیراعظم میاں نواز شریف کا استعفی”راجہ بازار” کی کسی دوکان سے خریدکر لائیں گے کم از کم ہماری ناقص عقل تو شیخ صاحب کی اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہے۔

Politics
Politics

شہر اقتدار میں جب موسم ٹھنڈا اور سیاست کا بازار گرم ہوتا جا رہا ہے ایسے میں معروف عالمی ادارے ”ریو ریسرچ سینٹر” کی ایک رپورٹ منظر عام پہ آئی ہے اس کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے برسراقتدار آنے کے بعد ایک سال سے زائد عرصہ میں اپنی مقبولیت 64 فیصد پر برقرار رکھی، اس وقت پاکستانیوں کی بھاری اکثریت وزیراعظم محمد نواز شریف کی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کرتی ہیرپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنی گذشتہ سال کی مقبولیت کو اس سال بھی برقرار رکھا ہے جبکہ ملک کی سب سے زیادہ آبادی پر مشتمل صوبہ پنجاب میں ان کی مقبولیت 75 فیصد کے ساتھ سب سے زیادہ ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی مقبولیت میں 2012ء سے اب تک غیر معمولی کمی ہوئی ہے۔ دو سال قبل ان کی مقبولیت 70 فیصد تھی جس میں اب تک 17 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، 22 فیصد لوگوں نے عمران خان کے بارے میں کوئی رائے دینے سے اجتناب کیا، وہ لوگ جنہوں نے عمران خان کی پالیسیوں کی بناء پر کوئی رائے دینے سے انکار کیا ہے ان میں دو سال کے دوران 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ”ریو ریسرچ سینٹر” کی رپورٹ کے مطابق اس وقت وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کی حکومت کی پالیسیوں کی بدولت وزیراعظم اور ان کی حکومت دونوں کا گراف اوپر گیا ہے۔

”ریو ریسرچ سینٹر” کی سالانہ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف پیشرو کے مقابلہ میں عوام میں کہیں زیادہ مقبول ہیں اگرچہ سابق صدر آصف علی زرداری کو اقتدار سے الگ ہوئے چند ماہ گزرے ہیں لیکن 15 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ وہ کوئی مثبت اثر رکھتے تھے۔

قطع نظر کہ کون سا لیڈر مقبولیت کے کس مقام پہ ہے کس کا گراف نیچے اور کس کا گراف اوپر جا رہا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ موجودہ حالات جو حکومت اور دھرنے والوں کی ذاتی ضد اور انا کے باعث گھمبیر،کشیدہ اور متصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں ان حالات کوحکومت سمیت سیاسی قائدین اور وہ ”قوتیں ” جن کا پاکستانی سیاست میں اہم رول رہا ہے عمدہ حکمت عملی سے سدھارنے کی کوشش کرنی چاہئے۔

Dr. Khurram BA
Dr. Khurram BA

تحریر ۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم

Share this:
Tags:
Competition Mohammad Nawaz Sharif people Prime Minister رپورٹ سالانہ عوام محمد نواز شریف مطابق مقابلہ وزیراعظم
Sharif Brothers
Previous Post میرے گھر کی تباہی ہے نگہبانوں سے وابستہ
Next Post وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس شروع
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close