ممبئی(جیوڈیسک) ماضی کی مشہور بالی وڈ جوڑی اداکار رشی کپور اور نیتو سنگھ نے ایک بار پھر ساتھ ناچ کر شائقین کو حیران کر دیا۔
کامیڈ ی فلم بے شرم کے گانے “چل ہینڈ اٹھا کے نچیں”میں جوڑے نے اپنے بیٹے اور راک سٹار ہیرو رنبیر کپور کو بھی خوب نچایا۔

Start typing to search...