Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خطر ناک ہتھیار بازاروں میں مفت تقسیم

August 1, 2013 0 1 min read
Khan Fahad Khan
Terrorism
Terrorism

پاکستان کے حالات کافی عرصہ سے خراب ہیں ان حالات کا ذمہ دار نہ جانے کون ہے یہ تو آج تک معلوم نہیں ہو سکا کوئی بھی ادارہ اپنی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں اور نہ ہی آج تک دہشت گردی یا دوسرے جرائم کی روک تھام کے لیے خاطر خواہ اقدامات ہماری حکومت نے اُٹھائے ہیں لیکن سابقہ (پیپلز پارٹی ) کی حکومت نے دہشت گردی اور جرائم کی دوسری بڑھتی ہوئی کاروائیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے موبائل فون میں استعمال ہونے والی سم کو خطر ناک ہتھیار قرار دے دیا تھا۔ عوام نے اس بات کو حکومت کی غلط فہمی سمجھا اور حکومت کے اس بیان کو عوام کے ساتھ ساتھ چند سیاست دانوں، تجزیہ نگاروں نے بھی تنقید کا نشانہ بنایا کہ دہشت گردی میں موبائل سمز کیسے استعمال ہو سکتی ہیں۔ میں بھی ان ہی لوگوں میں سے تھا جو یہ خیال رکھتے تھے کہ موبائل فون کی سم بھلا کیسے دہشت گردی میں استعمال ہو سکتی ہیں۔

میرے خیال میں یہ بات اس وقت درست ثابت ہو جاتی ہے جب حکومت نے مختلف مذہبی اور قومی تہواروں پر موبائل فونز سروسز کوبند کر کے دہشت گردی کو ناکام کیا۔ موبائل فون سروسز کی بندش حکومت پاکستان کی دہشت گردی کے بارے میں اہم پیش رفت تھی لیکن حکومت کی جانب سے موبائل فون سروسز کی بندش پر بھی عوام نے غصے کا اظہار کیا۔ عید جیسے تہواروں پر جہاں عوام موبائل فونز پر مبارک باد کے ایس ایم ایس اور کال کرتی ہے اُن مبارک بادوں کا سارا مزہ حکومت خراب کر دیتی ہے جس کی وجہ سے عوام نے مسلسل تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مختلف مزاحیہ ایس ایم ایس بناڈالے اور حکومت کے اس اقدام سے نفی ظاہر کی۔ آج موجودہ حکومت نے یوم علی پر موبائل فون سروسز بند کر کے اس بات کو تسلیم کر لیا ہے کہ موبائل فون کنیکشن دہشت گردی میں استعمال ہوتے ہیں۔

سابقہ حکومت نے اس خطر ناک ہتھیار کی روک تھام کے لیے چند ایک پلان تشکیل دئیے جن میں سے ایک مثبت پلان یہ تھا کہ جلد از جلد تمام ان رجسٹرڈ سم بند کی جائیں گی اور آئندہ نئی سم دکانوں یاریٹیلر سے نہیں ملا کرے گی بلکہ نئی سم صرف اور صرف فرنچائز سے بہت ہی سخت قوائد و ضوابط اور ایک پروسس کے بعد حاصل کی جاسکتی تھی۔یہ پروسس یہ تھا کہ ایک کسٹمر نئی سم کے حصول کے لیے فرنچائز پر جائے گا وہاں اپنا اصل شناختی کارڈد یکھائے گا اس کے بعد ایک فارم کسٹمر کو ملے گا جس کو کسٹمر فل کر کے اور انگوٹھے کے نشان لگا کر جمع کروانے کا پابند ہو گا۔ سم کسٹمر کو اب اس کے گھر کے ایڈریس پر بذریعہ کورئیر ملے گی اور ایک شخص ایک وقت میں پانچ کنیکشن اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ کروا سکتا ہے اس طرح دکانداروں اور ریٹیلرز پر سم کی فروخت پر پابندی لگا دی جائیگی۔ اس پلان کو نافذالعمل کرنے اور غیر رجسٹرڈ سمز کو رجسٹرڈ کرانے کی حکومت نے ڈیڈ لائن دی کے یکم دسمبر تک تمام سمز (SIM) رجسٹرڈ کرلیں ورنہ سم بند کر دی جائے گی۔

Mobile Phones
Mobile Phones

ڈیڈ لائن شروع ہوتے ہی موبائل کمپنیوں اور رٹیلرز کو تو جیسے آفت آ گئی انہوں نے فوری طور پر سمز کہیں سستے داموں فروخت کی توکہیں مفت بانٹی گئی کہیں ساتھ پیپسی کا لالچ دیا گیا۔ لو جی وہ دن ہے اور آج کا دن ہے پاکستان بھر میں موبائل فونز کی سمز بازاروں، لاری اڈوں، تفریحی مقامات اور کالجوں یونیورسٹیوں کے باہر مفت بانٹی جانے لگی یہ مفت سیل میلہ آج تک لگا ہوا ہے۔ اس سیل میلے میں سابقہ حکومت کی جانب سے خطرناک ہتھیار قرار دئیے جانیوالی موبائل سمز مفت تقسیم کی جارہی ہیں ۔جو یقینا کہیں نہ کہیں دہشت گردی یا جرائم کی دیگر وارداتوں میں ضرور استعمال ہونگی۔ ان سمز کو بانٹنے والوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ان کی رسمی کاروائی یہ ہے کہ شناختی کارڈ کی کاپی مانگتے ہیں کئی اس رسمی کاروائی کی بھی زحمت نہیں کرتے۔ آپ ان کو کسی بھی شخص کے شناختی کارڈ یا اُس کی کاپی دیکھا کر سم حاصل کر سکتے ہیں۔ اب کئی لوگوں کے شناختی کارڈ چوری یا گم ہو جاتے ہیں اکثر جب جیب کترے جیب کی صفائی کرتے ہیں تو شناختی کارڈ ساتھ ہی آجاتا ہے۔

جس کا وہ یا تو خود کوئی ناجائز استعمال کرسکتے ہیںیا پھنک دیتے ہیں جو کسی بھی ایسے شخص کے ہاتھ لگ سکتا ہے جو اس شناختی کارڈ کے بہت سے ناجائز استعمالات کر سکتا ہے۔ ہماری سابقہ حکومت نے یکم فروری 2009 میں ایک نیا طریقہ متعارف کروایا تھا جس کے ذریعہ کوئی بھی شخص 789 پر کال کر کے اپنے قومی شناختی کارڈ کا نمبر بتانے کے بعد چند تصدیقی سوالات کے جوابات دے کر سم اپنے نام کروا سکتا ہے۔ یہ طریقہ باظاہر مشکل ہے لیکن اس طریقے سے با آسانی کوئی بھی آپ محلے دار ،دوست احباب،رشتے دارجو آپ کے بارے میں چند معلومات رکھتا ہووہ آپ کے نام پر نیا کنیکشن ایکٹویٹ کروا سکتا ہے مزید یہ بھی کہ کوئی ایسا شخص جو آپ کے بارے چند معلومات یا تو فرنچائز یا نادرا کے دفاتر سے کسی بھی تعلق واستے سے معلوم کرسکتا ہو وہ آپ کے نام پر نیا کنیکشن ایکٹویٹ کروا سکتا ہے۔

وہ چند معلومات کوئی مشکل نہیںجس کے نام سم ایکٹویٹ کروانی ہے اُس کے والد کا نام، والدہ کا نام اور پیدائش کا ضلع یہ معلومات آسانی سے آپ کے دوستوں۔ رشتے داروں اور محلے داروں کو بھی معلوم ہوتی ہیں نہ جانے کون کب کیسے آپ کے یا میرے نام پر نیا کنیکشن ایکٹیویٹ کروالے اور بعد میں اس کو کسی واردات میں استعمال کر لے جس کا ہم کو علم بھی نہ ہو بعدمیں مجھے یا آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سابقہ حکومت کے دور میں ڈان نیوز کے نمائندہ نے اس بات کی وضاحت یوں کی کہ ایک پری پیڈ کنیکشن سابقہ وزیر داخلہ رحمان ملک کے نام پر 789 پر کال کر کے خود ایکٹیویٹ کروا لیا تھا جو اس بات کا مکمل ثبوت ہے کہ ہمارے ملک میں سم کا اجراء اور ایکٹیویشن کتنی آسان ہے۔ ہماری مو جودہ حکومت بھی اس بات سے آگاہ ہے کہ دہشت گردی ،بھتہ خوری، چوری ڈکیتی اور اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں موبائل فون سمز ایک اہم ہتھیار کے طور پر استعمال ہوتی ہیں۔ مگر موبائل فون سروسز کی بندش اس کا کوئی حل نہیں اور نہ ہی پری پیڈ کنیکشن کی مکمل بندش۔

اس مسلئہ کا کوئی مناسب اور فوری حل بہت ضروری ہے۔ اگر حکومت پاکستان نے اس ہتھیار کی روک تھام نہ کی اور اس ہی طرح موبائل سمز جگہ جگہ مفت تقسیم ہوتی رہی اور 789 پر کال کر کے ایکٹیویٹ ہو تی رہی تو بہت جلد پاکستان کے بننے سے لے کر آج تک کے تمام زندہ اور مردہ پاکستانیوں کہ نام پانچ پانچ موبائل فون سمز ایکٹیویٹ ہو جائیں گی اور بڑی تعداد میں یہ سمز چند ایسے لوگوں کے ہاتھوں لگ جائیں گی جو اس کا کوئی بھی منفی استعمال کر سکتے ہیں ان کوکسی بھی چوری، ڈکیتی، بھتہ خوری، اغوأ برائے تاوان یا دہشت گردی کی وارداتوں میں استعمال کر سکتے ہیں جس سے عوام کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے میں آخر میں اپیل کرتا ہوں کہ حکومت پاکستان جلد از جلد ان خطر ناک ہتھیاروں کی سرعام تقسیم پر پابندی لگائے اور نئی سم کے حصول کے لیے سخت سے سخت قوانین بنائے تاکہ اس طرح موبائل فونز سمز بازاروں میں بنٹتی نظر نہ آئیں۔ نہ ہی اتنے آسان اور غیر موثر طریقہ سے نئی سم ایکٹیویٹ ہو سکے۔ یہ سسٹم اتنا موثر بنا دیا جائے کہ موبائل فون سمز کا استعمال صرف اور صرف ملک کے ذمہ دار شہری ہی کر سکیں۔

Khan Fahad Khan
Khan Fahad Khan

تحریر : خان فہد خان

Share this:
Tags:
Khan Fahad Khan markets pakistan weapons بازاروں پاکستان تقسیم خان فہد خان خطر ناک ہتھیار
Dera Ismail Khan
Previous Post ڈی آئی خان اور ٹانک میں کرفیو اٹھا لیا گیا
Next Post دریائے سندھ کی ڈالفن کی نسل تیزی سے ختم ہونے لگی
Dolphin Fish

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close