Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 10/8/2016

August 10, 2016 0 1 min read
Jhang News
Jhang News

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے ضلعی افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ دریائوں کی طغیانی پر گہری نظر رکھیں اور دریائی علاقوں کی ذاتی طورپر نگرانی کریں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر متاثرین کے انخلاء میں تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔یہ بات انہوںنے سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے دوران کہی۔ڈی سی او غازی امان اللہ نے کہا کہ ضلع میں قائم ریلیف سنٹروں میں ضروری ادویات کی دستیابی سمیت مویشیوں کے علاج معالجہ اور چارہ کی سہولت و دیگر سازو سامان کے علاوہ محکمہ صحت، لائیو سٹاک،ریونیو، ٹی ایم اے، سول ڈیفنس، پولیس،ریسکیو1122اور دیگر متعلقہ محکموں کے سٹاف کو ڈیوٹیاں تفویض کی گئی ہیں۔انہوںنے کہا کہ حفاظتی بندوں کی صورتحال ہر لحاظ سے تسلی بخش ہے اس ضمن میں دریائوں کے پانی میں متوقع اضافہ کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کر رکھے ہیں۔انہوںنے ڈیوٹی پرتعینات افسران پرزور دیا کہ ریلیف سنٹرز پر متاثرین سیلاب کیلئے خشک راشن،پینے کے صاف پانی ، ادویات، خیمہ جات اور دیگر ضروریات کا خصوصی طور پر خیال رکھا جائے اس ضمن میں متعین عملہ سستی اور غفلت کا مظاہرہ ہر گز نہ کرے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع کچہری میںسیکورٹی انتظامات کے سلسلہ میں مربوط حکمت عملی اختیار کرنے کے حوالہ سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر سول جج شفیق احمد شفیع،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہمایوں مسعود سندھو، صدر بار صوفی ثناء اللہ،جنرل سیکرٹری ہاشم ادریس، وکلاء حضرات اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ ضلع کچہری کی حدود میںآنے جانے والے لوگوں کی چیکنگ اور مانیٹرنگ کے نظام کو مزید فعال اور موثر بنانے کے حوالہ سے ٹرینڈ سیکورٹی گارڈ ، سی سی ٹی وی کیمروں، خار دار تار اور میٹل ڈیڈیکٹرکی دستیابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا۔ اجلاس میں پولیس ، حساس ادارے اور انتظامی افسران کی مشاورت سے ایک مربوط پلان بنایا گیا جس کے تحت سیکورٹی کے حوالہ سے کمزور پہلوئوں کو دورکرنے کے علاوہ مسلسل نگرانی کا نظام بھی فعال اور موثر بنایا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میںمحکمہ زراعت( توسیع)کے زیر اہتمام کسانوں اور کاشتکاروں میں سائل سیمپلنگ/پیسٹ سکائوٹنگ اور سپرے نوزل مفت تقسیم کرنے کے حوالہ سے خصوصی تقریب کا اہتما م کیا گیا جس میں ایم پی اے محمد خان بلوچ، ای ڈی او زراعت ڈاکٹر غلام عباس،ڈی او زراعت یوسف حسن تتلہ،سید عابد حسین اور زراعت آفیسر طلحہ شیخ کے علاوہ ایگرکلچرسٹاف، کاشتکاروں اور کسانوں نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں ایم پی اے محمد خان بلوچ نے کہا کہ کاشتکاروں اور کسانوں کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی خادم پنجاب کا ایک احسن قدم ہے۔انہوںنے کہا کہ محکمہ زراعت کے افسران حکومتی پالیسیوں پر عمل پیرا ہوکر چھوٹے کسانوں اور کاشتکاروں کی معاشی حالت کو مزید بہتر اور مستحکم بنا نے میں فعال کردار ادا کریں۔انہوںنے ایگریکلچر سٹاف پر زور دیا کہ کسانوں اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے زیادہ سے زیادہ محکمانہ سہولیات فراہم کرنے میں تمام وسائل بروئے کار لائیں۔اس موقع پر ای ڈی اوزراعت نے اس حکومتی پروجیکٹ کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے بتایا کہ کپاس کے مواضعات میں دو دو سپرے نوزل بذریعہ قرعہ اندازی مفت تقسیم کئے جائیںگے جس سے کپاس پر کیڑوں کے حملے کی صورت میں کسانوں کی بروقت راہنمائی سے فصل کو نقصان سے محفوظ بنایا جائیگا۔بعد ازاں انہوںنے فیلڈ سٹاف کو فصل دھان کی نرسری کی منتقلی ،دھان کی اقسام کی خصوصیات و دیگر زرعی عوامل اور کپا س کی فصل کو درپیش موجودہ مسائل پرقابو پانے کیلئے تربیت دی جس سے فصل دھان اور کپاس کے کاشتکاروں کو بروقت آگاہ کرنے سے بہتر نتائج سامنے آئینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈ منسٹریٹر ضلعی حکومت /ڈی سی او غازی امان اللہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ144کے تحت ایک حکم نافذ کیا ہے جس کے تحت جشن آزادی پاکستان منانے کے حوالہ سے تریموں ہیڈ ورکس کے مقام پرکشتی رانی،تیراکی اور ون ویلنگ کے علاوہ ضلع کی حدود میں پتنگ بازی کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔حکم میں مزید کہا گیا کہ مرتکب عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول پنجاب خالد محمود کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب بھر میں پیسٹی سائیڈز چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلہ میں کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر(پی پی)پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول ثروت ضیاء نے احمد پور سیال کا دورہ کیا دوران چیکنگ شریف آباد اڈہ پر حاجی اینڈ سنز سپرے سنٹر کو چیک کیا جس پر دکان مالک نوید خان سے لائسنس طلب کیا گیا تو اس کے پاس لائسنس موجود نہ تھا ۔ثروت ضیاء اسسٹنٹ ڈائریکٹر(پی پی)نے اپنی ریڈ ٹیم اظہر عباس حیدری زراعت افسر و دیگر عملہ کے ساتھ جب ان کا مبینہ طور پر غیر قانونی کاروبار کے خلاف کاروائی کرنی چاہی تو دکاندار نے مزاحمت کی جس پرثروت ضیاء اسسٹنٹ ڈائریکٹر(پی پی) نے ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول پنجاب خالد محمودکو تمام معاملہ سے آگاہ کیا تو انہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس افسر سے رابطہ کر کے پولیس نفری بھجوائی پولیس نے موقع پر پہنچ کر دکاندار کو قابو میں کر لیا اور مال مقدمہ مالیتی تین لاکھ چوراسی ہزار روپے تقریباً قبضہ میں لے لیا۔محکمہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول کی جانب سے تھانہ گڑھ مہاراجہ پولیس کو استغاثہ دے دیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر(پی پی)پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول ثروت ضیاء نے کہا کہ ریڈ کے دوران اور کاروائی مکمل ہونے تک ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول پنجاب خالد محمودریڈ ٹیم کے ساتھ مسلسل رابطہ میں رہے ان کا مزید کہنا تھا کہ ضلع بھر میں پیسٹی سائیڈز چیکنگ کا سلسلہ جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی ایچ کیوہسپتال میں دھمکیاں ،بدتمیزی اور کارسرکار میں مداخلت کے ملزم کے خلاف کاروائی کی یقین دہانی پرڈاکٹرز نے احتجاج ختم کر دیا ۔ان خیالات کا اظہار PMAجھنگ کے صدر ڈاکٹر ممتاز احمد بلوچ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا ڈی ایچ کیوہسپتال میں کارِ سرکار میں دخل اندازی اور ڈاکٹرز سے بدتمیزی پر گزشتہ ایک ہفتے سے احتجاج جاری تھاجس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹرز کے مطالبات ماننے کے بعد ڈاکٹرزنے احتجاج ختم کر دیا۔انہوں نے کہا کہ مراتب مگھیانہ نامی مبینہ نامزد ملزم اور اس کے ہمرایان کو گرفتارکرنے اور ان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کرنے پر احتجاج کو ختم کیا گیا۔ ملزم مذکور ضلع کونسل میں تعینات ہے جس کو معطل کرکے اس کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرممتاز احمدبلوچ کا کہنا تھاکہاکہ ایم ایس حبیب اللہ بٹر اور ڈاکٹر ظفر عباس پاتوآنہ نے اس بات کی یقین دہانی بھی کروائی کہ ڈاکٹرز کے لیے دوران ڈیوٹی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ مستقبل میں دوبارہ ایسا واقعہ رونما نہ ہو۔ اس موقع پر ڈاکٹر آصف رضا جنرل سیکرٹری PMA، ڈاکٹرکامران سہیل ، ڈاکٹرسعید مالک ، ڈاکٹراحسن سلیانہ،ڈاکٹر رائے خضر بھٹی ، ڈاکٹرعاطف ، ڈاکٹرصفدر شہزاد سمیت ڈی ایچ کیوہسپتال جھنگ بھی موجود تھے ۔

Jhang News
Jhang News
Share this:
Tags:
jhang medicine officers Rivers tents Water ادویات افسران پانی جھنگ دریائوں
GM House Dua
Previous Post کراچی کی خبریں 10/8/2016
Next Post اقوام متحدہ مسلمانوں کے حق میں ہونے والی قراردادوں پر کبھی بھی عمل نہیں کرسکا ہے
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close