
محترم دوستوں میرے پیارے پھوپھاجان محمد اقبال چوہان جو کے میرے سسر محترم بھی تھے آج سترہ مئی کو رضاےالہی سے انتقال فرماگے ہیں۔
آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں اللہ تعالی ان کو اپنیجوار رحمت میں خاص مقام عطا فرمائے آمین۔ طالب دعا سکندرریاض چوہان نمائندہ جنگ ،جیو و این این آئی یونان۔
