
ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) کے نواحی علاقے رجانہ میں میاں بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا گیا۔ گاں 264 گ ب میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 35 سالہ میاں محمد جاوید، اسکی بیوی طاہرہ بی بی، 8 سالہ علی حسن 6 سالہ محسن اور 4 سالہ بچی صنوبر کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔
لاشیں دیہی مرکز صحت رجانہ منتقل کردی گئیں۔ پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے۔
