مصطفی آباد/للیانی : دوران ڈاکیتی قتل ہونے والا سردار آہوں سسکیوں میں سپرد خاک، وڈانہ کا رہائشی محمد سردار پانچ بچوں کاباپ، محنت مزدوری کرکے بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نواحی گائوں وڈانہ کا رہائشی محمد سردار اپنی ٹیکسی پر سوار گھر کی طرف آ رہا تھا کہ قصور کے قریب 7 نا معلوم ڈاکوئوں نے لوٹنے کی کوشش کی جس کے نہ رکنے پر انہوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ محمد سردار پانچ بچوں کا باپ اور انتہائی شریف شخص تھا اس کی اچانک موت پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
