
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کا کہنا ہے کہ راکٹ حملوں کے باجود بلوچستان کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری رہے گا۔ ان علاقوں میں صرف امدادی کارروائیوں کی وجہ سے موجود ہیں۔
پاک فوج کا کہنا ہے کہ راکٹ حملوں کے باجود بلوچستان کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری رہے گا۔ ان علاقوں میں صرف امدادی کارروائیوں کی وجہ سے موجود ہیں۔
