Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم کی داستان

October 2, 2017 0 1 min read
Rohingya Muslims
Rohingya Muslims
Rohingya Muslims

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری
دیر آید درست آید کے مصداق ہمارے عالم ادارے کا خوابیدہ ضمیر جاگ اٹھا اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اونٹو نیو گو تریس کی زبان بھی آخر کار حرکت میں آئی اور انہوں نے کہا کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم دنیا میں مہاجرین کا تیز ترین مسئلہ بن چکا ہے جو انسانوں اور انسانی حقوق کے لئے ایک ڈراؤنہ خواب ہے ۔ انہوں نے تصدیق کی کہ میانمار سے جان بچا کر بھاگنے والے روہنگائی مسلمان بالخصوص خواتین اور بچوں سے متعلق نہائیت لرزہ خیز واقعات سامنے آئے ہیں ۔ روہنگیا مسلمانوں پر اسلحے سے فائرنگ ، بارودی سرنگوں سے انکی ہلاکت اور خواتین کے ساٹھ زیادتی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے جو ناقابل قبول ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ میانمار کی حکومت مسلمانوں کے خلاف آپریشن روکے اور ان کے خلاف مخاصمانہ پالیسی ترک کرے نیز فلاحی اداروں اور امدادی سامان کو متاثرہ علاقوں تک رسائی کی اجازت دے ۔ یہ تو بعد کی بات ہے کہ اس پر کتنا عمل ہوتا ہے روہنگیا مسلمانوں پر ویسے تو ایک عرصہ سے ظلم و ستم گی چکی میں پس رہے ہیں لیکن حس کی داستان کچھ یوں ہے کہ میانمار کی ریاست رخائن میں5ستمبر2017سے شروع ہونےوالے فوجی آپریشن کے دوران ہزاروں مسلمان بے گھر اور سینکڑوں قتل کئے جا چکے ہیں۔

الیکٹرانک اور سوشل میڈیاپر روہنگیا بچوں اور خواتین کےساتھ ہونےوالے لرزہ خیزمظالم کی تصاویر اور ویڈیوز کے منظرِ عام پر آنے کے بعدعالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے میانمار حکومت اور فوج پر سخت تنقید کی ہے اور میانمار کی امن نوبل انعام یافتہ وزیراعظم آن سان سوچی پر ان مظالم کو بند کرنے پر دباو ڈالا ہے۔ میانمار کی فوج اور بدھ قوم پرست روہنگیا مسلمانوں کےساتھ انسانیت سوزاوربہیمانہ سلوک کررہے ہیں۔ اس پر مستزاد یہ کہ وہاں نہ تو کسی انسانی حقوق کی تنظیم کو اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو جانے کی اجازت دیجارہی ہے۔ میانمار حکومت ان پسماندہ، کمزور اور پسے ہوئے لوگوں کی حفاظت کرنے میں قطعی ناکام ہو چکی ہے۔ اسکی مجرمانہ خاموشی اور منافقانہ پالیسی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ19ستمبر2017کو آن سان سوچی نے اپنی قوم سے خطاب کیا اور روہنگیا کےساتھ ہونےوالی زیادتیوں کا ذکرکئے بغیر صرف یہ کہنے پر اکتفا کیاکہ میانمار میں بسنے والی تمام اقلیتوں کا خیال رکھا جاتا ہے اور آئندہ بھی رکھا جائےگا۔حقیقت یہ ہے کہ سترکی دہائی سے شروع ہونےوالی میانمار حکومت کی امتیازی پالیسیوں کے باعث لاکھوں روہنگیا مسلمان اپنا گھر بار چھوڑ کر جہاں قوم پرست بدھ متوں کی اکثریت ہے، بنگلہ دیش ، انڈونیشیا ، ملائیشیا اورتھائی لینڈ ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔2016 اور2017کے دوران روہنگیا مسلمانوں کے قتل، تشدد،تاوان، خواتین کی آبروریزی حتّٰی کہ معصوم بچوں پر تشدداور بے رحمانہ قتل کے متعدد واقعات رونماہوئے جسکی وجہ سے روہنگیا مسلمانوں کی ایک بڑی تعدادمغربی میانمار میں پناہ گزین ہو گئی ۔

میانمار کے ہمسایہ ممالک کی سرد مہری اور ٹھوس اقدامات کے فقدان کے باعث پناہ گزینوں کے مسائل میں کئی گنا اضافہ ہو گا۔روہنگیا مسلمان کون ہیں اور ان کےخلاف ایسی کارروائیاں کیوں کی جارہی ہیں؟ روہنگیا نسل کے مسلمان صوفی تعلیمات سے متاثرہ سنّی مذہب کے پیروکارہیں اور ایک اندازے کےمطابق10لاکھ روہنگیا مسلمانوں کی اکثریت میانمار کے رخائن صوبے میں آباد ہے جو اپنی نسل، زبان، ثقافت اور مذہب کے اعتبار سے میانمار کے بدھ متوں سے مختلف ہیں جنکی وہاں اکثریت ہے۔ ہزاروں روہنگیا مسلمان پندرھویں صدی میں جب یہاں آراگان بادشاہت قائم تھی اور یہ علاقہ بھارت کا حصہ تھا اور برما کہلاتا تھا، ےہاں آکر آباد ہوئے۔ انیسویں صدی ا ور پھربیسویں صدی کے اوائل میں بھی سینکڑوں مسلمان خاندان اس علاقے میں آبادہوئے اور یہ علاقہ اس وقت تاجِ برطانیہ کے زیرِ نگین تھا۔ 1948 میں برما نے الگ ملک کی حیثیت سے آزادی حاصل کرلی ۔ یکے بعد دیگرے کئی حکومتیں آئیں جنہوں نے 1989میں ملک کا نام تبدیل کر کے میانمار رکھ دیا، روہنگیا مسلمانوںکو شہریت دےنے سے انکار کردیا اور انہیں بنگلہ دیش سے آئے ہوئے غیر قانونی مہاجرین کی حیثیت سے شمار کیا۔ نہ تو میانمار کی مرکزی حکومت اورنہ ہی رخائن ریاست کے بدھ قوم پرست “روہنگیا” کی اصطلاح کو ماننے پر تیار ہیں جو یہاںکے مسلمان 1950سے اپنی شناخت کےلئے استعمال کرتے آئے ہیں۔

روہنگیا ان مسلمانوں کے مطابق”روہنگ”کا لفظ روہنگیا زبان میں ” آراگان” کا مترادف ہے اور “گا”یا “گیا”کا مطلب ہے “سے”۔ گویا روہنگیا کا مطلب ہے “آراگان سے تعلق رکھنے والے” خود کو روہنگیا قرار دےکر روہنگیا مسلمان اس سرزمین کےساتھ اپنا رشتہ اور تعلق جوڑتے ہیں جو کبھی آراگان بادشاہت کا حصہ تھی۔پہلے1948اورپھر1962میں ان روہنگیامسلمانوں کو مکمل شہریت سے قانونی طورپر محروم کر دیاگیا۔تاہم انہیں ” عارضی رہائشی کے طور پر رجسٹر کرلیا گیا۔ 1990کی دہائی میں روہنگیا اور غیر روہنگیا مسلمانوں نےوائٹ کارڈز حاصل کرلئے جو مکمل شہریت تونہیں دیتے تھے البتّہ اس سے انہیں کچھ حقوق کا تحفظ حاصل ہو جاتا تھا۔ 2014میں جب اقوامِ متحدہ کی نگرانی میں 30سال بعد مردم شماری کی گئی توابتداءمیں تو روہنگیا مسلمان اقلیت کو بطور روہنگیا اپنی شناخت کی اجازت دی گئی لیکن بدھ قوم پرستوں نےدھمکی دی کہ اگر ایسا کیا گیا تو وہ اس مردم شماری کا بائیکاٹ کر دینگے۔

نتیجہ یہ نکلا کہ میانمار کی حکومت نے روہنگیامسلمانوں کو کہا کہ انہیں صرف اس صورت رجسٹر کیا جائےگا جب وہ اپنے آپ کو روہنگیا کی بجائے بنگالی نسل کے طور پر رجسٹر کروائینگے۔2008میں روہنگیا مسلمانوں کو وائٹ کارڈز کی بنیاد پر ووٹ کا حق دیا گےا لیکن فروری 2015میں بدھ قوم پرستوں کے شدیداحتجاج کے باعث دباو¿ مں آکر وائٹ کارڈزکے حامل روہنگیا مسلمانوں کو ووٹ دینے کے حق سے محروم کردیا گیا اور انکے وائٹ کارڈز بھی منسوخ کر دئیے گئے۔
2015کے انتخابات میں جسے تمام عالمی اداروں نےصاف شفاف قرار دیا کسی ایک مسلمان امیدوارنے بھی حصہ نہیں لیا۔ میانمار میں شدید مسلمان مخالف جذبات کی وجہ سے حکومت کےلئے مسلمانوں کو سہولت دینے یا انکے حقوق کا تحفظ کرنےوالا کوئی اقدام کرنا سیاسی طور پر ناممکن ہو چکا ہے۔

میانمار حکومت نے مختلف پابندیاں لگاکرمسلمانوں کےساتھ امتیازی سلوک روا رکھا ہوا ہے ۔ شادی، خاندانی منصوبہ بندی، روزگار، تعلیم، مذہب اورآزادانہ آمدورفت پر شرائط اور پابندیاںعائد ہیں ۔ روہنگیا مسلمان جوڑوں کو صرف دو بچوں کی اجازت ہے۔ اسی طرح روہنگیا مسلمانوں کو شادی سے پہلے حکومت سے اجازت لینا لازمی ہے جس کےلئے انہیں اکثر و بیشتر حکام کو رشوت دینا پڑتی ہے اور دلہن کی تصویر بغیر سر ڈھانپے اور دولہے کی تصویر بغیر داڑھی دینا پڑتی ہے۔ اسی طرح کسی نئے گھر میں منتقل ہونے یا اپنے علاقے سے باہر سفر کرنے سے پہلے روہنگیا مسلمانوں کو حکومت سے اجازت لینا پڑتی ہے۔
رخائن ، میانمار کی سب سے پسماندہ اور غریب ریاست ہے جہاں غربت کی شرح 78 فیصد ہے جبکہ غربت کی قومی شرح37.5فیصد ہے۔رخائن میں غربت کی انتہا، روزگار کے مواقعوں کی کمی ، انفراسٹرکچر کے فقدان اور مذہبی اختلافات نے بد ھ مت کے پیروکاروں اور روہنگیا مسلمانوں کے مابین ایک خلیج حائل کر دی ہے۔2012 میں مبینہ طور پری ایک مسلمان مرد کے ایک بدھ عورت کی آبروریزی اور قتل کے واقعے کے بعد مسلمانوں کےخلاف شدید تشدد کا آغاز ہوا جس میں 280کے قریب مسلمان قتل کردئیےگئے، مسلمان بستیوں کو جلا کر خاکستر کر دیا گےا اور ہزاروں روہنگیا مسلمان اپنی جان بچانے کےلئے پنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔2017میں بھی عسکریت پسند گروہ کے سرحدی چوکیوں اورسکیوریٹی اہلکاروں پر حملوںکے بعدمسلمانوں کی بستیوں کو آگ لگادی گئی اور سینکڑوں معصوم لوگوں کو سنگدلانہ طریقوں سے تشدد کر کے قتل کر دیا گیا۔

تشدد کی ان کارروائیوں میں بدھ قوم پرست پیش پیش رہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے بدھ قوم پرستوں کے اس تشدد کو انسانیت دشمن جرائم اور مسلمانوں کی نسل کشی سے تعبیر کیا۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی 2015کی رپورٹ کے مطابق روہنگیا پناہ گزینوں کی ایک بڑی تعداد یاتو بدحال کیمپوں میں پناہ گزیں ہے یا انسانی اسمگلنگ کرنےوالوں کے ہتھے چڑھ چکی ہے جو انہیں میانمار سے باہر نکالنے کےلئے بھاری معاوضہ طلب کرتے ہیں۔یہ حقیقت کہ ہزاروں روہنگیاپناہ گزیں میانمار میں رہنے کی بجائے ایسی خطرناک کشتی میں سمندری سفر کو ترجیح دے رہے ہیں جسکے ذریعے بحفاظت منزل تک پہنچنے کے امکانات کم ہی ہیں ، یہ باور کرانے کےلئے کافی ہے کہ ان کےساتھ کیسا سلوک کیا جارہا ہے اور وہ کس بدحالی کا شکار ہیں ۔

میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی ا یک بدقسمتی یہ بھی رہی ہے کہ انکا کوئی ہمسایہ انہیں قبول کرنے یا انکی مدد کرنے کےلئے تیار نہیں ہیں ۔اس مسئلے میں کئی کا طرزعمل قابل مذمت ہے جن میں بھارت سرفہرست ہے اور جو مسلمانوں کےساتھ اپنی ازلی د شمنی نبھانے پرتیار بیٹھا ہے ۔2015میں بھارت نے عسکریت پسندوں پر سرجیکل اسٹرئیکس کے بہانے روہنگیا بستیوںیں کارروائیاں کیں جن میں ان کا جانی و مالی نقصان ہوا۔ ایسی اطلاعات بھی مل رہی ہں کہ بھارتی انتہا پسند اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بدھ قوم پرستوں کو مسلمانوں کےخلاف اُکسا رہے ہیں جو پہلے ہی اپنی معاشی بدحالی اور ابترصورتِ حال میں مسلمانوںکے جانی دشمن بنے ہوئے ہیں ۔ اور بدھ قوم پرستوں کی کئی پرتشدد کارروائیاں 2002کے گجرات کے مسلم کش فسادات کی گہری چھاپ رکھتی ہیں ۔

میانمار حکومت لاکھوں افراد کے گھر بار چھوڑنے اور ہزاروں افراد پر تشدد اور انکے قتل کے بعد بھی ا ی ے ٹھوس اقدامات کرنے میں ناکام ہو چکی ہے جو روہنگیامسلمانوں کو امن و امان سے زندہ رہنے میں ممد و معاون ثابت ہو۔

عالمی برادری بھی اب تک زبانی جمع خرچ کے سوا کچھ نہیں کر پائی اور روہنگیا مسلمانوں کی داد رسی کےلئے کوئی اہم پیش رفت نہیں کی جاسکی ۔ اقوامِ متحدہ ، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور بالخصوص اسلامی ممالک کی تنظیم کی یہ بنیادی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ا یک طرف تو روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانےوالے مظالم کو فوری طور پر بند کروائیں اور ہنگامی بنیادوں پر انکی آبادکاری اور بحالی ممکن بنائیں اور دوسری طرف ان بیرونی قوتوں کی سرگرمیوں کو بھی روکیں جو جلتی پر تیل ڈال کر مزید خونر یزی کر رہے ہیں۔

سب سے اہم یہ کہ روہنگےا مسلمانوں کے مسائل کو ہمیشہ کےلئے حل کرنے کی طرف بھی توجہ د یں اور مل بیٹھ کر کوئی ا یسا حل تلاش کر یں جو انکے ساتھ ہونےوالی زیادتیوں اور ظلم و ستم کے سلسلے کو ہمشہ کے لئے ختم کردے۔

Dr. Muhammad Riaz Chaudhry
Dr. Muhammad Riaz Chaudhry

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری

Share this:
Tags:
narrative oppression policy rights Rohingya Muslims پالیسی حقوق داستان روہنگیا مسلمانوں ظلم
Ashura Day
Previous Post کربلا پاکستان اور امریکہ
Next Post شہداء کربلا نے دین اسلام کے لئے عظیم قربانی کی مثال قائم کی۔ ساجد احمد
MNA Sajid Ahmed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close