پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت چاروں صوبائی حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کرایک متفقہ قومی پالیسی بنائے تاکہ ڈرون حملے روکے جاسکیں۔

Start typing to search...