Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راستوں کی بندش عدلیہ کا ٹرائل، پنجاب سے تحریک انصاف کے دو سو کارکن گرفتار

October 31, 2016 0 1 min read
PTI Worker Arrest
PTI Worker Arrest
PTI Worker Arrest

پنجاب (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکام نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر اسلام آباد جانے کی کوشش کرنے والے دو سو کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کا کنٹینر لگا کر راستے بند کرنا عدلیہ کی توہین ہے اور حکومت کے ان اقدامات سے اُن کا نہیں بلکہ عدلیہ کا ٹرائل ہو رہا ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ جب دس لاکھ افراد اسلام آباد آئیں گے تو وہ لاک ڈاؤن ہو جائے گا اور یہ ان کا حق ہے۔ تحریکِ انصاف نے دو نومبر کو اسلام آباد میں حکومت کے خلاف احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلان کیا ہوا ہے۔

ادھر پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کی جانب سے دارالحکومت کو بند کرنا ریاست کے خلاف جرم ہے۔

صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کے گھروں پر چھاہوں کا سلسلہ جاری ہے اور سپیشل برانچ کے حکام نے بتایا ہے کہ اب تک پنجاب میں تحریکِ انصاف کے دو سو کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

لاہور سے اسلام آباد آنے والی جی ٹی روڈ پر محتلف مقامات پر سے کنٹینرز ہٹا کر بلاک کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

اتوار کو اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نجی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان وقتا فوقتا جھڑپیں جاری رہیں۔

پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل پھیکتی رہی جس سے مظاہرین کے علاوہ اہل علاقہ بھی شدید متاثر ہوئے۔

اتوار کی شام اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ کے باہر کارکنوں اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے ملک بھر سے اپنے کارکنوں کو تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے بنی گالہ پہنچنے کو کہا۔

ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے دو نومبر کو عوام کو اسلام آباد بلوایا ہے تاہم کارکنان کو پیر کو بنی گالہ پہنچیں۔ انھوں نے کہا کہ ‘کل سب بنی گالہ پہنچیں اور یہاں سے ہی دو تاریخ کو نکلیں گے۔’

عمران خان نے ملک بھر سے اپنے کارکنوں کو تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے بنی گالہ پہنچنے کو کہا
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اس حکومتی دعوے کو مسترد کیا ہے کہ دھرنے میں ان کے کارکنان اسلحہ لے کر آ رہے ہیں۔

صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے نکلنے والے اسلحے کے حوالے سے عمران خان نے کہا کہ ان کے پاس موجود اسلحہ لائسنس یافتہ تھا۔

عمران خان نے کہا کہ ’اگر وزیراعظم مستعفی ہو جائیں تو ہمارا احتجاج جشن میں تبدیل ہو جائے گا۔‘

اسلام آباد اور اس کو دیگر شہروں سے ملانے والی شاہراؤں کی مبینہ بندش پر تنقید کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزیرِ داخلہ کو اپنے ضمیر کی آواز سننی چاہیے وہ کرپٹ وزیراعظم کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟ تحریک انصاف کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختوانخوا پیر پشاور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔

پاکستان عوامی تحریک کی دو نومبر کو اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ ‘ڈاکٹر طاہرالقادری کو دعوت دی ہے تاہم ابھی معلوم نہیں ان کا کیا پلان ہے۔’

انھوں نے کہا کہ حکومت نے عدلیہ کی ہدایات کو بھی نظر انداز کر دیا ہے اور عدلیہ کے فیصلے کے خلاف جگہ جگہ راستے بند کیے ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریکِ انصاف کی جانب سے اسلام آباد کو بند کرنے کے اعلان کے حوالے سے ایک درخواست کی سماعت کے بعد کہا تھا کہ کسی بھی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کی سڑکیں دفاتر اور سکول بند نہ کیے جائیں۔

عمران خان نے کہا کہ وہ آزاد عدلیہ کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں انھوں نے کہا کہ حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف وہ پیر کو عدالت سے رجوع کرں گے اور ‘ہم یہ دیکھیں گے عدلیہ کمزور کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے یا نہیں! عموماً عدلتیں حکومت کا ساتھ دیتی ہیں۔’

عمران خان نے کہا کہ ہم دو نومبر کو شہر کو بند نہیں کرنا چاہتے تھے لیکن جب 10 سے 12 لاکھ افراد شہر میں داخل ہوں گے تو خود ہی شہر بند ہو جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ حکومت نے خود ہی دو نومبر سے پہلے شہر کو بند کر کے لاک ڈؤان کر دیا ہے۔

عمران خان کے اس خطاب کے بعد اسلام آباد میں اتوار کی شام پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ بطور وزیرِ داخلہ ان کی یہ ذمہ داری ہے کہ سیاسی جلسوں کے انعقاد کے حق کے علاوہ شہریوں کی روز مرہ کی زندگیوں میں کوئی خلل نہ آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ منصوبہ پاکستان سیکریٹریٹ کے اندر جانے اور پھر کسی کو وہاں داخل نہ ہونے دینے کا ہے۔’ مگر ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا اور ‘دارالحکومت کو بند کرنا ریاست کے خلاف جرم ہے۔’

انھوں نے گذشتہ دھرنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے انھیں سنہ 2014 میں کہا تھا کہ وہ ریڈ زون میں نہیں جائیں گے تاہم جو کچھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے اور اسلام آباد کو جلسہ گاہ بنایا گیا۔

وزیرِ داخلہ نے گذشتہ روز اسلام آباد پشاور موٹر وے کی بندش اور پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے درمیان ہونے والی جھڑپوں اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے عمران خان کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ وہ انھیں بطور پاکستانی کہتے ہیں کہ ‘جو بیج بوئے جا رہے ہیں وہ پاکستان کی خدانخواستہ جڑیں ہلا دیں گے۔’

وزیرِ داخلہ نے کہا کہ گذشتہ روز 800 سے ایک ہزار کے قریب مسلح افراد نے پشاور سے اٹک میں داخل ہونے کی کوشش کی اور پولیس پر تشدد بھی کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ صبح ساڑھے چار سو لوگ اسلام آباد میں داخل ہوئے جن میں سے 100 کے قریب کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان کی گاڑیوں میں سے کلاشنکوف، سات بلٹ پروف جیکٹس سمیت آنسوگیس گن اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

خیال رہے کہ اسلام آباد اور پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کی جا چکی ہے جس کے تحت پانچ سے زیادہ افراد کے اجتماع اور لاؤڈسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد ہے۔

Share this:
Tags:
arrested closure Judiciary Movement Punjab routes Trial بندش پنجاب تحریک انصاف ٹرائل راستوں عدلیہ کارکن گرفتار
Fat Girl
Previous Post جسمانی وزن میں اضافہ یادداشت کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے: تحقیق
Next Post کراچی میں دیوالی کا جشن، نصب شب تک پٹاخوں کا شور
Karachi Diwali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close