Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیوں کرتے ہو ایسا

September 24, 2019September 24, 2019 0 1 min read
IT Companies
IT Companies
IT Companies

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

سندھ کے ایک سابق ڈی جی پارکس کے گھر سے خزانہ برامد ہوا جس میں ہیرے جواہرات ،سونے کے زیورات ،لگژری گاڑیاں ،گھڑیاں سونے کے کف لنکس محل نما گھر ،تین تین مرحلے پر بنے واش روم جن میں سونے کے کموڈ نصب تھے واضح رہے یہ ایک سابق مشر کا خزانہ ہے اور جو حکومت میں سالوں ڈٹے رہے ہیں ان کے خزانوں کا کیا حال ہوگا یہ سمجھنے کے لیے زیادہ عقل مند ہونا شرط نہیں بس احساس کا زندہ ہونا ضروری ہے بد قسمتی سے احساس ہی مر چکا ہے ورنہ ایک ماں کی گود میں سسک سسک کر مرتے بچے کو دیکھ کر بے حس سے بے حس آدمی بھی ہل کر رہ گیا ہوگا یہ وہ صوبہ ہے جہاں آج بھی غلاموں نے بھٹو کو زندہ رکھا ہوا ہے نام نہاد شہیدوں کے چمچماتے مقبروں کے والی وارث ویسے تو چالیس سال سے لیکن گذشتہ بارہ سالوں سے مسلسل حکمرانی کے مزے لوٹ رہے ہیں اٹھاروئں ترمیم کے بعد جس طرح ملکی وسائل کو لوٹا گیا اس کی مثال نہیں ملتی دولت صرف حکمران طبقے کی تجوریوں تک محدود ہو گئی ہے اور سندھ کے عوام آئے دن اپنے بچوں کی لاشیں دفنا رہے ہیں جو کبھی بھوک سے مرتے ہیں تو کبھی ویکسین نہ ملنے سے دم توڑ جاتے ہیں لیکن حرام ہے جو ان زرداروں کو ذرا بھی شرم آئی ہو الٹا انتقام انتقام چلاتے رہتے ہیں ارے بھئی اس قدر مال برامد ہونے کے بعد بھی کوئی گنجائش رہ جاتی ہے؟

اب یہ ہیروئن کی پڑی تو تھی نہیں جو پولیس والے نے چپکے سے جیب میں رکھ دی ہو سوا لاکھ تنخواہ پانے والا آسودگی سے روٹی تو کھا سکتا ہے اتنا خزانہ نہیں بنا سکتا جس میں سے بقول لیاقت قائم خانی کے وہ اور سیاست دانوں کو بھی حصہ دیتا رہا ہے یہی دولت اس ملک صوبے اور غریب عوام پر لگاتے تو ملک خوشحال ہوتا دنیا ہم پر ہنستی تو ناں کہ اتنے مال کے باوجود لوگ بھوک سے اور بغیر علاج کے مر رہے ہیں وہ کیا سفارت کاری کریں جو پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو پتھر کے ہو جاتے ہیں کس کس تباہی کو ڈیفینڈ کریں قوم مذہب سے ہے ،مذہب جو نہیں تم بھی نہیں ،ربط باہم جو نہیں ،محفل انجم بھی نہیں ،کیا کمال شاعری ہے علامہ اقبال کی ،ان لٹیروں ،خزانہ خوروں کو تو ان الفاظ سے دور کا واسطہ بھی نہ ہوگا کیونکہ مذہب بھی اب سیاسی ہو چکا ہے تحفظ ناموس رسالت رسیدوں پر لکھ کر چندہ لیا جا رہا ہے جن کو اسلا آباد فتح کرنا ہے تاکہ چھپے ہوئے خزانوں کا تحفظ کیا جا سکے اللہ کے بندو کیوں کرتے ہو ایسا ؟دنیا کہاں سے کہاں پنچ چکی ہے۔

دنیا میں اس وقت چار بڑی عالمی آئی ٹی کمپنیاں ہیں ،گوگل ،ایپل ،فیس بک اور ایمیزون،یہ چاروں کمپنیاں دنیا بھر میں چھائی ہوئی ہیں یہ بگ فور کے نام سے جانی جاتی ہیں اور ان کمپنیوں کا کل معاشی حجم دنیا کے ایک سو بائیس ممالک کے سالانہ جی ڈی پی سے بھی زیادہ ہے ہم میں سے اکثر گوگل ،ایپل ،فیس بک سے واقف ہیں ہم روزانہ گوگل کی ویب سائٹس اس کی ای میل اور مختلف ایپلی کیشنز استعمال کرتے ہیں۔

بس ہماری معلومات یہاں تک محدود ہیں گوگل پر سرچ کر لیا ،فیس بک پربحث مباحثہ کر لیا یا دھڑا دھڑ ایک ایک کو لعنتیں دے لیں آئی فون کا استعمال بھی سٹیٹس سمبل کے طور پر ہوتا ہے لیکن ہم ایمیزون کو نہیں جانتے محترم عمار چودھری نے اس کے بارے میں بڑی تفصیل سے لکھا ہے کہ لوگ ایمیزون سے واقف ہیں وہ بھی اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے کیونکہ ایمیزون پاکستان میں آپریٹ ہی نہیں کرتا جبکہ بھارتی شہر حیدر آباد میں ایمیزون کی امریکہ سے باہر تین ہفتے قبل سب سے بڑی عمارت کا افتتاح ہوا ہے جو ساڑھے نو ایکڑ یا اٹھارہ لاکھ مربع فٹ پر کھڑی ہے تین سو فٹ بلند یہ عمارت پندرہ ہزار ملازمین کی گنجائش رکھتی ہے اس میں کل انچاس لفٹس ہیں جو ایک سیکنڈ فی منزل کی رفتار سے۔

بیک وقت 972لوگوں کو لے جانے کی گنجائش رکھتی ہیں 39ماہ میں تعمیر ہونے والی اس عمارت میں روزانہ دو ہزار سے زائد مزدوروں نے حصہ لیا ایمیزون کے علاوہ گوگل ،ایپل اور فیس بک اور دنیا کی دیگر بڑی کمپنیوں کے علاقائی مرکزی دفاتر بھی حیدر آباد ہی میں قائم ہیں اس عمارت کے بعد گوگل بھی امریکہ سے باہر اپنا دفتر حیدر آباد میں بنانے والا ہے جس سے بھارت کے آئی ٹی کے شعبے میں زبردست ہلچل مچ جائے گی ہزاروں بلکہ لاکھوں نوکریاں پیدا ہونگی اور بھارت کا زر مبادلہ اربوں ڈالر بڑھ جائے گا (جس کے بعد بھارت پھر چندرما کے پیچھے چل پڑے گا )بنیادی طور پر ایمیزون 1996ایک آن لائن بک سٹور کے طور پر ایک امریکی شہری جیف بیزوس نے لانچ کیا جس کی شروعات اس نے اپنے گھر کے گیراج میں رکھے تین کمپیوٹرز سے کیں جیف کے والد نے جیف کو ابتدائی سرمایہ کاری کے لیے تین لاکھ ڈالر دیتے ہوئے جیف کی ماں سے پوچھا کہ انٹر نیٹ کیا ہوتا ہے جیف کی ماں نے کہا ہم یہ پیسہ انٹر نیٹ پر نہیں اپنے بیٹے کے اعتماد پر لگا رہے ہیں۔

جیف کے والدین کمپنی میں چھ فیصد کے مالک تھے 2000میں کمپنی کے عروج کے باعث ارب پتی بن گئے ابتدا میں جیف گھٹنوں کے بل بیٹھ کر کتابوں کے پیکٹ بناتا اور خود کوریئرکمپنی کے دفاتر تک پہنچاتا (ایسے ہی لوگ ترقی کرتے ہیں اس کو ورثے میں سیاسی پارٹی ملی ہوتی تو وہ کہتا بارش زیادہ ہوتی ہے تو پانی زیادہ آتا ہے اور بارش اور زیادہ ہوتی ہے تو پانی اور زیادہ آتا ہے )ایمیزون کے لیے ٹرننگ پوائنٹ 2007میں اس وقت آیا جب جب ایمیزون نے کنڈل سافٹ ویر لانچ کیا اس سافٹ ویئر کے ذریعے کتابیں ڈائون لوڈ کر کے موبائل ،کمپیوٹر اور ٹیب میں بھی پڑھی جا سکتی تھیں کنڈل کے لانچ ہوتے ہی چھ گھنٹے میں اس کا سارا ریکارڈ فروخت ہو گیا اس کہانی میں سب سے دلچسپ بات یہی تھی جس کی وجہ سے میں نے اس کو لکھا 2007مئی میں میرا بیٹا غلام اسحاق انسٹیٹیوٹ میں پڑھ رہا تھا کتابیں پڑھنے کا اسے بہت شوق ہے ساری گاڑی کتابوں سے بھری ہوتی گھر میں بھی ہر جگہ کتابیں ہی کتابیں شوق تو یہ بہت اچھا ہے مگر ٹیب پر آنے سے بہت بڑا مسلہ حل ہو گیا اب کتابوں کے انبار کہیں نظر نہیں آتے۔

کنڈل ریڈر کے زریعے ایمیزون نے امریکہ کے پچانوے فیصد ای ریڈرزشیئر پر قبضہ کر لیا یہ کمپنی اتنی تیزی سے اٹھی کہ 1996میں تین لوگوں سے شروع ہونے والی کمپنی میں پانچ لاکھ چھیاسٹھ ہزار ملازمین ہیں اور جیف بیزوس 112بلین ڈالر کے ساتھ دنیا کے سب سے امیر آدمی بن چکے ہیں ایمیزون کے اس وقت پوری دنیا میں سولہ کروڑ کسٹمر ہیں جیف کی کمپنی واحد کمپنی ہے جو زیرو مارکیٹنگ بجٹ کے ساتھ اس مقام تک پہنچی ہے جیف نے خریداری کو اتنا آسان بنا دیا کہ لوگ دیگر آن لائن سٹورز چھوڑ کر ایمیزون پر آ گئے یہاں انہیں آرڈر کرنے میں کم وقت لگتا اور آرڈر بروقت ملتا گذشتہ دنوں جیف بیزوسکی آمدنی کی تفصیل شائع ہوئی اس کی آمدنی میں ستر کروڑ روپے فی گھنٹہ کے حساب سے اضافہ ہو رہا ہے یہ یومیہ سولہ ارب اور ماہانہ پانچ کھرب بنتے ہیں اس حساب سے جیف بیزوس سالانہ ساٹھ کھرب کما رہا ہے۔

محترم عمار چودھری کے مطابق ہماری باسٹھ فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو آئی ٹی کا بہترین استعمال جانتے ہیں تو کیوں ہم آج تک آئی ٹی پالیسی نہیں بنا سکے اب تو یہاں دہشت گردی بھی ختم ہو چکی ہے ٹیلنٹ کی بھی کمی نہیں حکومت کو اس طرف بھر پور توجہ دینی چاہیے

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
feeling Mrs Khakwani nation police politics ruler Treasures احساس پولیس حکمران سیاست قوم
Mom ka Pathar
Previous Post موم کا پتھر
Next Post جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا حامد الحق حقانی کی اسلام آباد میں وحدت امت کانفرنس سے خطاب ‎
Maulana Hamid ul Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close