Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔۔ منگتے حکمران ۔۔

October 30, 2013October 30, 2013 0 1 min read
Tariq Butt
Kerry Lugar Bill
Kerry Lugar Bill

سید یوسف رضا گیلانی کی وزارتِ عظمی کے دنوں میں کیری لوگر بل منظور ہوا تو پاکستانی سیاست میں بھو نچالی کیفیت پیدا ہو گئی۔ اپوزیشن نے اس بل کو امریکہ کے ہاتھوں ملک گروی رکھنے کا نام دیا۔ اپوزیشن کا کہنا تھا کہ یہ بل ملکی سلامتی کے خلاف ہے لہذا اسے مسترد کیا جائے۔ اسی بل کے بطن سے میمو گیٹ بر آمد ہوا جس کی وجہ سے آصف علی زر داری کے خلاف غداری کے مقدمے کا آغاز ہوا۔ پاکستان کی ایجنسیوں، سپریم کورٹ، فوج اور آئی ایس آئی نے بھی کیری لوگر بل پر تحفظات کا اظہار کیا لیکن پی پی پی نے کسی ایک کی نہ سنی اور کیری لوگر بل کے تحت ملنے والی امداد کو قبول کر لیا کیونکہ امداد چھوڑنے والی چیز نہیں ہوتی۔

اس بل کے چند مندرجات کو فوج کے اعتراجات اور تحفظات کی وجہ سے سے تبدیل تو ضرور کیا گیا لیکن اس سے بل کی مجموعی ہئیت پر کوئی خاص اثر نہ پڑا تھا لہذا پرنالہ وہی پر رہا جہاں پر یہ پہلے تھا۔ اس زمانے میں شاہ محمود قریشی وزیرِ خارجہ تھے اور انھوں نے اسمبلی میں اس بل کے حق میں بڑی شاندار، مدلل اور دھواں دار تقریر کی تھی۔

انھوں نے اپنی تقریر میں ثابت کرنے کی کوشش کی کہ یہ امداد پاکستان کے لئے انتہائی ضروری ہے اور پاکستان کو اس امداد کی سخت ضرورت ہے لہذا پاکستان کو اس بل کو منظور کر کے امداد حاصل کر لینی چائیے۔ ان کے استدلال کو تسلیم کر لیا گیا لیکن اپوزیشن کا واویلا پھر بھی کئی ماہ چلتا رہا اور اس نے اسمبلی میں اودھم مچانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ یہ الگ بات کہ جب شاہ محمود شریشی پی پی پی کو داغِ مفارقت دے کر پاکستان تحریکِ ا نصاف میں چلے گئے تو کیری لوگر بل کی آڑ میں آصف علی زرداری پر رکیک حملے کرنے والوں میں وہ بھی پیش پیش تھے۔ یہی وہ بل ہے جو کہ فوج اور پی پی پی کی حکومت کے درمیان غلط فہمیوں کا باعث بنا تھا اور جس کی وجہ سے پی پی پی کی حکومت کی برخاستگی کی خبریں بھی پریس کی زینت بنی تھیں جھنیں پریس نے مرچ مسالہ لگا کر پیش کیا تھا۔

Nawaz Sharif Meeting
Nawaz Sharif Meeting

میاں محمد نواز شریف بھی اسی بل کی منطوری کی وجہ سے بڑے اپ سیٹ تھے اور میمو گیٹ کے تنازعے میں فریق بن کر سپریم کورٹ پہنچ گئے تھے یہ الگ بات کہ بعد میں کسی نے بھی اس پٹیشن کی پیروی نہیں کی تھی جس سے اس پٹیشن کو کسی مناسب وقت کے لئے ملتوی کر دیا گیا تھا۔ یہ پٹیشن اب بھی سپریم کورٹ میں موجود ہے اور کسی مناسب وقت کی منتظر ہے۔ کیری لوگر بل کے تحت ابھی ایک ہی قسط ادا کی گئی تھی کہ ریمنڈ ڈیوس کے ایشو اور پھر نیٹو سپلائی کی بندش پر امریکہ نے کیری لوگر بل کی امداد معطل کر دی۔ حکومت نے بڑی کوششیں کیں لیکن یہ امداد بحال نہ ہو سکی۔اگر چہ ریمند ڈیوس بھی رہا ہو کر امریکہ چلا گیا اور نیٹو سپلائی لائن بھی بحال ہو گئی لیکن امداد کی معطلی بہر حال اپنی جگہ قائم رہی ۔نئے انتخا بات سر پر آگئے اور پی پی پی کی حکومت اپنے پانچ سال پورے کر کے گھر کو سدھاری تو کیری لوگر بل کے تحت امداد کی بحالی کا معاملہ بھی کھٹا ئی میں پڑا رہا۔

مسلم لیگ کی حکومت کے آتے ہی حالات نے نیا رخ اختیار کیا۔امریکہ کو اگلے سال افغانستان سے اپنی فوجوں کے انخلا کا مرحلہ طے کرنا ہے اور اس کیلئے پاکستان کی مدد اور حمائت ضروری ہے جسکی وجہ سے امریکہ کے رویوں میں بھی تبدیلی کے اشارے ملے۔ بگڑے ہوئے تعلقات ایک دفعہ پھر سنوارے جا رہے ہیں۔

پہلے آئی ایم ایف سے چھ بلین ڈالر کا قرضہ اور اب کیری لوگر بل سے ایک بلین ساٹھ کروڑ ڈالر کی امداد اسی فوجی انخلا میں سہولت دینے کے شاخسانے ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ میاں محمد نواز شریف کے حالیہ دورہِ امریکہ میں اسی کیری لوگر بل کے تحت روکی گئی امداد بحال ہوئی ہے تو مسلم لیگ (ن) خوشی سے بغلیں بجا رہی ہے اور اسے اپنی سفارت کاری کا کرشمہ قرار دے رہی ہے۔

PML N
PML N

جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کیری لوگر بل میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت آنے کے بعد کوئی ترمیم نہیں ہوئی یہ وہی بل ہے جس پر مسلم لیگ (ن) پی پی پی حکومت کو غدار قرار دیتی تھی لیکن جب یہ امداد اپنے دورِ حکومت میں ہاتھ لگی ہے تو غداری حب الوطنی میں بدل گئی ہے۔ ہمارے یہی رویے ہیں جو سیاست دانوں کی شہرت کو داغدار کرتے ہیں اور سیاست جیسے مقدس پیشے کو بدنام کرتے ہیں۔ ایک چیز اگر مخا لفین کے دورِ حکومت میں غلط اور و حرام ہوتی ہے تو وہی چیز اپنے دورِ حکومت میں نہ صرف حلال اور جا ئز قرار پاتی ہے بلکہ باعثِ فخر بھی بن جاتی ہے۔ ہماری سیاسی قیادتوں کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کی ترجیحات صرف اتنی ہیں کہ امداد کتنی آ رہی ہے کیونکہ اسی امداد سے تو انھوں نے اپنے محل بنانے ہوتے ہیں۔آپ پاکستان کے قائدین پر نظر ڈالیں حکومت میں آنے کے بعد امارت اس طرح ان کے ساتھ چمٹ جاتی ہے جیسے حسن کا سحر کسی نوجوان دوشیزہ کے ساتھ چمٹ جاتا ہے۔

اقتدار کی راہداریوں سے ایک پھیرا لگانے کے بعد ہمارے قائدین کی دنیا بدل جاتی ہے اور وہ قارون کے خزانوں کے وارث بن جاتے ہیں۔ انھیں اپنی جیبیں بھرتے وقت اس بات کا مطلق خیال نہیں رہتا کہ یہ پاکستانی عوام کا پیسہ ہے اور اس پر صرف ان کاہی حق ہے۔ ہم مغربی دنیا کے جمہوری معاشروں کی مثا لیں دیتے نہیں تھکتے لیکن ان کے صاف ستھرے کردار کو کبھی بھی اپنانے کی کوشش نہیں کرتے۔ان کے ہاں جوابدہی کا اتنا مضبوط نظام قائم ہے کہ انھیں ملکی خزانے سے چھیڑ چھاڑ کرنے کی ہمت نہیں ہوتی ا ور اگر کوئی غلطی سے ایسا کرنے کی جرات کر لے تو پھر اس کا جو حشر ہوتا ہے وہ بیان سے باہر ہے۔

ایک واٹر گیٹ سکینڈل پر امریکہ کے صدر کو گھٹنے ٹیک کر صدارتی محل کو خالی کر کے گھر کی راہ لینی پڑتی ہے۔ میڈیا، سول سوسائٹی اور عدالتیں ملکی مفادات اور ملکی خزانے کی خرد برد کے خلاف یک زبان ہو جاتی ہیں اور اس کے تحفظ کو اپنے ایمان کا حصہ بنا لیتی ہیں۔انھیں اس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ ان کے مدِ مقابل کون ہوتا ہے۔ انھیں صرف اس بات سے غرض ہوتی ہے کہ انھوں نے اپنے ملک کے آئین و قانون کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یہی وجہ ہے کہ ان ملکوں کے حکمران قومی خزانے کو شیرِ مادر سمجھ کر ہڑپ نہیں کرتے اور نہ ہی اسے اپنے حو اریوں اور ڈھنڈورچیوں پر بے دریغ لٹا تے ہیں ہم ہر وقت امریکہ کو برا بھلا کہتے رہتے ہیں لیکن جب کبھی بھی موقعہ آتا ہے اس کے ترلے منتیں بھی کرتے ہیں اور اس کے آگے لیٹ بھی جاتے ہیں۔اس کی وجہ صرف اتنی ہے کہ ہم ایک بھکاری قوم ہیں۔

امریکہ ہمارے کشکول میں چند ڈالر ڈال دیتا ہے تو پھر ہمیں نہ تو قومی غیرت یاد رہتی ہے نہ ملکی وقار عزیز رہتا ہے اور نہ ہی اپنی عزت کا پاس رہتا ہے۔ جو قوم بک جایا کرے اس کی خو دی مر جایا کرتی ہے۔ بکنے کا عمل ہی در اصل اس کی خود ی کی موت کا اعلان ہوتا ہے ۔وہ بکنے کے عمل سے اسی وقت گزر تی ہے جب اس کی خودی کاگلہ گھونٹ دیا جاتا ہے۔ حیران کن بات تو یہ ہے کہ تصورِ خو دی کا خا لق ہی در اصل تصورِ پاکستان کا بھی خالق تھا لیکن اس کے باوجود ہماری خود ی مر چکی ہے۔ جس قوم کی بیٹی امریکہ کی قید میں ہو اور اس ملک کا سربراہ اس موضوع پر بات کرنا بھی گوارا نہ کرے تو اس سے قوم کے اخلاقی وجود کا بخو بی اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ امریکی شہری رمینڈڈیوس ایک قاتل تھا اور جیل میں قید تھا لیکن چونکہ وہ امریکی شہری تھا اس لئے امریکہ اسے چند ہفتوں کے اندر ہی پاکستانی جیل سے رہا کروا کے امریکہ لے گیا تھا۔ یہ ہمارے حکمران تھے جھنوں نے اس کی رہائی کے لئے زمین ہموار کی تھی اور اس کیلئے جو مذہبی راہ نکالی گئی تھی وہ بھی حیران کن تھی۔ اس وقت ہر لیڈر کی کوشش تھی کہ اس کی پھرتیوں سے ریمنڈ ڈیوس کو رہائی مل جائے تا کہ امریکہ کی نظروں میں اس کی ایک اہمیت مسلمہ ہو جائے۔

عافیہ صدیقی کا جرم ریمنڈ ڈیوس کے جرم سے کہیں کم تر ہے لیکن جب معیار امریکی ناراضگی اور خوشی بن جائے تو پھر عافیہ صدیقی کا ذکر کون کریگا کیونکہ حکمرانوں کو علم ہے کہ امریکہ عافیہ صدیقی کا ذکر سننا پسند نہیں کرتا۔ حیران کن بات تو یہ ہے کہ جس بات کا پورے ملک میں چرچا تھا وہی بات امریکی صدر سے ملاقات کے ایجنڈے میں ہی شامل نہیں تھی۔ یہ الگ بات کے میاں برادران کے ڈھنڈورچی میاں محمد نواز شریف کی فہم و فراست اور جراتوں کا ایک طوفان اٹھائے ہوئے ہیں اور امریکی دورے کو کامیاب قرار دینے کا ڈھونفگ رچائے ہوئے ہیں۔

وہ بات جس کا سارے ا فسانے میں ذکر نہ تھا۔۔وہ بات ان کو بڑی ناگوار گزری ہے (فیض احمد فیض)

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر : طارق حسین بٹ(چیرمین پیپلز ادبی فورم یو اے ای)

Share this:
Tags:
america Nawaz Sharif opposition pakistan Pakistani politics PML N ruler TARIQ BUTT اپوزیشن امریکہ پاکستانی سیاست
Nawaz Ishaq
Previous Post عام آدمی کا وصیت نامہ
Next Post انجمن سفینہ الاحسین کے بانی سید نصیر حیدر کا چہلم یکم نومبر کو ہو گا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close