Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکمران قوم کے 68 سالہ مسائل حل نہ کر سکے

November 23, 2015 0 1 min read
Municipal Elections
 Municipal Elections
Municipal Elections

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
اِن دِنوں وطن عزیز پاکستان میں کافی عرصے بعد بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی نظر آرہی ہے کہیں بلدیاتی انتخابات کا عمل مرحلہ وار مکمل ہو چکا ہے اور کہیں اِس کا عمل تکمیل کے مراحل سے گزرنے کو ہے تو وہیں کراچی جیسے دنیا کے بارہویں انٹرنیشنل شہر میں بلدیاتی انتخابات ہفتہ 5 دستمبر 2015 کو ہونے والے ہیں ملک کے جن صوبوں اور اضلاع اور شہرو ں میں بلدیاتی انتخابات مکمل ہو چکے ہیں وہاں کامیاب امیدواروں نے اپنی ذمہ داریاں اور فرائض انجام دینے شروع کر دیئے ہیں اور عوامی خدمات کو اپنا نصب العین اور قومی فریضہ سمجھ کر ادا کر رہے ہیں۔

ابھی جن اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہونے باقی ہیں وہاں اِن کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کی ذمہ دار انتظامیہ ہے تاکہ انتخابی مہم کے دوران کوئی ایسا واقعہ رونما نہ ہونے پائے کہ انتخابات کا پُرامن انعقاد ہی خطرے میںپڑجائے اور ماراماری اور ڈنگے فساد کی وجہ سے انتخابات موخرکرنے پڑئیں اِن خدشات اور مخمصوں کا تدارک اِسی صور ت میں انتظامیہ ممکن کر سکتی ہے کہ انتظامیہ خود پر یہ لازم لے کہ ایسی صورتحال پیداہونے سے بیشتر ہی ایسی حکمتِ عملی اختیار کی جائے کہ انتخابات کا عمل امن و سکون سے گزرے اور اِن کا انعقاد نہ صرف امن وسکون سے ممکن بنایاجائے بلکہ ایسے انتظامات اور اقدامات بھی یقینی بنائے جائیں کہ انتخابات ہارنے والے کی دھاندلی کے لگائے جانے والے بیدریغ الزامات سے بھی پاک ہو ں جب ایسا ممکن ہوگا تو پھر خود بخود کامیاب امیدوار اپنی خدمات بھی عوامی سطح تک ٹھیک طرح سے پہنچاپائے گا۔

حقیقی طور پر عوامی مسائل کے دیر پا حل کی راہیں بھی نکل سکیںگیں یوں کم ہی عرصے میں جب پاکستانی قوم گٹر اور نالی کے مسائل سے نکل جائے گی توپھر صوبے، وفاق ، حکمران، سیاستدان، ادارے اوربیوروکریٹس آپس میں لڑنے جھگڑنے اور ایوانوں میں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے بجائے محب الوطنی کا ثبوت دیتے ہوئے مُلک میں کالا باغ جیسے ڈیم اور مُلک کے طول ُ ارض میں دوسرے بڑے چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کی جانب بھی خصوصی توجہ دیں گے تو مُلک میں کئی دہائیوںسے سراُٹھاتے اور پھنکارتے بجلی کے بحران کا دیرپا اور دائمی حل بھی نکل جائے گا۔

Public Issues
Public Issues

جبکہ یہاں ایک قابل توجہ امریہ بھی ہے کہ موجودہ جاری بلدیاتی انتخابات میں قومی خزانے سے اتنا کچھ خرچ کرکے بھی حکمرانوں ، سیاستدانوں ، اداروں اور بیوروکریٹس نے اپنے سیاسی اور ذاتی مفادات کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے کامیاب اُمیدواروں کو بے اختیار رکھا اور اِنہیں اِن کے علاقوں میںعوامی مسائل حل کرنے کے لئے بھی بجٹ نہ دیاتو پھر اپنے بنیادی حقوق سے محروم عوام کی جھولی میں 68سالوں سے پڑے پینے کے صاف پانی کے حصول ونکاسی آب ،اچھی خوراک ، بہترین علاج و معالجہ ،کشادہ سڑکیںو جدید سفری سہولیات زندگی کی دیگر آشائش کے حصول سے محروم اور پچھلی کئی دہائیوں سے نئے مسائل بجلی اور گیس کے بحران سے دوچار عوام کے حصے میں پھر سوائے مسائل درمسائل کے کچھ بھی نہیں آئے گا اور بلدیاتی انتخابات محض حکمرانوںکا ایک ڈھونگ بن کررہ جائیں گے جنہیں اِنہوں نے سوائے عوام کو بے وقوف بنانے اور عوام کو چ “ بنانے کے اور کچھ نہیں کیا۔

آج اِس سے انکار نہیں کہ قوم نے ملک کی بقا و سا لمیت کے خاطر ہراچھے برے اور نازک ترین موڑ پر قربانیاں دی ہیں اورجب بھی میرے مُلک کے (سِول اور آمر حکمرانوں نے)اپنی قوم سے کڑوی گولیاں نگلنے کو کہا میری پاکستانی قوم ایسا کرنے سے بھی کبھی پیچھے نہیں ہٹی ہے یہی تو میری اِس نہتی اور خالی دامن قوم کا ہمیشہ سے وتیرہ رہا ہے کہ اِس نے خالی دامن رہ کر بھی ہمیشہ جذبہ حب الوطنی کا ایساعظیم مظاہرہ کیا ہے کہ یہ خود تو خالی دامن ہی رہی مگر ملک اور قوم کے خاطر اپنا سب کچھ قربان کرتی رہی ہے جس کی اِن ہی قربانیوں سے حکمران اپنے منصوبوں میں ہمیشہ کامیاب ہوئے اِس لئے توہمیشہ دنیا بھر پاکستانی قوم عظیم قوم کہلاتی ہے اور اِسے دنیا سلام بھی پیش کرتی ہے کہ جس نے ہمیشہ اپنے مُلک اور قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے وہ سب کچھ قربان کردیا جو اِس کے دامن میں رہااور اِس قوم کا اَب بھی یہ عزمِ مصمم ہے کہ جب کبھی آئندہ بھی اِ س سے حکمرانوں نے کسی قربانی کی فرمائش کی تو یہ اپنے ملک اور قوم کی ترقی اور سربلندی کے خاطر کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرے گی۔

گوکہ آج خطے میں پاکستان اور پاکستانی قوم کو اپنی بقا اور سالمیت کے لحاظ سے جس ملک سے سب سے زیادہ خطرات لاحق ہیں وہ جنگی جنون میں مبتلامُلک بھارت ہے جس نے ہمیشہ ہمارے وطن پاکستان اور ہماری قوم سے متعلق جارحانہ انداز اپنائے رکھا اور اِس کی اِس جارحیت پسندی نے ہی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایااور اِس کی ابھی تک جاری جارحیت پسندی اور بڑھتے ہوئے جنگی جنون نے پاکستان کو اپنی خود مختاری اور بقا ءسا لمیت کو برقراررکھنے کے لئے بہت کچھ کرنے پر مجبور کردیاہے اور ایسے میں جب کہ بھارت اپنی کسی سبکی کو ختم کرنے اور اِس پر پردہ ڈالنے کے لئے پاکستانی قوم سے انتقام کی آگ میں طرح طرح کی سازشیں تیار کررہاہے خطے کی بھارت کی وجہ سے خراب ہوتی صورتِ حال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پاکستانی قوم کا یہ عزم ہے کہ اپنے پڑوسی ملک بھارت کے جنگی جنون اور خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لئے ہر نازک گھڑی میں حکمرانوں اور پاک فوج کی ایک کال پر لبیک کہے گی اورہر محاذ پر پاک فوج کے شابہ بشانہ کھڑی ہوگی۔

Pakistan
Pakistan

آج نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ دنیا کی یہی وہ پاکستانی عظیم قوم ہے جس نے ملک اور قوم کی سربلندی اور خطے میں بھارت کا سر نیچادکھانے اور اِس کی طاقت کو خاک میں ملانے کے لئے اپنے پیٹ پر پتھر باند ھ کر اور گھاس کھا کر اپنے پاک سرزمین پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں حکمرانوں اور قومی اداروں کا ساتھ دیا اور دنیا کی عظیم قوم کہلائی جس نے ملک کو ایٹمی طاقت بنانے کے لئے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے کبھی بھی دریغ سے کام نہیں لیا۔

اِس قوم نے اپنے ملک کے استحکام کے لئے ہمیشہ اپنی خواہشات کا گلا گھونٹا اور اپنی ضرورتوں اور خواہشات کو ایک طرف رکھ کر مُلک کی بقا ءاور سا لمیت کے لئے کڑوی گولیاں نگلیں ہیںآج شائد یہی وجہ ہے کہ میری یہ قوم قربانیاںدینے اور کڑوی گولیاں نگلنے کی ایسی عادی ہوگئی ہے کہ آج بھی پاکستانی قوم کا ہر فرد (سوائے اُن امراءکے جو پیدائشی منہ میں سونے کا چمچہ لے کر دنیا میں آئے ہیں اور اُن لوگوں اور طبقے کے جو 68سالوں سے چہرے بدل بدل کر اقتدار میں آتے رہے ہیں یا ان لوگوں اور ٹولے کے جو شارٹ کٹ طریقوں سے دولت مند ہوگئے ہیں) مجموعی طور پراپنے قیام سے ابتک پینے کے صاف پانی کے حصول اور نکاسی آب جیسے مسائل سے تو دوچارہی ہے تو وہیں میری پاکستانی قوم ابھی تک بہترین اور سستے نظامِ تعلیم ، اچھے و سستے اورجدید علاج و معالجہ کی سہولیات زندگی اور کشادہ سڑکوں اورجدید سفری سہولیات سے بھی تو پہلے ہی محرو م تھی کہ آ ج 68سالوں بعد بھی حکمران ، سیاستدان اور اداروں نے مندرجہ بالا قوم کے بنیادی مسائل کا تو کوئی دیرپا حل نہ نکالا بلکہ آج اُنہوں نے کئی دہائیوں سے پہلے ہی سے مسائل کی دلدل میں دھنسی اپنی قوم کو توانائی( بجلی و گیس اور پیٹرولیم) کے بحرانوں میں بھی جکڑ کررکھ دیاہے جس سے قوم کی پریشانیوں اور الجھنوں میں ایسا اضافہ ہوگیاہے کہ اِن دِنوں ساری پاکستانی ہی قوم توانائی کے بحرانوں میں خا ص کر مُلک کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کے باعث مُلک میں پیدا ہونے والے بجلی بحران نے قوم کی زندگیاں اجیرن کرکے رکھ دی ہیں۔

یہاںافسوس کامقا م یہ ہے کہ آج ایک طرف ساراسارادن اور رات بجلی دستیاب نہیںہوتی اور اُوپر سے ستم در ستم یہ کہ تقسیم کارکمپنیوں کی ہٹ د ھرمی سے بجلی کی عدم دستیابی اور گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کے باوجود بھی چند یونٹوں بجلی کے استعمال کے عوض صارف کو کئی کئی ہزاروں روپے کے آنے والے بجلی کے بل( خاص طور پرکراچی میں بجلی سپلائی کرنے والے نجی ادارے کے الیکٹرک کے بجلی بل کے بارے میں اہلیانِ کراچی کا یہ کہنا ہے کہ ہمیں ِ کے الیکٹرک کا ہر ماہ ملنے والا بجلی کا بل کے الیکٹرک کا بل کم مگر بجلی کے بل کی مد میں یہ کے الیکٹرک کی بھتے کی پرچی زیادہ لگتاہے) سے بھی مُلک کے غریب عوام سب سے زیادہ متاثر اور گھائل نظر آرہے جن سے قوم میں سخت مایوسی پھیل رہی ہے اور قوم اپنے لیڈروں سے سوال کرتی ہے کہ وہ آخر کب تک عوام کو گٹر اور نالی کے بعد اَب بجلی کے خودساختہ مسئلے میں رگڑ رگڑ کا اپنی سیاست چمکاتے رہیںگے اور عوامی مسائل کو حل کرنے کا نام لے لے کر قوم کو بے وقوف بنا کر اقتدار پر قابض ہوکر قومی خزانے سے قومی کی ترقی اور خوشحالی بہانے بنا بناکر اپنے اللے تللے کرتے رہیں گے…؟؟

اب ایسے میں عوام یہ کہنے اور سوچنے پر مجبور ہوگئے ہیںکہ ہمیشہ عوام کو سول اور آمر حکمرانوں نے ملک اور قوم کی ترقی اور خوشحالی کے نام پر عوام کو توسخت امتحانات سے گزرنے اور کڑوی گولیاں نگلنے کوکہاجس میں قوم توہمیشہ پوری اُتر کر سُرخرو ہوئی مگر افسوس ہے کہ ہر دور کے ہر اقسام کے حکمرانوں نے قوم کے بنیادی مسائل حل نہ کئے اور یہ ہمیشہ اپنے الوہی سیدھا کرکے چلتے بنے مگر اِس مرتبہ جب ملک میںعوام کی نچلی سطح تک خدمات کرنے کے جذبات سے سرشار بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ وار عمل تکمیل ہونے کو ہے تو عوام اپنے ضرورت سے زیادہ چالاک اور شاطراور ہمیشہ اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کا سوچنے والے حکمرانوں ،سیاستدانوں اور قومی اداروں کے سربراہان اور بیوروکریٹس سے اپنا یہ آخری بار مطالبہ ضرور کیا ہے کہ اب سب اپنی اپنی ہیرا پھیری اور عوام کو بے وقوف بنا کر اِس کی آنکھوں میں دھول جھونکنے سے باز آئیںاوراَب بلدیاتی انتخابات میںکامیاب ہونے والے امیدواروں کو آزادی سے عوام کی خدمات کرنے دیں اور قوم کو گٹراور نالی اور بجلی جیسے خودساختہ پیداکردہ مسائل سے نکالیں تاکہ قومی ادارے ٹھیک طرح عوامی خدمات کرسکیں اور قومی ادارے ملک میں کال اباغ جیسے ڈیم سمیت دیگر بڑے چھوٹے ڈیموں اور دوسرے خوشحال پاکستان ترقیاتی منصوبوں اور میگاپروجیکٹس کو شروع کرکے پایہ ¾ تکمیل تک پہنچایا جاسکیں جس سے ملکی معیشت میں بہتری آئے اور ملک اور عوام ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامژن ہو سکیں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
elections food health problems Public issues Rulers solutions انتخابات تعلیم حکمران حل خوراک صحت مسائل
Previous Post بنگلادیش میں پھانسیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
Next Post بنگلہ دیش پھانسیاں، عالمی ادارے خاموش کیوں
Bangladesh Executions Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close