Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کا مستقبل

April 10, 2014 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Terrorism
Terrorism

دہشتگردی کی جاری لہرسے ہر محب وطن شہری پاکستان کو اس آگ میں جلتے ہوئے دیکھ کر خون کے آنسو رورہاہے۔سانحات کے تحتے پر بے بسی اور لاچارگی کے عالم میں تڑپتی ہوئی پاکستانی قوم آئے دن لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک چکی ہے ،اس کی فریاد سنے والا کوئی نہیں،جو لوگ تحت نشنین ہیں وہ حصہ داری کی تقسیم میں مصروف ہیں۔پاکستانی عوام کے گلے شکوے اپنی جگہ درست ہونگے ۔ ہزاروں وعدوں اور دعوئوں کے باوجود حکمران سیاستدان انپی انا کی کشتی میں سوار ہچکولے لے رہیے ہیں اور مستی میں عسکری اداروں پر الزام تراشی میں مصروف ہیں جس کا نتیجہ خدا ہی جانے کیا نکلے گا۔ اس صورت حال کا فائدہ یقینا پاکستان دشمن عناصر کو ہوگا۔ پہلے ہی غیرملکی ذرائع ابلاغ پاکستان کیخلاف ایک سازش کے تحت متحرک ہیں۔ حکمران سیاستدانوں کی اپنی اپنی انا جنگ سے فائدہ میڈیا کے ذریعہ پاکستان دشمن عناصر عالمی سطح پربتارہے ہیںکہ پاکستانی قوم ایک دہشتگردقوم ہے۔

جس طرح حسب رویت پاکستان دشمن ورکرتے رہے ہیں۔ ایک بار پھر سبی ریلوے سٹیشن پرکوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس میں بم دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 17مسافر زندگی کی بازی ہارگئے اور 49 زخمی ہوئے، مرنے والوں میں ہندو برادری کے ایک ہی خاندان کے 8 افراد شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ سے معلوم ہوا ہے کہ دھماکے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے قبول کر لی ۔ بم دھماکے کے بعد تین بوگیوں میں آگ بھڑک اٹھی، نعشیں جھلس کر ناقابل شناخت ہو گئیں، ایک بوگی مکمل طور پر تباہ، تین کو شدید نقصان پہنچا، وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی بلوچستان میں سکیورٹی اداروں کے آپریشن کا ردعمل بھی ہو سکتی ہے۔ ڈی آئی جی سبی کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 20 سے 25کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا۔ ریلوے متوفیان کے ورثا کو 5 لاکھ روپے فی کس اور زخمیوں کو 2 لاکھ فی کس مالی معاونت ادا کرے گا۔ بم دھماکہ کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات جاری ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ دہشت گرد اپنے ارادوں میں کس طرح کامیاب ہوئے۔

اسی روز جئے سندھ قومی محاذ ”جسقم” نے گزشتہ روز منظور ہونیوالے تحفظ پاکستان بل اور اپنے رہنما مقصود خان قریشی کے قتل اور انکے ملزم گرفتار نہ کئے جانے پر سندھ بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ۔ جئے سندھ متحدہ محاذ ”جسمم” کی ہڑتال سے قبل ازیں کراچی سمیت سندھ کے کئی شہر بم دھماکوں سے گونج اٹھے جن میں 3 افراد زخمی ہو ئے۔ جن کے دھماکوں سے علاقہ لرز اٹھا اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکوں کے بعد سندھ بھر میں اہم مقامات کی سکیورٹی سخت اور پولیس کی بھارتی نفری متعین کر دی گئی۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں جمہوریت کیخلاف سازش قرار دیا۔

Islamabad
Islamabad

اسلام آباد میں سانحہ سبزی منڈی میں 24 افراد جاں بحق اور 139 شدید زخمی ہو ئے۔ 20 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز راولپنڈی اسلام آباد میں دور دور تک سنائی دی۔ جائے وقوعہ پر دو فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا۔ دھماکے سے ہر طرف دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ ہر طرف انسانی اعضاء خون اور وہاں موجود افراد کے جوتے بکھرے نظر آئے۔ لوگوں کے جسم کے ٹکڑے کئی فٹ دور جا گرے۔ زخمیوں کی چیخ و پکار سنائی دیتی رہی۔

صدر ممنون اور وزیراعظم ڈاکٹر محمد نوازشریف نے اسلام آباد سبزی منڈی دھماکے مذمت کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو علاج کی بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں۔ عمران خان، الطاف حسین، فضل الرحمن، زرداری، بلاول، شہبازشریف، پرویز خٹک، طاہر القادری، حافظ سعید اور دیگر نے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی مذمت کی ۔دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان ترجمان شاہد اللہ شاہد نے سبی میں جعفر ایکسپریس اور اسلام آباد سبزی منڈی میں بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا شریعت میں نا جائز اور حرام ہے۔

ان سانحات ساتھ ساتھ الفاظی جنگ کی بھی اطلاعات سامنے آئیںکہ قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کے 18کروڑ عوام نے بھرپور انداز میں حصہ لیکر ارکان کو عام انتخابات کے ذریعے منتخب کیا ہے، وہ ملک میں جمہوریت کو مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ ایوان عوامی توقعات اور خواہشات کا سب سے بڑا مظہر ہے۔ تمام ادارے اپنا اور اپنے لوگوں کا دفاع کرتے ہیں، پارلیمنٹ سب سے بڑا مقتدر ادارہ ہے۔ اگر کسی نے اپنے ہی ہائوس کے ارکان کی توہین کی تو یہ اچھا نہیں ہوگا۔ ہم میں سے کوئی غلطی سے بالاتر نہیں ہے اس کیلئے آئین اور قانون کے تحت ایک میکنزم موجود ہے۔ یہ بات قومی اسمبلی میں اسد عمر کی طرف سے ٹیکس نادہندہ ارکان پارلیمنٹ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر جواب دیتے ہوئے کہی۔

غیرملکی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ وزیراطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں کہ ملک کے عوام کو پارلیمنٹ پر مکمل اعتماد ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میںکہا کہ یہ تاثر غیر جمہوری قوتوں کی جانب سے آتا ہے کہ پاکستان کی عوام کو پارلیمنٹ پر اعتماد نہیں۔ وزیردفاع نے بھی انہی کی بات کو آگے بڑھایا اور کہا پاکستانی عوام نے انتخابات میں حصہ لیا تھا اور وہ جمہوریت کو مستحکم کرنے کے متمنی ہیں۔ پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے اور یہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم اسکی تحقیر نہ کریں۔ انکا کہنا تھا کہ ہر ادارے کو اپنے دفاع کا حق ہے اور پارلیمنٹ کو بھی اسے اپنانا چاہئے۔ وزیردفاع کے جاری بیان میں یہ وضاحت نظر نہیں آئی کہ یہ بیان کیوں دیا۔ یاد رہے کہ فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے گذشتہ روز ایک بیان میں فوج کے وقار کے تحفظ کی بات کی تھی جسے ملک کے ذرائع ابلاغ مختلف معنی پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

جنرل راحیل شریف نے کہا تھا کہ پاکستانی فوج ملک کے تمام اداروں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے لیکن پاکستان فوج کے وقار کا ”ہرحال میں” دفاع کریگی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حقیقت کو مدنظر رکھتے ہو ئے حکمران سیاستدان پاکستان کے آئین کے مطابق عوام کے حقوق کے تحفظات کویقینی بنائیں تاکہ پاکستان امن کا گہوارہ بناسکے۔اب اناکے ذریعہ شروع ہونا والے نئے نئے سکینڈل کا سلسلہ بند ہونا چائیے۔ ملک ترقی کی راہ پرگامزن ہوسکے۔ عالمی سطح پر پاکستان کے قومی اداروں کو قدرکی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور ان اداروں کا وقار ہمیشہ بلند رہاہے ا وررہے گا۔ ا س بات پر پاکستانی قوم کو فخرہے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
Future pakistan politicians Rulers tragedies انا پاکستان حکمران سیاستدان مستقبل
Khawaja Saad Rafique
Previous Post مشرف کے بارے جو کہا، اس پر قائم ہوں،کوئی پچھتاوا نہیں ، خواجہ سعد رفیق
Next Post پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا اپنی محنت کے بل بوتے پر برطانیہ کا وزیر بن گیا
Britain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close