Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکمرانوں کا عوام کو مہنگائی سے مارنے کا مشغلہ

May 6, 2019 0 1 min read
Inflation
Inflation
Inflation

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

رمضان المبارک میں تو شیطان قید ہوجاتاہے ۔ مگرجیسے ہمارے یہاں ذخیرہ اندوز اور زائد منافع خور اِنسان نما شیطان کے چیلے چانٹے مدر پدر آزار ہوجاتے ہیں،جیسایہ ایک ماہ تک لوٹ مار کا بازار گرم کرتے ہیں ،سب جانتے ہیں۔اور ماہِ رمضان کے آنے سے پہلے اور عید کی چاند رات تک مہنگائی محورقص رہتی ہے۔ ذخیرہ اندوز ،زائد منافع خور اور کلمنہی مہنگائی دھمال ڈالتے ہیں۔ غریب خوشیوں سے محروم رہتاہے۔ لگتا ہے کہ جیسے میرے دیس پاکستان میں ماہ رمضان سے مہنگائی اور منافع خوروں کا گہرا تعلق ہے ۔جبکہ رمضان رحمان کے نیک بندوں کے لئے پہلے ہی رحمتوں ، برکتوں اور بخششوں کی ساعتیں لئے نزول ہوتا ہے۔ یقینا ذخیرہ اندوز اور زائد منافع خور اِس ماہِ مبارکہ میں ناجائز طریقوں سے زائددولت جمع کرنے کے چکر میں ربِ کائنات اللہ رب العزت کی رحمتوں،برکتوں اور بخششوں سے محروم رہ جاتے ہوں گے۔

جہاں سارے عقل مند جمع ہوجا ئیں؛ تو عقل کاگھاس چرنے جا نا یقینی ہوجاتا ہے،ایسے کام ہوتے ہیں کہ توبہ توبہ کان کو ہاتھ لگائے بغیر کوئی نہیں رہ سکتاہے۔ کہنے دیجئے، کہ آج ہماری حکومت میں بھی ایک سے بڑھ کر ایک ارسطو اور افلان طون جمع ہیں۔ اِسی لئے قدم قدم ہر حکومتی نااہلی ٹپک ٹپک کر بہہ رہی ہے۔

اَب یہ حکومتی نااہلی ہی تو ہے کہ جیسے اِس حکومت نے رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار صبح 10بجے سے دوپہر4بجے تک فکس کئے ہیں۔ سوچیں ،جب صبح اور شام کے وقت تمام سرکاری و نجی اور بینکوں کی ایک ساتھ آمد اورچھٹی ہوگی تو کراچی سمیت مُلک بھر کی سڑکوں پر رش اور ہجوم کا کیا عالم ہوگا؟ سب کوشام کے وقت جلدگھر پہنچ کر اپنی فیملی کے ساتھ افطار کرنے کی خواہش اور جلدی میں حادثات لگ ہوں گے۔ موجودہ حکومت کی نااہلی سے رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کارکا 70سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاہے۔

جبکہ پچھلے 70سالوں میں ماہِ رمضان المبارک کے اوقات کار صبح 8بجے سے دوپہر 1یا2بجے تک ہواکرتے تھے. روزہ دار ملازمین آرام اور سہولت کے ساتھ اپنے گھروں تک پہنچتے تھے .مگر امسال پی ٹی آئی کی نا اہل اشخاص اور منصوبہ سازوں پر مشتمل حکومت کی جہ سے ایسا نہیں ہوگا ۔ماہ رمضان المبارک میں کراچی سمیت مُلک بھر کی سڑکوں کا صبح اور شام کے اوقات میں رش اور ہجوم کے باعث منظر کسی قیامت سے کم نہ ہوگا سب کو نفسا نفسی کی پڑی ہوگی اور ہر کوئی جلد بازی کی وجہ سے ایک دوسرے سے اگلے نکلنے کے چکر میں حادثات کا شکار الگ ہورہا ہوگا ۔لازمی ہے کہ وزیراعظم عمران خان جہاں تک یو Uٹرن لے چکے ہیں۔ آج ایک Uٹرن رمضان المبارک کے پرانے والے صبح اور شام کے اوقات کار کی بحالی کے لئے بھی لے کر خود کو پکا اور سچا مسلمان ثابت کرنے میں جلدی کریں۔

بہر حال ،آج ایوان اور مچھلی بازار میں کوئی فرق نظر نہیں آتا ہے، دونوں جگہوں سے تعفن اٹھ رہاہے،ایوان حزبِ اختلاف اور اقتدار کے اراکین کی ذاتی اور سیاسی کردار کشی سے ناگوار بو سے دوچار ہے ؛تو وہیں۔سڑکوں پر حکومتی حامیوں اور اپوزیشن کے چاہنے والے دست وگریبان ہورہے ہیں۔ اَب نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ چیخ چلانے والوں سے غلط اور ٹھیک کی تمیز بھی ختم ہوگئی ہے۔

ہمارے شہری کتنے طاقتور ہیں؟ اِس کا اِنہیں اندازہ ہی نہیں ہے ۔جس رو ز پاکستانیوں کو اپنی قوت کا لگ پتہ گیا۔ یقینا اُسی روز پچھلے اگلے حکمرانوں کے ہوس ٹھکانے آجا ئیں گے، وہ تو اچھا ہو کہ ابھی تک پاکستانی حکمرانوں اور سیاستدانوں کے ہاتھوں کھیلونا بنے ہوئے ہیں۔تب ہی اِن سے سیاسی بہروپئے کھیل رہے ہیں ۔اَب پاکستانیوں کو جاگنا ہوگا ور نہ، ہمارے سیاسی پنڈٹ ہمیں ٹرک کی لال بتی کے پیچھے بھگاتے رہیں گے؛ اور ہم تھک ہار کر چُورچُور ہوتے رہیں گے۔ اورباری باری ہمارے سیاسی جو کر (حکمران) ہمیں سیراب دِکھاکر پاگل بناتے رہیںگے اور ہم پاگل بن کر اپنا تن من دھن سب کچھ اپنے سیاسی کائیں کائیں کرتے کووں پر اُلٹاتے رہیں گے۔

جب تک پاکستان میں پیٹ بھرے لوٹ مارکرتے حاکم مسندِ حکمرانی پر قابض رہیں گے۔ اُس وقت تک یہ بدنیت حکمران اپنے وزراءاور مشیروں سے غریب عوام کو طرح طرح کی لولی پاپ سے بہلاتے رہیں گے، اور عوام مہنگائی کے ہاتھوں مرتے رہیںگے، اِس لئے کہ یہی 71سال سے پاکستان میں حکمرانوں اور اِن کے ساتھیوں کا عوام کو مہنگائی سے مارنے کا مشغلہ ہے۔ اِدھر اُدھر سے آٹھ دس ماہ سے غیرمستحکم ہونے کے طعنے سُننے والی حکومت استحکام کے دائرے میں کب آئے گی؟ کیا یوں ہی اپنے پانچ سال تنقیدیں اور طعنے سُننے اور جواب دینے میں گزار دے گی؟یا عوام کی خیر خواہی اور فلاح کے لئے بھی اپنے وعدوں اور دعووں کے مطابق کچھ اچھا کرنے کا ارادہ رکھتی بھی ہے کہ نہیں ؟ جبکہ آج گزرتے دن کے ساتھ مہنگائی کے مارے ہر پاکستانی میں رواں حکومت سے متعلق تذذب اور اضطراب بڑھتا جارہاہے کہ یہ کیسی حکومت ہے جو ابھی تک عوامی فلاح و بہبود کا ایک بھی کام نہیں کرسکی ہے۔

آخرکب حکومت گرداب سے نکلے گی؟اور اِس کا اضطراب اورعدم استحکام کا اونٹ کسی کروٹ بھی بیٹھے گا ؟ یا یوں ہی سب کچھ چلتارہے گا؟عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب کر مرتے رہیں گے،اور حکمران اور اِن کے چیلے چانٹے غیر سنجیدگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے سب کچھ ہنس کر ڈالتے رہیں گے اور جیسا ہے جہاں ہے سب کچھ یوں ہی چلتارہے گا۔ایک بات ہے کہ 71سال سے پاکستانی قوم کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ رہی ہے کہ اِس نے شخصیت کے قول و فعل کو چھلنی سے چھانے بغیر بس چہرہ دیکھ کر جِسے بھی حکمران چُنا اِسی نے قوم کو مہنگائی کے طوفان او ر بحرانوں سے دوچار کیا۔ اورقوم کو مسائل کی دلدل میں دھکیلنے میں ثوابِ دارین سمجھ کر اپنا بڑھ چڑھ کر کردار ادا کیا۔اِسی طرح دوسری بات یہ کہ قوم نے جس کسی کو بھی اپنا مسیحا سمجھ کر اقتدار کی کنجی سونپی دراصل وہ اِنسان کی صورت میں لالچی اور بدنیت شیطان کا لائق شاگرد نکلا ۔اُسی نے اپنے فعل ِ شنیع سے مُلک و قوم اور قومی خز انے کو اِتنا نقصان پہنچایا کہ آج بھی پاکستانی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر رورہے ہیں۔

پارلیمنٹ جہاں قانون سازی ہونی چاہئے ۔یہاں کا حال یہ ہے کہ ایوان میں حکومت اور اپوزیشن کے غیر سنجیدہ ریوں اور ذاتی و سیاسی لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے اِن کا تقدس پامال ہورہاہے ، تب ہی آٹھ دس ماہ میں باہر بیٹھ کر دیکھنے والوں نے اندازہ کرلیا کہ حکومت باقی کے سال بھی بغیر کچھ کئے اِسی حال میں گزاردے گی ۔ اِس پس منظر میں آہستہ آہستہ مُلک پر ٹیکنوکریٹس کی حکمرانی کے لئے راہ ہموار کی جانے لگی ہے۔ اگر حکومت نے ابھی سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کیا ۔اور اپنا قبلہ درست کرتے ہوئے؛ اپنا صحیح رول ادانہ کیا ؛تو پھریہ جان لے کہ جو طاقتور باہر بیٹھے ہیں۔وہ حکمرانی کے شطرنج کے کھیل میں ٹیکنوکریٹس کی ہی مدد کریں گے؛اور اِنہیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر لا ئیں گے ۔کیوں کہ رواں حکومت کے حالیہ دِنوں میں جس طرح سے ٹیکنو کریٹس کی بنیاد رکھی گئی ہے ۔

اَب کہیں ایسا نہ ہو کہ دیکھتے ہی دیکھتے منتخب حکومت سے اقتدار چھن کر ٹیکنو کریٹس کے ہاتھ آجائے ۔پھر عوام کو نیاپاکستان اور تبدیلی کا خواب دِکھاکر حکمرانی کرنے والی ہماری رواں حکومت کے کرتادھرتاو ¿ں کے ہاتھ سِوائے کفِ افسوس اور پچھتاوے کے کچھ ہاتھ نہ آئے۔پی ٹی آئی کی حکومت کی مہنگا ئی کی بھڑکائی ہوئی 108روپے لیٹرپیٹرول آگ میں بیچارے مفلوک الحال ،غریب پاکستانی جل بھن کر بھسم ہوجا ئیں اور منتخب حکومت کے ہا تھ سے اقتدار پھسل کر ٹیکنو کریٹس کی جھولی میں چلا جائے۔

قبل اِس کے کہ ایسا کوئی دن آئے؛ وزیراعظم عمران خان مُلک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو لگام دینے اور اپنے اردگرد حکومت میں شامل ایسے نااہل اور ناکارہ لوگوں کو بھی نکال باہر کریںجنہوں نے مُلک میں مہنگائی کا طوفان برباکرایااور جنہوں نے ماہ رمضان المبارک میں آفس ٹائمنگ کا 70سالہ ریکارڈ غلط ٹائمنگ صبح 10بجے سے شام4بجے تک اور جمعہ صبح 9بجے سے1بجے تک فکس کراکے توڑاہے۔ جبکہ پچھلے ستر سال میں رمضان المبارک میں تمام دفاتر کے اوقات کار صبح 8بجے سے دوپہر1یا 2بجے تک ہوا کرتے تھے۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
government Inflation public ramadan records Rulers حکمرانوں حکومت رمضان ریکارڈ عوام مہنگائی
Pir Mahal
Previous Post پیرمحل کی خبریں 6/5/2019
Next Post چاند دیکھنے پر لاکھوں خرچ کرنا کہاں کی عقلمندی ہے، کمیٹی اس کا تو معاوضہ نہ لے: فواد چوہدری
Fawad Chaudhry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close