Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چائلڈ لیبر ۔ایک ناسور

November 10, 2014 0 1 min read
Pakistan
Pakistan

تحریر ۔ شہزاد حسین بھٹی
بچے اپنے والدین کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کا مستقبل اور سرمایہ حیات ہوتے ہیں۔گھریلو حالات سے تنگ آکر یہ بچے سکول جانے کی عمر میں بعض اوقات خود یا والدین کے کہنے پر گھر کا چولہا جلانے کی خاطر سکو ل جانے کے بجائے دکانوں ،ریڑھیوں، کوڑاچننے اور دیگر مقامات پر کام کرنے لگ جاتے ہیںیہ ایک المیہ ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ معاشرتی ناسور کی شکل اختیار کر جاتا ہے اور پھر یہ ناسور سماج کی شکل پر داغ دار اور بدنما دھبا بن جاتا ہے گو ساری دنیا اس لعنت کا سامنا کر رہی ہے خصوصاً تیسری دنیاکے غریب ممالک اسکا زیادہ شکار ہیں پاکستان جیسا ملک جہاں اشرافیہ امیر سے امیر تر اور غریب غریب تر ہو تا جا رہا ہے وہاں غریبوں کے بچے سکول جانے کی بجائے دکانوں ،ہوٹلوں ،بس اڈوں ، ورکشاپوں اوردیگر متعدد جگہوں پر مزدوری پر لگا دیئے جاتے ہیں۔

بدقسمتی سے اس ملک میں نہ تو تعلیم فر ی ہے ۔اور نہ علاج ۔اگر تعلیم کے لیے سکول ہیں تو کتابو ں اور فیسوں کے لیے غریبوں کے پاس پیسے نہیں ہیں ہمارے ملک کو وجود میں آئے 67 سال ہو چکے ہیں مگر حکمرانوں کو اس ملک کی ہڈیوں کا گودا چوسنے سے ہی فرصت نہیں ہے کہ وہ اس ملک کے نونہالوں کی مستقبل کے لیے ٹھوس بنیادوں پر کو ئی حکمت عملی مرتب کر سکیں جس سے چائلڈ لیبر کو روکا جا سکے ۔

ہمارے ملک میں عوامی حقوق کی بات کو سب ہی سیاسی جماعتیں کرتیں ہیں لیکن چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے کسی بھی جماعت نے اسے اپنے منشور کا حصہ نہیں بنایا پاکستان میں چائلڈ لیبر کو روکنے کے لیے مندرجہ ذیل قوانین موجو د ہیں جن میں امپلائمنٹ آف چلڈرن ایکٹ 1991 ء ، فیکٹر یریز ایکٹ 1934 ء ،ویسٹ پاکستان شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹ آرڈنیس 1969 ء ، دی باونڈڈ لیبر سسٹم ابالشن ایکٹ 1992 ء اور پنجاب کمپلسری ایجوکیشن ایکٹ 1994ء وغیرہ لیکن ان قوانین پر عمل درآمد آج تک نہیں ہو سکاہے۔چار سے چووہ سال کے گیارہ ملین بچے آج بھی فیکٹریوں اور دیگر مقامات پر انتہائی نا مساعد حالات میں کا م کر رہے ہیں۔

مزدور بچوں پر آخر ی سروے 1996 ء میں ہو ا تھا ۔جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 33 لاکھ بچے مزدور ہیں جبکہ یہ صر ف باقاعدہ کام کاج کی جگہوں پرکام کر نے والو ںکی تعداد ہے مزدور بچوں کا اسی فیصد تو غیر رسمی شعبہ میں ہے جیسے گھروں اور کھیتوں میں کا م کرنے والے جنکا کوئی سروے نہیں کیا جاتا ۔سماجی بہبود پر کا م کرنے والی ایک تنظیم کے مطابق باقاعدہ شعبوں میں کا م کرنے والے مزدور بچوں کی تعداد چالیس لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جس میں سے صر ف بیس لاکھ بچے پنجاب سے ہیں پاکستان میں بچوں کی مزدور ی سے متعلق قوانین میں بچوں سے مراد ایسے نو عمر لوگ ہیں جنکی عمر چودہ سال سے کم ہے۔

جبکہ عالمی کنونش میں یہ عمر پندرہ سال ہے یہ ایک المیہ ہے کہ ملک میں پانچ سے پندرہ سال کی عمر کے دو کروڑ بیس لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیںاور یہ بچے کسی وقت بھی وقت نو عمر مزدور بن سکتے ہیںیہ بچے اکثر گاڑیوں کی ورکشاپوں ،فرنیچر کارخانوں،ہوٹلوں اور دکانوں پر کام کرتے دیکھائی دیتے ہیںاس کے علاوہ ملک بھر کے بھٹہ خشت یہ بھی ان بچوں سے نہ صر ف مزدور ی بلکہ جبری مشقت بھی لی جاتی ہے۔

اس طرح سیالکوٹ اور دیگر علاقوں میں آلات جراحی کی تیاری میں یہ بچے نمایاں کردار اد ا کررہے ہیںاور انکی انتھک اور شبانہ روز محنت کی وجہ سے ملک میں اربوں روپے کا سالانہ زرمبادلہ کمایا جاتاہے مگر دھاتوںکے گھسنے سے اٹھنے والی دھول نہ صرف ان معصوم بچوںکے پھیپھڑو ں میں جاتی ہے بلکہ ان کے لیے موزی امراض میں مبتلا ہونے کا اندیشہ دیتا ہے ،اس طرح فرنیچر اور گاڑیوں کی ڈینٹنگ پینٹنگ کے کا م میں رنگ اور پالش میںموجود خطر ناک کیمیکل بھی ان بچوں کا مقدر بنتے ہیں اور یہ بچے ٹی بی جیسی امراض میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
آلات جراحی بنانے والے کام میں بچوں کی مزدوری ان سات شعبوں میں شامل ہے جنھیں حکومت نے بچوں کے لیے خطر ناک قرار دیا ہوا ہے ۔جبکہ دوسرے کاموں میں کان کنی ،چوڑی سازی ،ماہی گیری ،قالین بافی ،چمڑابنانے کی صنعت اور کوڑا اٹھانے کا کام شامل ہیں۔

بچوںکے لیے سب سے زیادہ خطر ناک کا م چمڑے کی صنعت ہے جہاں بڑی تعداد میں کیمیکل استعمال ہو تے ہیں جو ان ننھی جانوں کے پھیپھڑوں پر بری طرح اثر انداز ہوتے ہیں جبکہ قالین بافی میں پنجوں پر بیٹھنے کی وجہ سے اکثر اوقات ان بچوں کے پاؤں مڑ جا تے ہیں اسی طرح ہسپتالو ں سے کوڑا کرکٹ ،ٹیکے ،گندی پیٹیاں بھی اٹھاتے ہیں جن کے بارے میں وہ نہیں جانتے کہ وہ کتنی خطر ناک بیماریوں میں مبتلاہو سکتے ہیں بد قسمتی سے ہمارے ہسپتالوں میں کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کا کوئی انتظام موجود نہیں ہوتا جس کی وجہ سے ماحول متاثر ہونے کا اندیشہ رہتا ہے۔

Child Laborers
Child Laborers

بچوں کی مزدور ی کرنے کی بڑی وجہ غربت ہے اکثر والدین پیسوں کی بجائے صرف اس غرض سے بچوں کو کام پر بھیجتے ہیں کہ وہ کوئی ہنر ہی سیکھ لیںگے ۔آئی ایل او کے منصوبے پر کام کرنے والے ایک اہلکار کے مطابق قالین بافی میں صرف بایئس فیصد بچے خاندان کی غربت کی وجہ سے تھے جبکہ تعلیم کی طرف راغب کرنے پر پینتالیس فیصد بچوں نے قالین بافی کو چھوڑ کر سکولوں کی رہ لی۔
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں بچوں سے مزدوری لینے کے کام میں نمایا ں کمی واقع ہوئی ہے ۔آئی ایل او کے مطابق پاکستان میں مزدور بچوں کی تعداد میں نمایا ں کمی ہوئی ہے تاہم اس کے باوجود اب بھی بچوں کی ایک بڑی تعداد چوڑی سازی ،چمڑے سازی ،سرجیکل آلات کی صنعت ،کوئلے کی کانوں ۔گہرے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کے کاروبار میں ہیںاس طرح پورے ملک میں ایک لاکھ دس ہزار بچے صرف کوڑا کرکٹ اکٹھا کرنے اور ہسپتالوں کا فضلہ جمع کرنے کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔

اس بات کا قوی اندیشہ ہے کہ بڑھتی ہو ئی مہنگائی ،بے روزگاری ،تعلیمی اخراجات میں اضافہ اور حکمرانوں کی چائلڈ لیبر پالیسی سے پردہ پوشی کی وجہ سے چائلڈ لیبر کم ہو نے کی بجائے بڑھے گی چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے حکومت کے ساتھ ساتھ معاشرے کو بھی فعال کردار ادا کرنا ہو گا اور غربت کے ہاتھوں مجبور مزدوری کرنے والے بچوں کو مفت تعلیم ،علاج معالجہ اور کفالت فراہم کرنے کے ذرائع مہیا کرنے ہونگے ۔اس کے علاوہ کروڑوں روپے خرچ کرنے والی این جی اوز کو بھی چائلڈ لیبر اور اسکے اسباب کے خاتمے کے لیے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوںگے ۔این جی اوز کو چاہیے کہ محض دکھاوے کی روش کو ترک کریں اور سنجیدگی سے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کریں۔

Shahzad Hussain Bhatti
Shahzad Hussain Bhatti

تحریر ۔ شہزاد حسین بھٹی

Share this:
Tags:
cancer Child labor pakistan Rulers states workshops پاکستان چائلڈ لیبر حکمرانوں ممالک ناسور
Previous Post موجودہ حکومت عمران خان کامینٹل ہسپتال یا اتفاق ہسپتال سے مفت طبی معائنہ اور مفت علاج کرانے کیلئے تیار ہے:چوہدری عابد شیر علی
Next Post بے ریاست بدؤوں کے لیے کوموروس کی شہریت

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close