Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چل پڑھا شہزاد رائے مگر

April 5, 2013 0 1 min read
K M Khalid
Shehzad Roy
Shehzad Roy

سالی تو مانی نہیں ۔کبھی تو مانے گی”شہزاد رائے کا یہ نغمہ شائد کسی ایف ایم پر سننے کا تفاق ہوا ۔حیرت ہوئی اگر کوئی بات ہے تو دل میں رکھ لو کیوں سالی کی تشہیر کر رہے ہو۔لیکن چند دنوں کے بعد اس کا ویڈیودیکھا تو پتہ چلا کہ گٹاری بھائی کسی محلے دار کی سالی کے پیچھے ہیں۔پاکستان کا شمار ان چند ایک ممالک میں ہوتا ہے جہاں جو نہ مانے وہ ”سالی” کے ذمرے میں آتا ہے۔پاکستان میں جو تھوڑی بہت غیرت کے معاملات ہیں وہ انہی”سالیوں ” کے دم سے قائم دائم ہیں۔

جو فوراً میدان عمل میں خم ٹھونک کر آ جاتی ہیں۔ورنہ یہاں نہ صرف تعلیمی نصاب تو ایک طرف بلکہ آئین پاکستان میں بھی ایسی درفظنیاں چھوڑی جاتی کہ توبہ ہی بھلی ہوتی۔شہزاد رائے کے پروگرام ”چل پڑھا” کے بعد جہاں اس پر بہت ذیادہ تنقید ہو رہی ہے ۔وہاں ”سالی ”والے نغمے پر بھی اس کو گالیوں سے نوازا جا رہا ہے۔نغمے کا ویڈیو دیکھے بغیر اس کی شاعری پر ہی تبصرے کئے جا رہے ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں کہ ”چل پڑھا ” ایک اچھی کاوش ہے ۔اگر نصاب خصوصاً مذہب کو ہدف تنقید نہ بنایا جائے۔کیونکہ دل کی سرجری کرنے کا اسی کو حق ہے جو ہارٹ سپیشلسٹ ہو۔

کسی اپریشن تھیٹر بوائے سے چاہے اس نے ہزار سے زائد دل کے اپریشن میں حصہ لیا ہو۔آپ دل کی چیر پھاڑ نہیں کروا سکتے۔اور گٹار کا شمار آلات جراحی میں نہیں ہو سکتا۔گٹار سے مجمع لگایا جا سکتا ہے ۔رولا ڈالا جا سکتا ہے۔اپنا” سودا” بھی بیچا جا سکتا ہے ۔لیکن ان خرافات سے اگر آپ کے خیال میں کوئی تبدیلی لائی جا سکتی ہے یہ خام خیالی ہو گی۔ ایک نجی ٹی وی کے”شاہ رخ” بھائی کے پروگرام میں ”چل پڑھا” کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہزاد رائے کا کہنا تھا ۔ہم نے مذہب کو اسلامیات کے علاوہ ،معاشرتی علوم اور اردو میں بھی شامل کر دیا ہے۔بچے بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔ان کو پہلے چوہے،بلی،ہاتھی،وہیل مچھلی وغیرہ کے بارے میں بتایا جائے۔ہم ان کو یہ بتانا شروع کر دیتے ہیں۔

سبھی کچھ خدا کا بنایا ہوا ہے ۔یہ گلشن اسی کا لگایا ہوا ہے”پروگرام میں شہزاد رائے کا کہنا تھا کہ میں علامہ اقبال کی شاعری بچپن سے پڑھتا آ رہا ہوں لیکن اس کی سمجھ مجھے اب آئی ہے۔”چل پڑھا”میں آکسفورڈ کی امینہ سعید اس بات کا گلہ کرتی نظر آئی کہ ہم ٹیکسٹ بک بورڈ سے بہتر نصاب تیار کرکے دے سکتے ہیں۔لیکن کوئی ہم سے کام ہی لینا نہیں چاہتا۔شہزاد رائے کا یہ کہنا کہ انہیں علامہ اقبال کی شاعری کی سمجھ آنا شروع ہو گئی ہے۔حیرت کی بات ہے وہ کب سے اقبال شناس ہو گئے۔اقبال کی شاعری کی سمجھ کا دعوی تو وہ لوگ بھی نہیں کرتے جو اقبال پر اتھارٹی ہیں۔

ایک مسلمان کے لئے یہ کہنا کہ خدا سے پہلے خدا کی بنائی ہوئی چیزوں کا تعارف کروایا جائے دکھ کی بات ہے۔خود تو ”خودی کا سر نہاں ” میںخود کو نہ جانے ،محمد بن قاسم ،سلطان صلاح الدین ایوبی ،یا محممود غزنوی سمجھتے ہوئے پر فارم کیا ہے بلکہ ننھے بچوں کو مجاہد کے روپ میں قرآنی آیات کا ورد کرتے ہوئے دکھاتے ہو۔اور اب کہتے ہو کہ یہ غلط ہے ۔یہ دوغلی یا نہ جانے کونسی پالیسی ہے۔۔آکسفورڈ کے نصاب سے کون واقف نہیں ۔جن کانام لینا ہی ایک مسلمان گوارا نہیں کرتا۔ ان کی بچوں کے لئے سٹوری بک ہی “The little three pig”سے شروع ہوتی ہے۔

Pakistan
Pakistan

ان کے ہاتھ میں نصاب کی بھاگ دوڑ دینے سے کیا حاصل ہو گا۔بس اللہ پاکستان میں ”سالیوں ” کا دم سلامت رکھے۔جو پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے نصاب میں تبدیلی کے خلاف فوراً علم بغاوت بلند کر دیتی ہیں۔او ارباب اختیار کور”سالی تو مانے نہیں”کہتے ہوئے اپنے فیصلے واپس لینا پڑتے ہیں۔ چل پڑھا” میں شہزاد رائے ایک میڈیکل سٹور سے قیام پاکستان کے وقت کی دوائیں مانگتے ہیں۔اس بات سے وہ یہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیںکہ جس
طرح ایک کومریض کو پچاس ساٹھ سال پرانی دوائیاں نہیں دی جا سکتیں۔اسی طرح بچوں کو پچاس ساٹھ سال پرانا نصاب نہیں پڑھایا جا سکتا۔ خدا جانے یہ تحقیق بھی اپنے ”گٹاری بھائی” کی ذاتی ہے۔

حالانکہ ہمارا اسلامی نصاب تو پچاس ساٹھ سال نہیںچودہ سو سال پرانا ہے ۔یہ بات انہیں اگر پہلے معلوم ہوتی تو شائد ان کے پروگرام کی ریٹنگ میں ہزار گنا اضافہ ہو جاتاکہ پاکستان میں بچوں کو چودہ سو سال پرانا نصاب پڑھایا جا رہا ہے۔شہزاد رائے کے خیال میں اسلام بھی قیام پاکستان کے وقت ہی پاکستان میں داخل ہوا ہو گا۔دنیا میں تقریبا ً تمام مذاہب میں بچوں کو بچپن سے ہی ان کی مذہبی تعلیمات سے روشناس کروایا جاتا ہے۔حتی کہ ہندو اپنے ہر پروگرام میں خواہ وہ کسی بھی موضوع پر ہو ہندو ازم کا ٹچ ضرور دیتے ہیں۔تو پھر ایک مسلمان کے لئے پابندی کیوں کہ وہ اپنے بچے کو مذہب سے روشناس کروانے کے لئے ایک مناسب وقت کا انتظار کرئے۔

یہ کام جس طرف”چل پڑا ” ہے۔ان گٹاری جہادی”بھائیوں سے اس ”فتوی ” کی امید بھی رکھنی چاہیئے کہ نوازائیدہ بچے کو جب اذان کی پہچان ہی نہیں تو پھر پیدائش کے فوراً بعد اذان دینے کا کیا فائدہ، اذان بھی اس وقت تک موقوف کر دینی چاہیئے جب تک وہ شعور کی حالت میںنہیں آ جاتا۔ آپ بے شک پل سے آئیں ۔مگر ہمارا یقین اس مرید کی طرح کامل رہنے دیں۔ایک پیر صاحب اور انکے مرید پیدل ایک گائوں سے دوسرے گائوں ایک اور مرید سے خاطر مدارت کر وانے کے لئے جا رہے تھے۔سفر کے راستے میں ایک نہر سے ان کا واسطہ پڑا۔وہ سستانے کے لئے نہر کے کنارے ایک گھنے دررخت کی چھائوں میں بیٹھ گئے۔مرید نے پیر صاحب کے پائوں دبانے شروع کر دیئے۔”پل ابھی کتنی دور ہے ؟”پیر صاحب نے تھکے ہوئے لہجے میں کہا شاہ جی!بس پانچ سات میل ہو گا۔” لیکن یہ گائوں تو سامنے نظر آ رہا ہے۔ وہ جی دونوں گائوں کو اکٹھا پل دیا ہے اس لئے پل کچھ فاصلے پر ہے۔ سات میل ابھی جائیں گے اور سات میل پھر واپس آئیں گے۔ جی شاہ جی۔”مرید نے نظریں جھکائے پائوں دباتے ہوئے کہاکوئی سواری بھی نہیں ملی سارا رستہ پیدل ہی آئے ہیں”پیر صاحب نے لہجے سے تھکاوٹ اور بھوک نمایاں تھی۔

شاہ جی،اس نہر کو یہاں سے کراس کر لیتے ہیں۔ ناں بھئی،مجھے تیرنا نہیں آتا۔ شاہ جی تیرنا تو مجھے بھی نہیں آتا۔مگر وہ آپ کہتے تھے اللہ کا پاک کلام پڑھ کر پانی پر پھونکوں تو پانی بھی راستہ دے دیتا ہے۔مجھے بسم اللہ،پہلا کلمہ،درودپاک اور سورت فاتحہ آتی ہے۔آپ کو تو مجھ سے بھی بہت ذیادہ کچھ آتا ہے۔لوگوں کے جن ،بھوت ،چڑیلیں بھی نکال دیتے ہیں۔ ہاں ،ہاں،یہ بات تو درست ہے۔ تو پھر میں چلا”۔مرید نے پڑھتے ہوئے نہر کی جانب چلنا شروع کر دیا۔پانی نے اس کو راستہ دے دیا۔اس نے پیچھے مڑ کر دیکھا شاہ جی ،حیرت سے بت بنے اس کو پانی میں جاتا دیکھ رہے تھے۔مرید نے چلا کر کہا”شاہ جی،آ جائیں ۔راستہ مل گیا ہے ۔

شاہ جی نے جواب دیا،”یہ راستہ تمہارے لئے ہے۔میں پل سے ہی آئوں گا ۔ ہمارے ایمان ،عقیدے ،اعتقاد کو پرکھنے کی بجائے اپنے ایمان کو پختہ کریں۔کبھی اگر فجر کی نماز کے وقت آنکھ کھل جائے تو نماز کے بعد مظفر وارثی کی حمد کے چند اشعار اپنی آواز میں نہیں مظفر وارثی کی آواز میں سنیں۔مجھے امید ہے ایک نئی روشنی سے ہمکنار ہو گے۔ کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے۔وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آ رہا ہے وہی خدا ہے وہی ہے مشرق ،وہی ہے مغرب۔سفر کریں سب اس کی جانب ہر آئینے میں جو عکس اپنا دکھا رہا ہے ۔وہی خدا ہے سفید اس کا،سیاہ اس کا۔نفس نفس ہے گواہ اس کا جو شعلہ جاں جلا رہا ہے ،بجھا رہا ہے۔وہی خدا ہے۔

K M Khalid
K M Khalid

تحریر : کے ایم خالد

Share this:
Tags:
Operation اپریشن علامہ اقبال
Previous Post ثقافتی پروگرام سالانہ علی شان جشن نیزہ بازی کی شاندار تقریب آج لنگڑیال روڈ کوٹلہ میں ہو گئی
Next Post ایم کیو ایم تبدیلی کا نام ھے جوآئندہ انتخابات میں ھیران کن نتائج دے گی سید شمشاد جعفری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close