Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پچاس روپے میں عمرہ

March 11, 2019 0 1 min read
Umrah
Umrah
Umrah

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

ویسے تو اللہ کی اللہ ہی جانے مگر میرا دل کہتا ہے عبدالغفور کو پچاس روپے کا پٹرول حرمین لے گیا وہ کیسے ؟پڑھئے اور دیکھئے صاحب جی میں آپ کے لئے کہ جائے نماز ٹوپی اور کھجوریں لایا ہوں۔عمرے پر گیا تھا آپ نے دعا کی اپیل کی تھی۔پہلے بتائے آنکھ کا کیا حال ہے جواب دیا اللہ کا کرم ہوا ہے۔یہ عبدالغفور ہے ہاکر ہے مجھے اخبارات دے کر جاتا ہے۔کوئی دو ماہ پہلے ملا تو کہنے لگا انجینئر صاحب اللہ کا کرم ہوا ہے میرا عمرے کا ٹکٹ نکلا ہے۔چودھری کامران گجر کے بھائی بابر گجر نے محفل میلاد کرائی تھی جس میں میرا ٹکٹ نکلا ہے ۔اب میں مدینے جائوں گا اب میں اللہ کا گھر دیکھوں گا۔میں نے ان گجر برادران کے لئے دعا کی جو اس قسم کے دینی فریضوں کے لئے خلق خدا کو شامل کرتے ہیں کامران چودھری رحمت علی فائونڈیشن کا بھی ذمہ دار ہے۔

آج شام کو گھنٹی بجی ملازم نے کہا ایک عبدالغفور نامی آدمی ہے آپ سے ملنا چاہتا ہے۔سر پر سندھی ٹوپی پہنے پر نور چہرے کے ساتھ ایک شاپر میں یہ تحائف لئے عبدالغفور اوپر والی بیٹھک میں آیا۔مجھے بڑی خوشی ہوئی۔میں نے کرید کرید کر پوچھا کہ تم مکہ مکرمہ کہاں ٹھہرے تھے مدینہ کہاں قیام ہوا۔مجھے جب وہ سیدنا ابراہیم خلی روڈ کا بتا رہا تھا تو سارے منظر سامنے آ گئے یہیں کسی زمانے میں سابتکو کا اڈہ تھا کبوتر چوک بھی یہیں تھا نیچے جائیں تو محلہ مسفلہ آ جاتا ہے بن دائود کی مارکیٹ کے ساتھ سامنے چائے کی دکانیں ہیں مزید آگے جائیں تو پل آ جاتا ہے اور اس کے ساتھ پاکستان ہوٹل۔مدینے کی گلیوں کا تذکرے ہوئے باب ٣٧ کے ساتھ آگے جا کر جنت البقیع کے پار انڈر گرائونڈ مارکیٹ کے اس پار جہاں راوی ہوٹل ہے ساتھ میں کھجوروں کا باغ ہے یہاں ٢٠١٠ میں جہانگیر صاحب کے گھر ٹھکانہ کیا جب اے سی ڈیلکو کے ریجینل مینجر کی حیثیت سے قیام تھا۔

عبدالغفور سے ان گلیوں کے بارے میں بہت سی باتیں کیں۔جہاں اس کی رہائیش تھی وہیں قریب البیک کی دکان بھی تھی جو اس مہنگائی کے دور میں بھی بھی بہترین کھانا پانچ سو روپے میں دے دیتا ہے وہی کھانا یہاں دو ہزار میں ملتا ہے۔نبی پاکۖ کے روضے مبارک کی جالیوں کی باتیں وہاں سے باہر نکلنا اور سامنے ہی جنت البقیع کی دیوار۔مدینہ منورہ میں برسوں گزارے ہیں پہلی بار ١٩٦٤ میں دوسری بار ١٩٩٠ میں اور تیسری بار ٢٠١٠ میں۔پہلی بار شارع سلطانہ پر محطہ الزغیبی کے پیچھے چھ منزلہ عمارت میں دوسری بار حرم کے باہر باب مجیدی سے سابتکو اسٹینڈ کے ساتھ جڑواں گلی میں رہائیش رہی اور تیسری بار باب العوالی میں کچھ وقت گزرا۔٥٤ میں الحسینی موٹرز میں ایک جوان مینجر کی حیثیت سے کوئی سال بھر گزارا یہ جنرل موٹرز کی ایجینسی تھی شاہد خاقان عباسی کے والد جناب خاقان عباسی کی عبدالعزیز حسینی کے ساتھ پارٹنر شپ تھی۔یہ کمپنی مفروشات العامر کے پاس تھی ساتھ میں ہی بیر عثمان تھا یہ وہ کنواں تھا جو ھضرت عثمان نے یہودی سے خرید کر مسلمانوں کے لئے وقف کیا تھا۔اس کمپنی میں گزارے گئے دن بڑے دلچسپ تھے۔

میری عمر کوئی تیس سال تھی اور اس عمر میں مدینہ پاک کے لوگوں کی خدمت کی۔الحسینی موٹرز شیخ عبدالعزیز الحسینی کی ضد کی نظر ہو گئی ایک بڑی مچھلی نے ایجینسی ان سے چھین لی یہ وہ دور تھا جب پی آئی اے کی ایجینسی بھی ان کے ہاتھ سے چھنی ۔شیخ صاحب پشاوری پٹھان تھے ضدی تھے۔ضدی لوگ پیچھے رہ جاتے ہیں۔دوسری ملازمت ١٩٩٢ میں شارع مطار پر عمر ابوبکر بالبید کمپنی میں کی۔یہ بھی جنرل موٹرز کی ایجینسی تھی۔بالبید مشرق وسطی کی بڑی کمپنیوں میں شامل تھی جو چھ ہزار سالانہ کے قریب گاڑیاں بیچا کرتے تھے۔تیسری بار اے سی ڈیلکو کی ایجینسی میں بطور ریجینل مینیجر گیا تو مدینہ نورہ میں دو برانچیں بنائیں ایک شارع مطار پر اور دوسری شارع ملک عبدالعزیز پر بنائی۔مدینہ منورہ کے یاد گار دنوں پر پہلے بھی لکھ چکا ہوں۔اللہ نے موقع دیا تو دو چار ایسے واقعات ضرور لکھوں گا جو میرے ایمان کی پختگی کا سبب بنے۔الحسینی میں بریگیڈئر تاج عباسی میرے جنرل مینجر تھے کمال کے بندے تھے۔مری سے تعلق تھا شاہد خاقان عباسی کے قریبی عزیز تھے۔اللہ عمر دراز کرے۔کوئی نوے کے پیٹے میں ہیں۔

جب عبدالغفور مل کر گیا تو اس کا چہرہ دھندلا سا تھا اب اللہ نے کرم کیا اسی نبی پاکۖ کے روضے کی جالیوں کے صدقے اب اچھا دیکھ رہا ہوں۔ اللہ پاک کسی کو محتاج نہ کرے ۔اکھیں گئیاں تے جہان گیا کا تجربہ کوئی دو چار ماہ رہا۔اللہ کا شکر ہے کہ اب تندرست ہوں۔عبدالغفور نے ملنے آیا تو یہی کہا کہ روضہ ء رسولۖ سے نور مانگ کے لانا۔وہ آزمائیش کے دن کبھی بھلائے نہیں جاتے جب نظر نہیں آیا بائیں آنکھ کی کمزوری کے ساتھ ایک کالم لکھا آقا میریاں اکھیاں مدینے وچ رہ گئیاں۔اس کالم کو لکھتے وقت جو رویا لگتا ایسے تھا کہ یعقوب علیہ السلام کی طرح رو رو کر جو بینائی بچی ہے اسے بھی کھو دوں گا۔مگر میرا اللہ ہے ناں جس نے الشاء ٹرسٹ ہسپتال کے ایک مسیحا نوید قریشی کے ہاتھوں سجاکھا کر دیا۔

عبدالغفور سے پوچھا بھائی یہ بتا تو مدینے کیسے گیا؟اس نے ایک بات بتائی تو میں اللہ کی کرم نوازی کا قائل تو پہلے ہی تھا مزید ہو گیا۔اس نے کہا میں موٹر سائیکل پر اخبار بیچتا ہوں میری یہ عادت ہے کہ میں پانی کی چھوٹی بوتل میں پٹرول رکھتا ہوں جہاں کہیں کوئی موٹر سائیکل ولا کھڑا ملتا تو اس کے پاس جا کر پوچھتا کہ بھائی کھڑے کیوں ہو ۔اکثر یہ کہتے پٹرول ختم ہو گیا ہے۔میں اسے بوتل سے پٹرول دے دیتا۔ایک بار ایک دودھ والا بڑا پریشان مل گیا اس کے پاس بہت دودھ تھا میں نے اسے پٹرول دیا اس نے کہا بھائی کتنے پیسے میں نے کہا کچھ نہیں بس دعا کر دینا۔عبدالغفور کہنے لگا اس نے گندے کپڑے پہنے ہوئے تھے کہا جا بھائی اللہ تینوں مدینہ وخائے۔ اس نے مجھے مزید کہا کہ میرے دل میں یہ بات رچ گئی اور میں نے ٹھان لیا میرا اللہ مجھے مدینہ ضرور دکھائے گا۔

اس نے کہا میرے والدین عزیز سب کہتے تھے یار تو ہر جگہ میلاد کی محفل میں کیوں جاتا ہے یہ ضروری تو نہیں کہ تیرا انعام نکلے۔لیکن میرا یقین تھا اس دودھ والے کی دعا ضائع نہیں جائے گی اور میرا اللہ اپنے محبوب کا در ضرور دکھائے گا اور ایک دن وہی ہوا میرا انعام نکل آیا۔میں اس کے روحانی چہرے کو دیکھ رہا تھا سوچ رہا تھا کہ کتنا ایمان پختہ اور کس قدر یقین ہے اس نوجوان کو اپنے رب پر۔ قارئین ہن ان محفلوں کو نظر انداز کرتے ہیں ۔ان محفلوں میں شرکت کو وقت کا زیاں سمجھتے ہیں میں یہ نہیں کہتا کہ ساٹھ ہزار کے ٹکٹ کے لئے ہمیں اس میں شریک ہونا چاہئے لیکن یہ دیکھئے جو سارا دن اخبار بیچتا ہے سردی ہو یا گرمی بارش ہو یا سخت سردی وہ لوگوں تک اخبار پہنچاتا ہے۔

اللہ اس کی محنت رائیگاں نہیں جانے دی اپنے گھر بلایا اپنے پیارے محبوب کا روضہ ء مبارک دکھایا۔میں ایک شام اپنے گارڈن میں بیٹھا رو رہا تھا اور ذہن میں خیال ہے یہ کائینات یہ رنگ یہ رونقیں نظر سے ہیں کمزور ہو تو پھر بھی رونا اور چلی جائے تو رونا ہی رونا۔میرے گھر کے پیچھے ایک بڑا خوبصورت باغیچہ ہے جس میں نوید میرے بیٹے نے بڑے پیارے پودے لگائے ہیں پھول ہیں بوٹے ہیں۔پانی کی ٹینکی پر ٹائلیں لگوائی ہیں اور اس کی گرل بلکل عمران خان کے بنی گالا والی گرل کی مشابہت رکھتی ہیں اسی پر کرسی رکھی اور رویا اور سوچا میرے رب یہ سب کچھ تیرا ہے لیکن میری دنیا اندھیری نہ کرنا۔میری دعا میرے بچوں کی دعا اور عبدالغفور جیسے ان گنت لوگ جو زندگی میں میرے ساتھ رہے ان دعا تھی جو مجھے واپس لائی۔

اللہ کسی کے اچھے کام کا اجر دئے بغیر نہیں رہتا اس نے عبدالغفور کو نہیں بھلایا اس کی نیکی کو سرفرازا۔ اور جو بات میرے ذہن میں آئی ہے وہ عبدالغفور کا وہ نیک کام ہے جو اپنے موٹر سائیکل میں ایک بوتل پٹرول کی رکھتا ہے۔اللہ کی اس دھرتی پر اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے جو اس قسم کے کام کرتے ہیں صدقہ ء جاریہ ہے یہ جو عبداغفور کرتا ہے۔میرا پورا یقین ہے کہ صرف زیارت مدینہ ہی نہیں اللہ پاک ایسے لوگوں کے لئے جنت میں بھی ایک اعلی مکان دیں گے۔ہم ان چھوٹی چھوٹی نیکیوں کو پس پشت نہ ڈالیں یہ اس زندگی کا حسن ہیں۔اللہ کے گھر کی زیارت اور روضہ ء رسولۖ پر حاضری کے لئے ایک چھوٹی بوتل پٹرول کیا کچھ کر سکتی ہے وہ آپ روزنامہ سماء کے ہاکر جو ایئر پورٹ سوسائٹی میں بغیر کسی تاخیر کے اور بغیر کسی کاپی کے ہضم کئے ہوئے مجھے پہنچاتا ہے۔میں بھی اس موٹر سائیکل والے دودھ فروش کی طرح عبدالغفور کے لئے دامن پھیلا کر دعا کرتا ہوں اللہ تجھے والدین سمیت حج کرائے۔ایک بوتل پٹرول جو پچاس روپے کی تھی اس میں کتنی طاقت ہے وہ کبھی عبدالغفور سے مل کر پوچھئے۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engr Iftikhar Chaudhry life Medina muslims Prayer rupees umrah دعا روپے زندگی عمرہ مدینہ مسلمانوں
Women's Day - Women Freedom
Previous Post کیچڑ خور بطخیں پکڑیں
Next Post زمین پراپرٹی ایکسپو ۲۰۱۹ اسلام آباد کامیابی سے اختتام پذیر، اگلا ایکسپو پشاور میں اپریل ۲۰۱۹ میں ہو گا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close