
نئی دہلی (جیوڈیسک) روس نے راہموس کروز میزائل سے پہلا سخوئی لڑاکا طیارہ ایم کے آئی بھارتی فضائیہ کے حوالے کر دیا۔
بنگلور میں ائر انڈیا 2015ء نمائش میں ہندوستان ایروناٹیکل لمیٹڈ کمپنی اور روسی بھارتی کمپنی براہموس ایروسپیس کے سربراہوں نے شرکت کی اوراعلان کیا۔
