
ماسکو (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں پیش آیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ خاتون اس بچے کی آیا تھی۔
اس خاتون نے بچے کے والدین کا فلیٹ سے جانے کا انتظار کیا اور اس کے بعد بچے کو قتل کر کے فلیٹ کو آگ لگا دی۔
پولیس نے بچے کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ خاتون کو نفسیاتی معائنے کے سینٹر بھیج دیا گیا ہے۔
