
ماسکو (جیوڈیسک) خلائی جہازمیں جو عملہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچے گا اس میں روس کی چوتھی خاتون خلاباز یلینا سیرووا شامل ہوں گی۔
رپورٹ کے مطابق روس کے قومی خلائی ادارے روس کو مسوس کا کہنا ہے کہ کوئی روسی خاتون ایک عرصے بعد خلائی پرواز کرنے والی ہے۔
