ماسکو (جیوڈیسک) ایس 500 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جو سات کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے چلنے والے بیلسٹک میزائل کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ نئے میزائل کے تجربے کا مقصد فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانا ہے۔

Start typing to search...