
برلن (جیوڈیسک) یوکرائن کے روس نواز ہیکروں نے جرمن حکومت اور پارلیمنٹ کی ویب سائٹس پر سائبر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
ہیکروں کے مطابق حملہ یوکرائنی وزیراعظم کے دورہ برلن کے موقع پر کیا گیا۔ انہوں نے جرمنی سے کہا کہ وہ یوکرائنی حکومت کی مدد کرنا بند کر دے۔
