
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرائنی سرحد سے فوجوں کی واپسی کا حکم دے دیا۔ صدر پیوٹن نے حکم دیا ہے کہ یوکرائنی سرحد پر موجود فوجیوں کو فوری طور پر واپس بلایا جائے۔
یاد رہے کہ 17ہزار سے زائد روسی فوجی یوکرائنی سرحد پر جنگی مشقوں میں مصروف تھے۔
