
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) کھٹمنڈو میں ہونے والی 18 ویں سارک سربراہ کانفرنس اختتام پزیر ہو گئی۔
اختتامی فوٹو سیشن کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔
نوازشریف اور نریندر مودی نے اس موقع پر خوش گوار موڈ میں گفت گو بھی اور مسکراٹ کا تبادلہ کیا۔
اس موقع پر نواز شریف نے دیگر سربراہان مملکت سے بھی مصافحہ کیا۔
