Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سبزی منڈی دھماکہ

April 10, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Sabzi Mandi Explosion
Sabzi Mandi Explosion

مذاکرات بھی جاری ہیں، حکومتی کمیٹیاں طالبان سے جا کر ملتی ہیں، قیدیوں کی رہائی کی بھی باز گشت سنائی دیتی ہے،مذاکرات کی کامیابی کے دعوے بھی کئے جاتے ہیں لیکن دہشت گردی کی لہر رکنے کا نام نہیں لے رہی۔بلوچستان کے بعد اسلام آباد کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا۔ اسلام آباد لہولہان کر دیا گیا۔اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 11 میں واقع فروٹ منڈی میں آج صبح روزانہ کی طرح مختلف علاقوں سے لائے گئے پھلوں کی نیلامی ہورہی تھی کہ اچانک دھماکا ہو گیا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور مختلف سرکاری اور نجی ریسکیو اداروں کے رضاکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف اسپتالوں میں پہنچایا جبکہ اسلام آباد پولیس، انسداد دہشت گردی یونٹ، بم ڈسپوزل یونٹ، ایلیٹ فورس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر کے فروٹ منڈی میں موجود اشیاء کی اسکیننگ شروع کر دی۔سرکاری حکام کے مطابق دہشتگردی کے اس واقعے میں اب تک 23 افراد جاں بحق جبکہ 110 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویناک ہے جس کی وجہ سے جاں بحق افراد کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد کے پمز میں 19 لاشیں اور 74 زخمی لائے گئے، اس کے علاوہ راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں4لاشیں اور 40 زخمی جبکہ بے نظیربھٹو اسپتال میں 4، ڈی ایچ کیو 2 اور ریلوے اسپتال میں ایک زخمی کو لایا گیا۔

واقعے کے بعد قائم مقام آئی جی اسلام آباد خالد خٹک نے میڈیا سے بات کرتے کہا کہ دھماکے میں 5 کلو گرام سے زائد بارودی مواد استعمال کیا گیا جسے امرود کی پیٹیوں میں چھپایا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ پولیس کوحساس اداروں کی جانب سے فروٹ منڈی میں دہشتگردی کی کسی کارروائی سے متعلق کوئی اطلاع نہیں تھی، نہ ہی سبزی منڈی میں آنے والے ہر ٹرک اور ہر شخص کو چیک کرنا ممکن ہے۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پولیس حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ صدرمملکت ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری، وزیراعلی پنجاب، وزیر اعلیٰ و گورنر سندھ ، نو منتخب امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور دیگر سیاسی و مذہبی شخصیات نے فروٹ منڈی بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جانی و مالی نقصان پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Hafiz Mohammad Saeed
Hafiz Mohammad Saeed

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد فروٹ منڈی بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے بے گناہ افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا اور کہاکہ بھارت سمیت دیگر اسلام دشمن قوتیں کسی صورت پاکستان امن نہیں چاہتیں۔ دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے اسلام آباد دھماکے سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، عوامی مقامات پر بے گناہ لوگوں کا قتل شرعا حرام اور ناجائر ہے۔ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف سرکاری مدعیت میں تھانہ سبزی منڈی میں درج کر لیا گیا ہے، مقدمے میں دفع 324، 302 اور سیون اے ٹی اے شامل کی گئی ہیں۔ سبی ٹرین بم دھماکے کے بعد اسلام کی فروٹ منڈی میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری بھی یونائیٹڈ بلوچ آرمی نامی تنظیم نے قبول کرلی۔

اسلام آباد فروٹ منڈی میں دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے امرود کی پیٹیاں اسلام آباد لیجانے والی گڈز ٹرانسپورٹ کے مالک شیخ جہانگیر اور اسکے بیٹے کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ ٹرک نمبر LASـ1612 پر شرقپور اور ننکانہ کے مختلف علاقوں سے امرود کی 365 پیٹیاں اسلام آباد روانہ کی گئیں۔ 9 باغات کے مالکان جن میں بابا علی’ محمد حنیف’ محمد طفیل مانگٹانوالہ’ رنگ الٰہی’ محمد صدیق’ شہباز’ ساجد محمد آصف’ وکیل احمد’ باالترتیب کوٹ محمود’ ساہجووال’ فیض آباد اور نور منڈی کے رہائشی ہیں’ کی پوری تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں کہ ان کا کسی دہشت گرد تنظیم یا دہشت گردوں سے بلواسطہ یا بلاواسطہ رابطوں کا پتہ چل سکے تاہم سپیشل برانچ اور دیگر خفیہ اداروں کے افسران نے بھی اس حوالے سے شرقپور کے مختلف علاقوں سے معلومات اکٹھی کرنا شروع کردی ہیں۔

سبزی منڈی اسلام آباد میں بدھ کے روز 14 برس بعد دہشت گردی کا دوسرا واقعہ رونما ہوا۔ پہلا دھماکہ ستمبر 2000ء میں اسی جگہ اور تقریباً اسی وقت ہوا تھا جب انگور کی پیٹیاں ٹرکوں سے اتاری جا رہی تھیں۔ اس وقت 35 سے زائد مزدور اور خریدار جاں بحق ہوئے تھے جبکہ بڑی تعداد میں لوگ زخمی بھی ہوئے۔ 14 سال بعد بدھ کے روز 9 اپریل کو اسی طرز کا یہ دھماکہ امرود کی پیٹی میں ہوا۔ حالیہ دنوں میں سبزی منڈی اور فروٹ منڈی میں بھی سکیورٹی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر بڑے پیمانے پر انتظامات بھی ہوئے لیکن اس کے باوجود دہشت گردی کا یہ واقعہ ہوگیا۔ سبزی منڈی کی سکیورٹی کیلئے علاقے میں گزشتہ چند ماہ کے دوران کئی سرچ آپریشن بھی ہوئے اور بڑی تعداد میں لوگوں کو مشکوک قرار دیکر پولیس نے اپنی حراست میں بھی لیا۔ تین ماہ قبل سبزی منڈی میں بھتہ خوری کے الزام کے تحت بھی وہاں کے تاجروں اور مزدوروں کو پکڑا گیا جن میں پولیس اہلکار بھی شامل تھے بھتہ خوری کے اس کیس کی تفتیش کے بعد سبزی منڈی کی اندرونی سڑک کو تجاوزات سے پاک کرنے کے دعوے بھی کئے گئے اور ٹریفک پولیس اسلام آباد نے وہاں اپنی نفری بھی لگائی، ان تمام اقدامات کے باوجود دہشت گردی کا یہ واقعہ رونما ہوجانا پولیس اور وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کیلئے سوالیہ نشان ہے۔گزشتہ ماہ بھی اسلام آباد کے ایف ایٹ سیکٹر میں واقع کچہری میں ہونے والے خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔

فروٹ منڈی تقریباً 25 ایکڑ رقبے پر پھیلی ہوئی ہے جہاں روز ہزاروں گاڑیاں اور لوگ آتے ہیں اس لئے ہر کسی کی بغیر جدید آلات کے چیکنگ کرنا ممکن نہیں، چیکنگ کے لئے اسکینرز کی ضرورت ہے، پچھلے 5 سالوں میں 100 کروڑ روپوں سے 4 اسکینرز خریدے گئے جن میں سے بھی 2 آئے اور وہ بھی کام نہیں کرتے۔پاکستان پیپلز پارٹی نے فروٹ منڈی دھماکے کے خلاف سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرادی ہے۔ طالبان نے فوری اس واقعہ کی مذمت و تردید کی ہے ۔اس تردید کے بعد حکومت جو پہلے کسی بھی واقعہ کی ذمہ داری طالبان پر ڈال دیتی تھی اب کیا بنے گا۔مذاکرات کے ہوتے ہوئے بھی عوام محفوظ نہیں، جو حالات چل رہے ہیں کوئی بھی گھروں سے نہیں نکلے گا۔پہلے مساجد پر،مدارس پر،امام بارگاہوں پر، مزاروں پر، بازاروں میں ،بلکہ حساس اداروں پر بھی حملے ہوئے جو اب فروٹ منڈیوں تک پہنچ گئے جہاں عوام کا ر ش ہوتا ہے۔اسلام آباد سبزی منڈی میں بم دھماکے کے بعد حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل متاثر ہونے کے خدشات ظاہر کئے جارہے ہیں جبکہ گذشتہ تین روز کے دوران ملک بھر میں دہشت گردی کی مختلف وارداتوں کے بعد مذاکراتی عمل کیلئے نئے مسائل اور سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ اسلام آباد کچہری دھماکے کے بعد حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکراتی عمل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

حکومت پر ایک ماہ اور چھ روز کے دوران وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کی دو بڑی وارداتوں کے بعد اپوزیشن اور دیگر لحاظ سے دبائو بڑھ چکا ہے جبکہ ایم کیو ایم کی جانب سے پہلے ہی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ اس واقعہ کے بعد مذاکراتی عمل کے متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ دوسری جانب تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے واقعہ سے لاعلمی کے اظہار نے بھی حکومت کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا ہے۔ان دھماکوں میں کونسی قوت ملوث ہے حکومت کو جلدی تحقیقات کر کے عوام کے سامنے لانا ہو گا تا کہ خوف کی کیفیت ختم ہو۔ملزمان بے نقاب ہوں گے، سزائیں ملیں گیں تو عوام مطمئن ہو گی اور اگر صاف یہ کہا جاتا رہا کہ اسلام آباد محفوظ شہر ہے۔

اسکی سیکورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں انہیں فول پروف سیکورٹی میں عوام مزید بہتا خون نہیں دیکھ سکتی،اب حکومت کو دوٹوک فیصلہ کرنا ہو گا۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
prisoners taliban talks terrorism vegetable market دھماکہ دہشت گردی سبزی منڈی طالبان قیدی مذاکرات
World Bank
Previous Post پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد ہے، عالمی بینک
Next Post انتظامہ کا سوتیلہ سلوک ،کچا شہزادہ روڈ کاہنہ نو گزشتہ 30 سالوں سے کیچڑ سے بھرا رہتا ہے۔ امتیاز علی شاکر

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close