Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قربانی کا گوشت

September 23, 2015September 23, 2015 0 1 min read
Qurbani Meat
Qurbani Meat
Qurbani Meat

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا
یہ گوشت صرف گوشت کا لوتھڑا ہی نہیں جس کو کھانے کے لئے کباب، کوفتے، کڑاہی گوشت، سری پائے، بریانی یا پلاؤ یا دیگر کئی اقسام کی صورت میں کھایا جائے گا، یہ کھانا بھی چاہیے اس میں برکت بھی ہے اور شفاء بھی ہے، ویسے بھی یہ وہ گوشت ہے جوہر قسم کے مضر صحت سے پاک ہے، اس خوشی کے موقع پر یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ اس مقدس دن کے موقع پر دو اقسام کے لوگ ہیں اول وہ جو قربانی کا جانور سنت ابراہیمی ادا کرنے کی غرض سے ذبح کریں گئے ، یعنی قربانی دینے والے لوگ، دوئم اقسام میں وہ سفید پوش ، غریب ، یتیم مسافر فقیر جن کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ وہ بھی سنت ِ ابراہیمی ادا کر سکیں، یعنی جو لوگ قربانی نہیں دے رہے۔

جیسا کہ اسلام نے ہمیں سکھایا ہے کہ قربانی کے جانور زبح کرنے کے بعد تین حصوں میں گوشت تقسیم کرنا چاہیے ، ایک حصہ گوشت خدا کی راہ میں جو لوگ حاضر ہیں اُن میں تقسیم کردینا چاہیے دوسرا حصہ رشتے دار ہمسائے وغیرہ کے لئے جبکہ تیسرا حصہ قربانی کا جانور اللہ کی راہ میں دینے والوں کے گھر کے لئے ہیں ، ایسے جانور جن میں سات سات حصے دار ہوتے ہیں ، اور ایسے آدمی جو اپنی الگ الگ قربانی ادا کرنا چاہتے ہیں گزارش ہیں کہ جب جانور کو ذبح کرنے کا وقت آئے تو سب کو حاضرہونا چاہیے کیونکہ
ایک حدیث کا ترجمہ۔

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکا بیان ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بقر عید کی دس تاریخ کو کوئی نیک عمل اللہ تعالیٰ کے نزدیک قربانی کا خون بہانے سے بڑھ کر محبوب اور پسندیدہ نہیں۔ اور قربانی کرنے والہ اپنے جانور کے بالوں،سینگوں اور کھروں لو لیکر آئے گا(اور یہ چیزیں ثواب عظیم ملنے کا زریعہ بنے گئی)نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاقربانی کا خون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ تعالیٰ کے نزدیکک شرف ِ مقبولیت حاصل کر لیتا ہے ۔لہزا تم خوش دلی سے قربانی کیا کرو،۔

Qurbani
Qurbani

جو لوگ قربانی ادا کرنے کی طاقت رکھتے ہوئے بھی قربانی نہیں کرتے ان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے، اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالی شان ترجمہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روات ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ محسن اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس شخص میں قربانی کرنے کی وسعت ہو پھر بھی وہ قربانی نہ کرے تو ( ایسا آدمی) ہماری عید گاہ میں حاضر نہ ہو ( الترغیب و الترہیب) اس حدیث مبارکہ سے پتہ چلا کہ جو قربانی کی استطاعت رکھت ہوئے بھی قربانی ادا نہیں کرتے کتنی بدنصیبی ہے کتنے بڑے اجرو ثواب سے محروم رہ گئے،اب ایسے صاحب ایمان کو آنکھیں کھولنی چاہیے کہ قربانی کی فضیلت اور قربانی کی اہمیت کے ساتھ سنت ابراہیمی کو زندہ کرنے رکھنے کا بہت بڑا چواب ہے۔

قربانی واجب ہونے کے باوجود قربانی نہ کرنے پر نو رِ مجسم ، رحمت ِمجسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ناراض ہو جائیں اور عید گاہ میں حاضری سے روک دیں تو ایسے شخص کا ٹھکانہ کہاں ہوگا؟عید گاہیں اور مساجد اللہ تعالیٰ کی محبوب جگہیں ہیں ، یہاں جمع ہونے والوں پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں برستیں ہیں ،یہاں سے روک دینا کیا بدنصیبی نہیں ؟۔

اس لئے قربانی کرتے وقت بخل سے کام نہیں لینا چاہیے بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جن پر زکواة ادا کرنا واجب نہیں اُن پر قربانی دینا بھی واجب نہیں یہ بات غلط ہے ہاں یوں کہا جا سکتا ہے جس پر قربانی واجب ہے اُس پر زکواة دینا بھی فرض ہے، عمائے کرام فرماتے ہیں کہ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جن پر زکواة فرض نہیں اس لئے کے ان کے پاس سونا چاندی ،یا مال ِ تجارتیا نقدی نصاب کے بقدر نہیں ہوتی،لیکن بہت سا فاضل سامان پڑا ہوتا ہے (جیسے استعمال کیا ہوا ضرورت سے زائد فرنیچر وغیرہ)اگر یہ فاضل سامان ساڑھے باون تولہ چاندی کیی قیمت کو پہنچ جائے تو قربانی واجب ہوجاتی ہے زکواة فرض نہیں ہوتی۔

Moon
Moon

ایک فرق اور بھی ہے کہ زکواة کا ادا کرنا اس پر فرض ہوتا ہے جب نصاب پر چاند کے اعتبار سے بارہ مہینے گزر جائیں اور قربانی کی تاریخ آنے سے پہلے چوبیس گھنٹے گزرنا بھی ضروری نہیں ، مثلاً
اگر کسی کے پاس بقر عید کی نویں تاریخ کو عصر کے وقت ایسا مال آیا جس کے ہونے سے قربانی واجب ہوتی ہے اور دس تاریخ کو بھی اس کے پاس موجود رہا تو اس پر کل قربانی واجب ہو جائے گئی اور گھر کے ہر شخص کی ملکیت الگ الگ دیکھی جائے گئی، اور اگر کسی گھر میں باپ ، بیٹے اور بیٹوں کی ماں ، ہر ایک کی ملکیت میں اتنا مال ہو جس پر قربانی واجب ہے تو ہر ایک کی طرف سے قربانی دینا ھوگئی البتہ نابالغ کی طرف سے قربانی کرنا کسی حالت میں لازمی نہیں ، اکثر خواتین کے ملکیت میں اتنا زیور ہوتا ہے۔

جس پر قربانی واجب ہو جاتی ہے، جن خواتین کے پاس اتنا زیور ہو کہ اُس پر قربانی واجب ہو جائے تو ایسی خواتین کو قربانی کرنا چاہیے، آجکل جو فیشن بن گیا ہے پورا بکرا فریج میں رکھ کر پورا سال قربانی کا گوشت کھاتے رہتے ہیں ان سے گزارشش ہے گوشت اپنا جتنا عرصہ تک کھاتے رہیں گئے کسی کو کوئی گلہ شکوہ نہیں لیکن ! عرض ہے یہ گوشت جو ہم نے سنت ِ ابراہیمی کو ادا کر کے جمع کیا تھا اس کی حقیقت کو بھی مدِنظر رکھنا ہوگا، قربانی نہ تو کوئی رسم ہے۔

اور نہ ہی کوئی فیشن ہے بلکہ یہ اللہ تعالیٰ سے عشق کی اعلیٰ مثال ہے کہ ایک باپ جو بڑھاپے کی حالت میں اپنا سہارا چاہتا ہے ، اللہ تعالیٰ ایک فرزند ِعظیم عطا کرتا ہے،جب وہ دھوڑنے پھرنے کی عمر کو پہنچ کر اپنے باپ کی آنکھوں کا تارا بن جاتا ہے، پھر حکم ہو اللہ کی طرف سے وہ بھی خواب کی حالت میں تصور کیجئے ہمارے بیٹے کو بھائی یا بہین کا بیٹا کھیل کود کے دوران اگر کوئی ضرب لگا بیٹھے تو ہم بھائی بہین سے ناراض ہو جاتے ہیںکہ اس نے ہمارے بچے کو مارا پیٹا ہے، کئی گھرانوں میں ایسی معمولی باتوں سے لڑائی جھگڑے بڑھکر قتل و غارت تک پہنچ جاتے ہیں۔

Hazrat Ibrahim
Hazrat Ibrahim

یہی اللہ کے نبی وہ بھی خلیل اللہ حضرت براہیم علیہ اسلام ہی تھے کہ خواب کی تکمیل عملی جامعہ پہنانے کے لئے سب سے پہلے اپنے جگر کے ٹکڑے ، آنکھوں کے تارے ، بڑھاپے کے سہارے والے بیٹے حضرت اسمٰعیل علیہ اسلام کواپنے دل کی تمنا ،اپنے رب کا حکم بتایا اور کہا اے بیٹے بتا تیری رضا کیا ہے، قربان جاؤں پیارے حضرت اسمٰعیل علیہ اسلام پر آئیں اللہ کے پاک کلام ِ مقدس ، قرآن ِ مجید کیا فرما رہا ہے ترجمہ پھر جب وہ ( حضرت اسمٰعیل علیہ اسلام )ان کے ساتھ دوڑ کر چل سکتے (کی عمر) کو پہنچ گئے تو حضرت ابراہیم علیہ اسلام نے ارشاد فرمایا اے میرے بیٹے ! میں خواب دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں۔

سو غور کرو تمھاری رائے کیا ہے؟(حضرت اسمٰعیل علیہ اسلام نے )کہا ابا جان ! وہ کام فوراً کر ڈالیے جس کا آپ کو حکم دیا جا رہا ہے اگر اللہ نے چاہاتو آپ مجھے صبر پانے والوں میں سے پائیں گئے آخری گزارش قربانی کے گوشت کو گوشت سمجھ کر مت کھائے بلکہ اس کو اللہ پاک کی امانت سمجھ کر زیادہ سے زیادہ تقسیم کریں ۔ بے شک اللہ پاک نے قربانی کے گوشت کے تین حصے کرنے کا حکم دیا ہے ، ایک ھصہ تقسیم کرنے کا ایک حصہ رشتے داروں کے لئے جبکہ تیسرا حصہ گھر والوں کے لئے ہیں۔

ایسے لوگ جو قربانی کی سعادت اللہ کے کرم و فضل سے حاصل کر رہے ہیں گزارش ہے گوشت کو زیادہ عرصہ استعمال کرنے سے کوئی مزائقہ نہیں لیکن اگر ہم اپنے حصے کا گوشت بھی تقسیم کردیں گئے تو مجھے امُید ہے اللہ کو اور اللہ کے خلیل حضرت ابراہیم علیہ اسلام اور حضرت اسمٰعیل علیہ اسلام کو بہت پسند آئے گئی، اور پھر رسالت ِ آب ۖ بھی زیادہ خوژش ہونگے، دعا ہے اللہ پاک امت ِ محمدیہ کی قربانیوں کو قبول و منظور فرما ئے اور وہ مسلمان بہین بھائی جن کو اس عظیم سعادت حاصل کرنے کی توفیق نہیں ہوئی آئیندہ برس اُن کو بھی قربانی دینے کی توفیق دے آمین۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
joy meat passenger sacrifice Sunni خوشی سنت قربانی گوشت مسافر
Eid Prayers
Previous Post جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے کالونی لیہ میں عیدالاضحی کی نماز
Next Post انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی جلدی نہیں، محمد عامر
Mohammad Amir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close