Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارا سافٹ وئیر

September 9, 2017 0 1 min read
Qurbani Meat
Qurbani Meat
Qurbani Meat

تحریر : عبدالجبار خان دریشک
عید کے روز قربانی سے فارغ ہو کر دوست احباب اور رشتہ داروں کو گوشت کا حصہ ان کے گھروں کو پہچانے کے بعد بکرے کے سری پائے کھانے کا ارادہ تھا خیال آیا کہ بازار سے ان کو بنوا آتا ہوں اس غرض سے بازار میں ایک دوکان پر گیا تو وہاں پر تین چار لوگ اپنے کام میں مکمل مصروف تھے ایک لڑکا آگ میں بکروں اور گائے بیل کے سرے اور پائے جلا رہا تھا بال جلنے کی بدبو نے ہر طرف قہر مچا رکھا تھا بس پائے کھانے تھے اس لئے یہ بو جونا قابل برداشت ہوتے ہوئے بھی برداشت کرنی پڑ رہی تھی وہاں ایک ادھیڑ عمر کا آدمی ایک تیز دھار ٹوکے سے بکروں اور بیل گائے کے آگ میں جلے سروں کو کاٹ رہا تھا اس کی جسمانی طاقت اور تیز دھار ٹوکے کے ایک ہی وار سے سرے دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو جاتے وہ پھر اپنے ہاتھ کی مدد سے اس سرے سے مغز یعنی بھیجا نکال کر ایک طرف رکھا دیتا بکروں اور گائے بیل سب کے دماغ یعنی مغز دیکھنے میں ایک جیسے ہی لگ رہے تھے بس سرا جس کو عام زبان میں کو سر کہتے ہیں کسی جانور کا بڑا تھا تو کسی کا چھوٹا ان کے مغز کی بناوٹ دیکھنے میں ہوبہو انسانی دماغ کے جیسی ہی لگ رہی تھی جیسا ہم مختلف میڈیکل کی ویڈیوز یا تصاویر میں دیکھتے ہیں۔

شاید سب بڑے چھوٹے سر والے جانداروں کے دماغ کی ساخت ایک جیسی ہوتی ہو گی لیکن ان سب میں فرق صرف سافٹ وئیر کا ہوتا ہے یہ سافٹ وئیر انسانوں کا الگ اور جانوروں کے لئے الگ ہوتا ہے یہ قدرت کا نظام ہے یہ سافٹ وئیر ساری زندگی اس جسم کے تمام افعال کی انجام دہی میں مدد دیتا ہے اس جسم نے زندگی کیسے گزارنی ہے کیا کھانا ہے کیا کرنا ہے کیا اچھا ہے کیا برا ہے اور ایسے یہ نظام ساری زندگی چلتا رہتا ہے جب اس سافٹ وئیرکی معیادختم ہو تی ہے تو اس کا جسم کسی کا م کا نہیں رہتا ہے ایک وقت ہوتا ہے یہ جسم محلوں میں بیٹھ کر حکمرانی کرتا یا پھروہی جسم ہوتا ہے وہ مٹی دبا کر مٹی ہو جاتا ہے اگر کبھی اس سافٹ وئیر میں خرابی پیدا ہوجائے ہے تو اس سافٹ وئیر کا جسم اپنی عادات تبدیل کر لیتا ہے اگر جانور کا سافٹ وئیر خراب ہو جائے تو وہ جانور سے درندہ تو بن جاتا ہے لیکن وہ انسان نہیں بنتا پر جب انسان کا سافٹ وئیر خراب ہو جائے تو وہ انسان سے جانور اور جانور سے درندہ بن جاتا ہے خیر یہ تو میں سر کے ٹکر ہوتے دیکھ کے سوچ رہا تھا میں کاونٹر پر کھڑے لڑکے کے پاس گیا اس پوچھا کتنی دیر تک تیار ہو جائیں گے اس نے کہا جناب دوگھنٹے لگیں گے آپ ٹوکن لے جائیں اور اپنا نمبر نوٹ کروا دیں۔

ہم آپ کو دوگھنٹے تک کال کردیں گے میں وہاں سے ٹوکن لے کر چلا گیا دوگھنٹے گزر گئے لیکن اس کی کوئی کال نہ آئی میں دوبارہ اس کے ہوٹل پر گیا اس لڑکے سے پوچھا تیار ہوگئے ہیں وہ تیار شدہ سروں والے شاپروں میں دھونڈنے کے بعد کہتا ہے نہیں جناب آپ کے سری پائے تیار نہیں ہوئے رش بہت تھا لیکن مجھے ایسا محسوس ہورہا تھا وہ بھول گیا تھا خیر اس نے کہا آپ پندرہ بیس منٹ یہاںدوکان میں بیٹھ کر انتظار کر لیں بس تیار کردیتے ہیں میں دومنٹ بامشکل دوکان میں بیٹھ سکا بال جلنے کی وجہ سے سانس لینے میں الجھن ہو رہی تھی ان بنانے والوں کی ہمت ہے یا اس کے اردگرد والے رہنے والے لوگوں کی اس تکلیف دینے والے گناہ میںمیں بھی برابر کا شریک جرم تھاجو ہماری سری پائے کھانے کی خواہش میں ان کو مل رہی تھی میں اس بدبو اور تکلیف کی وجہ سے وہاں سے اٹھ کر باہر بازار میں دوکان کے سامنے ایک پٹھے پر جا بیٹھا عید کے پہلے روز تقریباً سارا بازار ہی بند پڑا تھا سوائے چند ایک دوکانوں کے آنے جانے والے بھی بہت کم تھے اسی انتظار کے دوران وہاں ایک مانگنے والا آ گیا جو پولیو کی بیماری کی وجہ سے اپنی ٹانگوں سے محروم تھا وہ بیٹھنے کے انداز میں ہاتھ کی مدد سے اپنے دھڑ کو کھنچ کر آگے بڑھ رہا تھا۔

عید پر وہ بھی تیار ہو کر گھر سے نکلا تھا اس نے صاف ستھر کپڑے اور سر پر سندھی ٹوپی پہن رکھی تھی وہ میرے پاس آیا میں نے اس کو کچھ دینے کے بعد اس سے باتیں کرنی شروع کردی اس نے اپنا نام جمعہ بتایا جوقریب جھگیوں والی بستی کا رہائشی تھا جمعہ کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان ہوگی وہ ایسے ہی مانگ کر اپنی زندگی کا گزارہ کررہا تھا میں نے اس پوچھا عید کیسی گزر رہی ہے اس نے کہا اللہ کا شکر ہے بس گزر ہی رہی ہے میں نے کہا صبح عید پر میٹھا کھایا تھا اس نے کہا ہاں سویاں کھائی تھیں میرا دوسرا سوال تھا کیا گوشت بھی کھایا ہے اس نے کہا نہیں میں نیمزید پوچھا کیا دوپہر کو روٹی بھی نہیں کھائی اس نے کہا کھائی ہے میں کہا کیا اس دن بھی گوشت نہیں کھایا اس نے کہا گوشت کے شوربے کے ساتھ روٹی کھائی ہے اس میں بوٹی نہیں تھی میں کہا کیا وجہ بوٹی کیوں نہیں کھائی اس نے کہا میرا بھائی کہیں سے مٹھی بھر گوشت لایا تھا جب وہ گھر میں پکا تو بوٹیاں تو بچوں کو ہی پوری نہیں ہوئیں ہم بڑوں نے شوربے سے ہی کام چلایا ہے۔

جمعہ ملنگ کی یہ بات دل کو لگنے والی تھی ہم قربانی کرنے کے بعد اپنے پیٹ اور فریزر خوب بھرتے ہیں اور پورے کا پورا بکرا کھانے کے لئے مکمل پلان تیار کرتے ہیں کہ اس کے گوشت سے کیا کیا پکوان تیار کروانے ہیں ہماری یہ مشکل بھی میڈیا نے آسان بنا دی ہے آپعیدسے پہلے کی ٹرانسمیشن دیکھیںتو وہ بتاتے ہیں قربانی جانورکا کہا سے ملے گا کتنے تک کا ملے گا اس کا گوشت کتنا نکلے گا چھری تیز کدھر ہوتی ہے قصائی کا ریٹ کیا چل رہا ہے منڈی میں کمانڈو شیرو سطان پہلوان دبنگ خان دیکھایا جاتا ہے اس کے بعد عید کے پہلے دوسرے اور تیسرے دن اس شیرو سطان کمانڈو اور دبنگ کو کیسے پکوان تبدیل کر کے کھانا ہے اور خاص کر رات کے وقت کی ٹرانسمیشن میں کس شہر کے لوگ کیا پکا کر کھا رہے ہیں پورا بکرا کہا بروسٹ ہو رہا ہے ران اور سجی کہاں تیار ہورہی ہے کونسا سیاست دان کھلاڑی اور ادکار آج کے دن کونسی ڈیش کھا رہا ہے اور عید کے دن ان کی کیا مصرفیات تھیں نیوز چینلز کی ساری کی ساری ٹرانسمیشن ہوتی ہی اس پر ہے شاید جب 90 کی دہائی میں جب چینلز نہیں تھے تو لوگ جانور لینے کے لئے ادھر ادھ بھٹکتے رہتے تھے۔

لوگ قصابوں کی تلاش میں مارے مارے پھرتے تھے؟ اور اکثر لوگ گوشت تو اوبال کر یا کچا ہی کھاتے تھے؟ جناب ان کے بغیر بھی یہ کام ہو رہے تھے اس ٹرانسمیشن میں ان سب چیزوں کو دیکھ کر سب دیکھنے والوں کا دل بھی ان پکوانوں کی طرف مائل ہوتا ہے اور ان کودیکھنے والے قربانی کے مقصد کو بھول کر پیٹ کے مقصد میں لگ جاتے ہیں معذرت کے ساتھ ہمارا میڈیا یہ نہیں دیکھاتا کہ جمعہ ملنگ جیسے کتنے اور لوگ ہوں گے جو قربانی کے دن بھی گوشت سے محروم رہے جاتے ہیں اگر کسیکو گوشت دیا بھی جاتا ہے تو صرف چار بوٹیوں پر مشتمل مٹھی بھرجس میں سے کسی ٹانگوں والے نارمل انسان کے حصے میں بوٹیاں تو کسی جمعہ ملنگ جیسے معذور کے حصے میں شوربا مجھے وہ منظر یاد آنے لگا جس میں وہ آدمی تیز دھار ٹوکے سے بڑے سر(سری) پر وار کررہا تھا وہ اس سر سے مغز مطلب دماغ کو نکال رہا تھا کہ دماغ سب ایک جیسے ہوتے ہیں پر ان میں سافٹ وئیر کا فرق ہوتا ہے انسانوں میں یہ سافٹ وئیر اعلی قسم کا ہے جس کی وجہ سے انسان اشرف المخوق ہیں۔

انسانوںکایہ سافٹ وئیر آٹو اپ ڈیٹ ہوتا ہے اس میں انسان کی مرضی وہ اپ ڈیٹ میں اچھائی اور نیکی کی فائلیں ڈوان لوڈ کرے یا برائی کی ہم میڈیا پر ان سب چیزوں کودیکھ کر اگنور بھی تو کر سکتے ہیں شاید کتنے لوگ اگنور کرتے ہوں گے کچھ جذبہ انسانی کے تحت تو کچھ مجبوری کے تحت میڈیا چینلز کی پالیسی بنانے والے اپنے دماغ کے سافٹ وئیر میں کھانے پکانے اور خود قربانی کا گوشت کھانے کی ترغیب دینے کی بجائے گوشت سے محروم رہے جانے والے جمعہ ملنگ جیسے لوگوںدیکھیںتاکہ قربانی کا اصل مقصد رندہ رہے ابھی جمعہ ملنگ سے باتوں کا سلسلہ جاری تھا کہ اس سری پائے بنانے والے کا بیٹا موٹر سائیکل پر جلدی جلدی آیا اور کہا کہ ابا جلدی دوکان بند کر پولیس آ رہی ہے اس کے باپ نے فوری طور پر دوکان میں سامان پھینکااور ساتھ ہی دوکان کا شٹل گرا کر جانے لگا تو میں آواز دی میرے سری پائے کا کیا بنا اس کہا جناب پولیس آ رہی ہے آپ کل پتہ کرنا اس جواب کے بعد میں وہاں سے رخصت ہوا اور جمعہ ملنگ بھی اپنی منزل کو۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
Abdul Jabbar Khan Human meat Media policy sacrifice انسان پالیسی قربانی گوشت میڈیا
Burma
Previous Post برما میں انسانیت کا قتل
Next Post یوم خواندگی اور لٹریسی سنٹرز
Education

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close